• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    ہندسہ کا علم اور علم اسماء حسنیٰ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ' السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ' ہندسہ کا علم اور اسماء حسنی کے علم کی کیا حیثیت ہے؟ جو لوگ اس کا دعویٰ کرتے ہیں ، ان کی ان علوم تک رسائی کیسے ہے؟؟ مجھے اس پر معلومات چاہیئے، اراکین سے تعاون کی درخواست ہے!
  2. Dua

    محدث بک

    موجودہ سٹیٹس تمغہ 3 سال۔۔۔ اللہ تعالی آسانی پیدا کر دے۔آمین
  3. Dua

    "Education to Build a Better Future for All"

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایسی تعلیم جو کردار کی تعمیر کر دے اور لفظوں کے حصار سے نکال کر پریکٹیکل بنائے۔
  4. Dua

    بیٹھک

    اللہ کا شکر ہے۔مشکوۃ سسٹر، نسرین باجی ، ماریہ بھابھی کی خیریت بھی مطلوب ہے۔اللہ تعالی ہمارے احوال درست فرمائے۔آمین
  5. Dua

    محدث بک

    ماشاءاللہ مثبت ہے۔۔۔ کبھی رک جانا اچھا ہوتا ہے اور کبھی آگے بڑھ جانا۔
  6. Dua

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔ بے پناہ مصروفیت اور رخ بدلتی زندگی۔۔آپ سب کی خیریت مطلوب ہے؟
  7. Dua

    دنیا میں اپنے تمام مسائل کا حل ایک عمل۔۔۔کیا ایسا ممکن ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ! آج جس مسئلے کی طرف میں توجہ دلا رہی ہوں وہ روز بروز اپنے عروج کی حدوں تک پہنچ رہا ہے۔یہ پھیلتا ہوا رجحان دعا اور اذکار کے متعین تعداد کو پڑھنے سے متعلق ہے۔معاشرتی زندگی میں ہمارے 11 مسائل جن میں کاروبار،شادی،خاندانی چپقلش،مذہب،بے سکونی اور دوسرے...
  8. Dua

    دنیا کی نئی ترتیب

    یہ رائٹر کون ہیں؟ آور کیا یہ کتاب پاکستان مینں بھی کھلے عام دستیاب ہے؟
  9. Dua

    اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔
  10. Dua

    نصیحت کے طور پر قصے بیان کرنے کا حکم

    جزاک اللہ خیرا۔۔یعنی سچے واقعات ہی بیان کیئے جائیں۔ علاوہ ازیں وہ واقعات جو سنے سنائے ہوں ان کا حکم کیا ہو گا؟
  11. Dua

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    عمدہ۔۔۔ماشاءاللہ۔ صرف چینلز اور پروگرامز ہی نہیں ہمارا اہم مسئلہ افراد کی ذہنیت بھی ہے۔جو اس پر نوٹس ہی نہیں لیتے۔
  12. Dua

    اللہ تعالی کے متعلق اپنی طرف سے مثالیں دینے والے ؛

    جزاک اللہ خیرا۔۔یہ تو وسیلہ کے جواز کی وضاحت ہے۔بعض اوقات علماء اکرام سادہ لوح عوام کو اللہ کی عظمت سمجھانے کے لیے مثالیں دیتے ہیں۔۔کیا وہ بھی درست نہیں؟ حالانکہ اس کے اثرات مثبت مرتب ہوتے ہیں۔
  13. Dua

    کیا ایسا نکاح باطل ہے؟ توجہ فرمائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں نے ایک فتوی آج سنا ہے کہ والد کی ماموں کی بیٹی سے نکاح جائز نہیں کیونکہ وہ اس لڑکے کی پھوپھی ہے۔اور پھوپھئ محرم ہے۔لہزا ایسا نکاح جائز نہیں۔کیا یہ بات درست ہے؟ برائے مہربانی اس پر جلد جواب عنایت کریں۔ اگر ایسا درست ہے تو ہمارے معاشرے میں ایسی بے شمار شادیوں کا کیا...
  14. Dua

    گرمیوں کے مشروبات

    ماشاء اللہ بہترین۔۔۔ ایک شربت کی ترکیب میری طرف سے ۔۔۔ دو آڑو اور ایک آم کو چھوٹے پیس میں کاٹ لیں۔بلینڈر میں دونوں کو ڈال کر حسب ذوق نمک اور تھوڑی سی چینی شامل کر لیں اوربلینڈ کر لیں۔کرشڈ برف ملا کر دوبارہ بلینڈ کریں۔شربت تیار ہے۔
  15. Dua

    عورت، گھر اور گھوڑے میں نحوست: حدیث پر اعتراض کا ازالہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ اعتراض والی حدیث مبارکہ کا حوالہ بھی فراہم کیجیئے اور اگر یہ دو مختلف مواقع اور مفہوم رکھتی ہیں تو آپ ان دو کے مابین تطبیق کیسےدیں گے ؟؟؟ یہ بیان کر دیں تو جواب زیادہ واضح ہو جائے گا۔ان شاء اللہ
  16. Dua

    پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے

    اور یہ تذکرہ ابھی صرف ایک نعمت کا ہے۔سبحان اللہ
  17. Dua

    تصوف سے متعلق کچھ استفسارات

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A2%D8%AC-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%B9%D8%AA-%D9%84%DB%8C%D9%86%D8%A7-%D8%AF%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%DB%81%DB%92-%D8%9F%D8%9F%D8%9F.25424/ ساتویں سوال کے لیے آپ اس لنک کو دیکھ سکتیں ہیں۔
  18. Dua

    پی ایچ ڈی وائیوا امتحان

    ماشاء اللہ۔۔۔آپ کو بہت مبارک بھائی۔
  19. Dua

    این جی اوز اور بھولا پاکستان!

    صرف ایک بات کہ جو ممالک فنڈنگ کرتے ہیں۔انھیں کثیر تعداد میں رقم مہیا کرنے سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
  20. Dua

    "جیم سے جیم تک

    حق اور مخالفت کے دلائل کیا تھے بھائی؟ ضرور بتائی یہ مسئلہ اب ہر جگہ ہی موجود ہے۔
Top