• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد شاہد

    ترانہ ترحید

    ﺗﺮﺍﻧﮧٔ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﺳﮯ ﮨﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﻧﺎﻡ ﻭ ﻧﺸﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺍﺯ ﻝ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﻨﺪﮮ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﻭﮦ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻏﯿﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮧ ﺟﮭﮑﻨﺎ ﮨﻢ ﺷﺮﮎ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺭﺏ ﮐﻮ ﺳﺠﺪﮦ ﺧﻮﺭﺩﻭﮐﻼﮞ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﺸﺎ ﻭﮨﯽ ﮨﮯ ﺣﺎﺟﺖ ﺭﻭﺍ ﻭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﺮﻡ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﮯ ﭘﺎﺳﺒﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺭ...
  2. محمد شاہد

    ﺍﮮ ﻧﺌﮯ ﺳﺎﻝ ﺑﺘﺎ، ﺗُﺠﮫ ﻣﻴﮟ ﻧﻴﺎ ﭘﻦ ﮐﻴﺎ ﮨﮯ؟

    ﺍﮮ ﻧﺌﮯ ﺳﺎﻝ ﺑﺘﺎ، ﺗُﺠﮫ ﻣﻴﮟ ﻧﻴﺎ ﭘﻦ ﮐﻴﺎ ﮨﮯ؟ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺧَﻠﻖ ﻧﮯ ﮐﻴﻮﮞ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺩﻥ ﮐﯽ ﻭﮨﻲ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﺑﮭﺮﻱ ﺭﺍﺕ ﻭﮨﯽ ﺁﺝ ﮨﻢ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﻲ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺍﻳﮏ ﺑﺎﺕ ﻭﮨﯽ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺑﺪﻻ ﮨﮯ ﺍﻓﺴﻮﺱ، ﻧﺎ ﺑﺪﻟﯽ ﮨﮯ ﺯﻣﻴﮟ ﺍﻳﮏ ﮨﻨﺪﺳﮯ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﮐﻮﺋﻲ ﺟﺪﺕ ﺗﻮ ﻧﮩﻴﮟ ﺍﮔﻠﮯ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﻗﺮﻳﻨﮯ ﺗﻴﺮﮮ ﮐﺴﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﻴﮟ ﺑﺎﺭﮦ ﻣﮩﻴﻨﮯ ﺗﻴﺮﮮ ﺟﻨﻮﺭﻱ،...
  3. محمد شاہد

    نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

    محترم ممبران! السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ! جو جو ممبر اس فورم کو نوکیا آشا501 پر چلا رہے ہیں وہ اس تھریڈ میں تشریف لائيں اپنے مسائل بھی بیان کریں اور جو معلومات ان کو ہیں وہ بھی یہاں شئیر کریں تاکہ ہم ایک دوسرے کے مسائل کو حل کرسکیں. میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اسے کمپیوٹر سے کنکٹ نہیں کر پارہا.
  4. محمد شاہد

    ﺗﻤﺎﻡ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﺑﻨد

    السلام ﻋﻠﯿﮑﻢ ۔۔۔ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﮯ ﺳﺐ ﻣﻤﺮﺍن ﺩﻋﺎ کریں. اس وقت ملتان ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﯿﻢ ﯾﺎﺭ ﺧﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ 10ﺍﺿﻼﻉ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻠﺰ ﻣﺎﺭﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﻧﮧ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﻧﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ جس کی وجہ سے عوام بہت پریشان ہے اللہ سبحانہ تعالی اس پریشانی کو دور فرمائے.آمین
  5. محمد شاہد

    جس پر ترا کرم ہے وہی باکمال ہے (حمد)

    جس پر ترا کرم ہے وہی باکمال ہے گرہو نہ تیرا فیض تو جینا محال ہے مالک ہے تو ہی توہی غفور و رحیم ہے یا رب تیرے ہی ہاتھ میں عروج و زوال ہے رازق ہے تو ہی سارے زمانے کا ائے اللہ جومانتا نہیں ہے وہ تنگ حال ہے جو تیری بندگی سے گریزاں ہے ائے اللہ ڈوبا ہے درد میں وہی غم سے نڈھال سورج میں مہتاب...
  6. محمد شاہد

    جو اک بار اے دوست جاتی ہے بجلی

    جو اک بار اے دوست جاتی ہے بجلی بڑی منتوں سے پھر آتی ہے بجلی سرِ شام ہی سے یہ رہتی ہے غائب علی الصبح جلوہ دکھاتی ہے بجلی شکایت ہے بچوں کو یہ واپڈا سے کہ بچوں کو شب میں ڈراتی ہے بجلی سبھی دیکھتے ہیں بصد شوق اس کو کہ صورت دکھانے کو آتی ہے بجلی بڑی زاہدانہ روش کی ہے حامل کہ گرمی میں شب بھر...
  7. محمد شاہد

