الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حکومت چوری روکنے کے لئے بجلی کے سمارٹ میٹر متعارف کرائے گی۔ صارفین اپنی ضرورت کے مطابق کارڈ لوڈ کریں گے پھر بجلی ملے گی۔ کارڈ ختم ہوتے ہی بجلی بھی ختم ہو جائے گی۔ سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا کا کہنا ہے کہ بجلی کے سمارٹ میٹر کا نظام مارچ سے شروع کر رہے ہیں۔ صارفین اپنی ضرورت کے مطابق سمارٹ...
یا اللہ جو بہنیں عرصہ دراز سے رشتہ نہ ملنے پر گهر بیٹهی ہیں اور ان کے والدین اس وجہ سے پریشان ہیں ان کی پریشانی ختم فرما اور دیندار لڑکوں کے رشتے نصیب فرما - آمین
وہ شمعِ حرمؐ کے پروانے ، وہ ختمِ رسل ﷺ کے دیوانے
بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ
ترتیب خلافت بھی ہے یہی ترتیب فضیلت بھی ہے یہی
لگتی ہے یہی ترتیب بھلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ
سیرت صحابہ رضی اللہ عنہم
محمد عالم ظفر
تاریخ کائنات کے تابندہ ستارے
یہ گلشن رسول کے ہی پھول ہیں سارے
ہر اک ادا پہ سینکڑوں قربان جائیے
شاہد ہیں جن کے واسطے قرآن کے پارے
ٹھکرایا تخت و تاج کو یہ بوریا نشین
ہیں صاحب غیور یہ اسلاف ہمارے
دشت و بحر کی فکر نہ لاحق ہوئی کبھی
اللہ کے رسول کے پاتے ہی...
ڈهول تاشے سے محرم کو منانے والے
غم سے شہداء کی بڑی دهوم مچانے والے
تعزیہ اور سواری کے اٹهانے والے
باغ اور شیر کو دلدل کو نچانے والے
چاند جب ماہ محرم کا نظر آتا ہے
کیا تیرے جسم میں شیطان اتر آتا ہے
غم جنهیں ہوتا ہے وہ ڈهول بجاتے ہیں کہیں
دوسروں کی طرح تہوار مناتے ہیں کہیں
وہ خرافات کا بازار...
جی میل کے یوزر ز کو معلوم ہونا چاہئے کہ جی میل کے پچاس لاکھ صارفین کے ای میلز اکاؤنٹس اور ان کے پاس ورڈز کو بٹ کوائنز کے لئے مخصوص ایک روسی فورم پر پوسٹ کیا گیا ہے۔ اسلئے جی میل کے صارفین کو احتیاطاً مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے پاس ورڈز تبدیل کرلیں۔ یہ تمام پاس ورڈز جی میل کے جعلی لاگ ان پیجز...
السلام علیکم!
ایک آدمی کہتاہےکہ جومزارات پرجاکرسجدےکرتےیامددمانگتےہیں وہ غلط کرتےہیں۔
مگرمیں جاتاہوں مزارات پرمگرنہ ان سےمددمانگتاہوں اورنہ سجدےکرتاہوں۔
دینا والااللہ تعالی ہےمانگتابھی اسی سےہوں۔
میراسوال یہ ہےکہ کیااس طرح مزارات پرجاناٹھیک ہے؟۔اہل علم حضرات کےکمنٹس درکارہیں۔اگررومن اردومیں ہوں...
السلام و علیکم
امرود دو قسم کا ہوتا ہے ایک اندر سے سفید اور دوسرا سرخ ہوتا ہے۔ کچے امرود کا رنگ سبز اور پختہ امرود زرد سفیدی مائل اور خوشبودار ہوتا ہے۔
امرود کے فوائد
امرود قوت ہاضمہ کو تقویت دیتا ہے۔ اس کا کھانا مفرح ہوتا ہے۔ کچا امرود قابض ہوتا ہے جبکہ پکا ہوا کھانے کے بعد ملین ہوتا ہے۔ دل کو...