• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد شاہد

    ﺗﻤﺎﻡ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﻣﺒﺎﺭﮎ

    السلام علیکم! ﺗﻤﺎﻡ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ! ﺗﯿﺮﺍ ﺷﮑﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻮ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﮭﺮ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺎ ۔ ﺍﮮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺭﺏ! ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﺎﮦ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯﮮ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ۔ ﺁﻣﯿﻦ
  2. محمد شاہد

    ﭼﺎﻧﺪ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ

    http://dailypakistan.com.pk/ education-and-health/26-Jun-2014/ 116808
  3. محمد شاہد

    تیرے سوامعبودحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں

    تیرے سوامعبودحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں تیرے سواموجودحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں تیرے سوامقصودحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں تیرے سوامشہودحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں تیرے سوامسجودحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں تیرے سواموجودحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں اب تورہے بس تادم آخروردزبان اے میرے...
  4. محمد شاہد

    اللہ کی محبت کاسفرکیسالگے گا

    درپیش ہوکعبے کاسفرکیسالگے گا درپیش ہوطیبہ کاسفرکیسالگے گا اللہ کی محبت کا۔۔۔۔۔سفرکیسالگے گا آقاﷺکی عقیدت کاسفرکیسالگے گا جائیں گے حرم دیکھیں گے گنبدخضرہ مکے سے مدینے کا۔۔سفرکیسالگے گا عائشہؓ کاوہ ہی حجرہ ہے اب گنبدخضرہ پڑجائے گی جب اس پے نظر کیسالگے گا آقاﷺکی محبت میرادین ہے میراایمان...
  5. محمد شاہد

    شوہراوربیوی

    شوہرشاپنگ کرکےآیابیوی نےدروازہ کھولا شوہر:یہ ڈبہ اٹھالو بیوی: اس میں ضرورمیرےکھانےکی چیزہوگی شوہر:ہاں میرےجوتےہیں اس میں
  6. محمد شاہد

    غذائیت سے بھر پور بینگن صحت کیلئے انتہائی مفید

    لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء)قدرت نے کھانے کی ہر شے میں غذائیت کے ہمراہ افادیت بھی پو شیدہ رکھی ہے۔ بینگن بھی ایک ایسی ہی سبزی ہے جسے زیادہ تر افراد کھانا پسند نہیں کرتے لیکن اس کے فوائد سننے کے بعد یقیناً آپ بھی اسے اپنی خوراک میں ضرور شامل کرناچاہیں گے۔ایک تحقیق کے مطابق...
  7. محمد شاہد

    اپنے رب کااحسان اورکرم دیکھ

  8. محمد شاہد

    صدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ

    ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا تو پیکر علم و صدق و صفا صدیق کی بیٹی صدیقہ تو اہلیہ محبوب خدا صدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ یہ میرا قلم یہ میری زباں کیا شان کریں گے تیری بیاں قرآن ہے تیرا مدح سراصدیقؓ کی بیٹی صدیقہؓ کیا کہنے ہیں تیری رفعت کے کیا کہنے ہیں تیری عظمت کے ماشاءاللہ...
  9. محمد شاہد

    امت خرافات میں کھوگئی

    ﻣﻠﺖ ﮮ ﺍﺳﻼﻣﯿﮧ ﮐﮧ ﻏﯿﻮﺭ ﻧﺠﻮﺍﻧﻮﮞ ﺍﻣﺖ ﺧﺮﺍﻓﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮔﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﭻ ﭘﺮ ﭨﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﮨﺠﻮﻡ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺩﮐﮫ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ....ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﺴﻞ ﮐﻮ ﮐﻦ ﻓﻀﻮﻝ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ......ﺩﻝ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭨﯿﭙﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻮﺑﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮐﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﮐﻔﺮﯾﮧ ﻃﺎﻗﺘﯿﮟ ﻏﺎ ﻟﺐ ﺁ ﺭﮨﯿﯽ ﮨﯿﮟ ...ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺯﮨﺮ ﻗﺎﺗﻞ...
  10. محمد شاہد

    ﺷﻤﺴﯽ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ،ﺟﻮ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﺎﺭﺟﺮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ

    ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺻﻞ ﺟﮭﻨﺠﮭﭧ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻮ ﭼﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﺟﮕﮧ ﺟﮕﮧ ﭼﺎﺭﺟﺮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻧﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﺟﻮ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻮ ﭼﺎﺭﺝ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ۔ ﮐﺎﺭﺑﻦ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﺱ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﻤﺴﯽ...
  11. محمد شاہد

    خانپور میں ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﯾﻮﺳﻒ ﭘﺴﺮﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﺍﻏﻮﺍ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺬﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﭘﺮ ﺍﻣﻦ ﺭﯾﻠﯽ

    خانپور: ﺟﻤﻌﯿﺖ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﯾﻮﺳﻒ ﭘﺴﺮﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﺍﻏﻮﺍ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺬﻣﺖ ﮐﺮ ﺗﮯ ﮨﻮ ﺋﮯ ﺍﯾﮏﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﺭﯾﻠﯽ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ جامعہ محمدیہ اہلحدیث محلہ خواجگان ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﺟﻮﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﺍﮨﻢ ﺷﺎﮨﺮاہ شاہی روڈ،اہلحدیث ﭼﻮﮎ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺗﯽ ﮨﻮ ﺋﯽ سٹی تھانہ کے سامنے ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺬﯾﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺭﯾﻠﯽ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮ ﺗﮯ ﮨﻮ ﺋﮯ ﻣﻘﺮﺭﯾﻦ ﻧﮯ...
  12. محمد شاہد

    ﻭﯾﻠﻨﭩﺎﺋﻦ ﺩﮮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﭘﺮ 2 ﻃﻠﺒﺎ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﺴﻠﺢ ﺗﺼﺎﻡ

    ﭘﺸﺎﻭﺭ: ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﻠﻨﭩﺎﺋﻦ ﺩﮮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﭘﺮ 2 ﻃﻠﺒﺎ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﺴﻠﺢ ﺗﺼﺎﻡ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ 3 ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ 13 ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ۔ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﯾﺲ ﻧﯿﻮﺯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺸﺎﻭﺭ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺨﺘﻮﻥ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﻓﯿﮉﺭﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ’’ﻭﯾﻠﻨﭩﺎﺋﻦ ﮈﮮ‘‘ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻃﻠﺒﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ...
  13. محمد شاہد

    گنا

    ﮔﻨﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺎ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮔﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﮑﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﮍﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻟﻮﮒ ﮔﻨﮯ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،۔ ﮔﻨﮯ ﮐﮯ ﭨﮑﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﮔﻨﮉﻧﺪﯾﺎﮞ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﯽ ﻣﺰﮦ ﮨﮯ۔ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺰﮦ ﮔﻨﮯ ﮐﻮ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﮭﯿﻞ ﮐﺮ ﭼﻮﺳﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﺪ‎ ‎ﻣﮑﯿﮟ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﻝ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔...
Top