    رینٹ اے فین

    (بشکریہ اردو مجلس)
  8. محمد شاہد

    رینٹ اے فین

    (بشکریہ اردو مجلس)
  9. محمد شاہد

    حمد

    یارب مری زبان کو حقیقت کا حسن دے ذوق سخن کو حمد کی عظمت کا حسن دے دیکھوں نہ شرک و کفر کی تاریکیوں کو میں میر ی نظر کو جلوہ و حدت کا حسن دے ٹھوکر لگادوں قصر سیاست کے عیش کو طیبہ کے تاجدار کی سنت کاحسن دے مجھ کو بھلائیوں کی دے توفیق اے اللہ اقدام بد پہ چشم ندامت کا حسن دے کرتا رہوں نماز...
  10. محمد شاہد

    حمد رب ذوالجلال

    الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں سراپا فقر ہوں عجزوندامت ساتھ لایاہوں بھکاری وہ کہ جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے بھکاری وہ جسے حرص و ہوس نے مارڈالاہے متاع دین و دانش نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر سکونِ قلب کی دولت ہوس کی بھینٹ چڑھوا کر لٹا کر ساری پونجی غفلت و نسیاں کی دلدل میں سہارا...
  11. محمد شاہد

    سچ کہو گے تو معتبر ہو گے

    سچ کہو گے تو معتبر ہو گے جھوٹ بولو گے تو صِفر ہو گے ایک اللہ سے ڈرو گے اگر ساری دنیا سے تم نڈر ہو گے تنگ مخلوق کو کرو گے تو خود پریشان عمر بھر ہو گے فکرِ عقبیٰ کی اوڑھ لو چادر غمِ دنیا سے بے خبر ہو گے رب سے مانگو تو پاؤ گے عزت سب سے مانگو گے دربدر ہو گے...
  12. محمد شاہد

    "شادی شدہ دوستوں کیلئے ایک خوبصورت بات"

    بیوی اگر غصہ کرنے لگے تو اُس کو صرف اتنا ہی کہہ دو بڑھاپے میں تو غصہ آ ہی جاتا ہے آئندہ غصہ آنے سے پہلے ایک بار سوچے گی ضرور!!!
  13. محمد شاہد

    نعت نبی کریم ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ

    کفر کی تاریکیوں کی جب شتم رانی ہوئی وادی بطحا میں روشن شمع ایمانی ہوئی حق پرستوں کے جگر میں بس گئی اس کی مٹھاس جب صفا سے آئی اک آواز پہچانی ہوئی آپ کے قدموں کی برکت سے عرب کے ملک سے شرک وبدعت کے ستم کی ختم طغیانی ہوئی مسکرائی جھوم کے یوں روشنی تعلیم کی علم کے جلووں سے سے سج کر شاد نادانی...
  14. محمد شاہد

    وتر میں ھاتھ اٹھانا ؟

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا وتر میں دعاء قنوت پڑھتے ھوے ھاتھ اٹھانا سنت سے ثا بت ھے ؟
  15. محمد شاہد

    ایسا مالک کوئی نہیں ہے جیسا رب تعالی ہے

    ایسا مالک کوئی نہیں ہے جیسا رب تعالی ہے کوئی نہیں ہے محبوب ایسا جیسا کملیﷺ والا ہے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ایسا مالک کوئی نہیں ہے قَدْ نَرَ‌ىٰ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْ‌ضَاهَا ایسا مالک کوئی نہیں ہے قُلْ هُوَ اللَّـهُ...
  16. محمد شاہد

    خصوصی دعا کی اپیل ہے

    میرا بیٹا بیمار ہے خصوصی دعا کی اپیل ہے ! اللہ تعالی تمام بچوں کو شفا عطافرمائے آمین
  17. محمد شاہد

    صبح وشام دس بار درود کی فضیلت

    یہ حدیث ضعیف ہے یا صحیح ؟
  18. محمد شاہد

    پیاری سی حمد باری تعالی

    فضا رنگین ہے ،دلکش سماں ہے تجلی کا تیری ،دریا رواں ہے زمین سے آسماں تک ذرہ ذرہ تری توصیف میں رطب اللساں ہے بہ ہر منظر تری جلوہ نمائ نہاں ہو کر بھی تو ہر سوں عیاں ہے نہیں مخفی ہے تجھ سے کوئ گوشہ شہود و غیب سب تجھ پر عیاں ہے تری ہر شے پہ ہے فرمانروائ تو ہی سارے جہاں کا حکمراں ہے تری قدرت...
  19. محمد شاہد

    اپریل فول کا بایکاٹ کریں

  20. محمد شاہد

    محمد ہیں ہمارے اور ہم امت محمد کی

    ﻣﺤﻤﺪ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺍﻣﺖ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺳﻨﺖ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻧﻮﺭِ ﺍﯾﻤﺎﮞ ﺳﮯ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮨﻮ ﻧﮧ ﺟﺲ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ، ﻧﮧ ﮨﻮ ﺍﻟﻔﺖ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﯽ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺭﺣﻤﺖِ ﮐﻮﻧﯿﻦ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺑﺤﺮِ ﺑﮯ ﮐﺮﺍﮞ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺎﻟﻢِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺩُﺭِّ ﯾﮑﺘﺎ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﮭﺮ...
Top