• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    آبروئے جماعت اہل حدیث شیخ عبد المعید حفظہ اللہ

    {آبروئے جماعت اہل حدیث شیخ عبد المعید حفظہ اللہ} تحریر : ابو ادیب آصف تنویر تیمی متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ انسان اس دنیا میں ہزاروں اپنے جیسے انسانوں سے ملتا ہے،مگر ان میں بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو اپنے کردار وگفتار سے دوسروں کو متاثر کرپاتے ہیں. انہیں باکردار اور باکمال شخصیات میں سے...
  2. خضر حیات

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ طریقہ تھا کہ آپ دینی مسائل کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے عمومی احوال کے بارے میں بھی دریافت فرمایا کرتے تھے ، کبھی کسی کو اپنے پاس بھلا لیتے ، کبھی کسی آدمی کو بھیج کر صورت حال معلوم کرتے تو کبھی بذات خود چل کر...
  3. خضر حیات

    خواتین کی آزادی یا خواتین تک رسائی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم خواتین کی آزادی یا خواتین تک رسائی تحریر: فردوس جمال اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ آفتابِ رسالت ﷺ اپنے اصحاب کی جھرمٹ میں فروکش تھے،چراغ مصطفوی ﷺ کے گرد پروانوں کاہجوم تھا۔وہ بھی خاموشی کےساتھ مجلس کےآخرمیں بیٹھ گیے۔مایوسی،اداسی اوراحساسِ جرم کی کیفیت اُن کےچہرےسے عیاں...
  4. خضر حیات

    مولانا محمد یحییٰ فیروز پوری رحمہ اللہ ۔۔۔ محمد رمضان سلفی

    تذکرہ مولانا محمد یحییٰ فیروز پوریؒ محمد رمضان سلفیحفظہ اللہ حضرت مولانا محمد یحییٰ بن میاں محمد عیسیٰؒ ان نابغہ روز گار شخصیات میں سے تھے جن کی زندگی غلبہ دین ِمتین کی تڑپ میں گذری ہے، آپ نے اپنے آپ کو دین ِاسلام کی آبیاری کے لئے وقف کررکھا تھا، اللہ تعالیٰ نے آپ کو دنیا کے مال و متاع سے بھی...
  5. خضر حیات

    حدیث کی کتاب مصنف ابن ابی شیبہ کے متن میں مسلکی رجحانات کے اضافہ کی حقیقت

    خدمت حدیث کے پردے میں تحریف حدیث مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ ماخوذ از : مقالات ارشاد الحق اثری جلد 1 ( ص 282 تا 287 ) دین کے دو ہی سرچشمے ہیں ۔ ایک قرآن اور دوسرا حدیث ۔ دونوں کی حفاظت کا اللہ تبارک و تعالی نے انتظام فرمایا ۔ حفظا ً بھی اور تحریراً بھی ۔ امت میں جیسے حفاظ قرآن ہیں...
  6. خضر حیات

    کیا اہل حدیث ہونا ممکن ہے ؟ ایک اعتراض کا جواب ۔

    کیا عامل بالحدیث (اہل حدیث) ہونا ممکن ہے؟ محمد کنگن پوری قسط اول رسول اللہ ﷺ کی سیرت و کردار کا نام سنّت ہے اور اِسی کے بیان کا نام حدیث، گویا دونوں معنیً ایک ہیں۔ البتہ اعتباری فرق ہے۔ لیکن بعض نادان دوستوں نے اس نام کے اختلاف کو اتنی اہمیت دی ہے کہ اس پر مستقل فرقے بنا دیئے ہیں حالانکہ یہ لوگ...
  7. خضر حیات

    مسلک اہل حدیث کا ماضی اور حال ۔۔۔ از مولانا عزیز زبیدی رحمہ اللہ

    مسلک اہل حدیث کا ماضی اور حال مولانا عزیز زبیدی رحمہ اللہ سلف صالحین ''جماعت'' تو ضرور تھے لیکن ہماری طرح ان کو تنظیم کی ضرورت نہیں تھی، کیونکہ سالارِ کارواں ﷺ نے اپنے حجازی قافلہ کے لئے جو جادہ اور منزل تشخیص کی تھی، قدرتی طور پر سب کا رُخ ادھر ہی کو تھا اور اسی منزل کی طرف سب رواں دواں اور...
  8. خضر حیات

    اسلامی یونیورسٹی (مدینہ طیبہ) مختصر تعارف

    اسلامی یونیورسٹی (مدینہ طیبہ) کی تعلیمی و ثقافتی خدمات کا مختصر تعارف سنگ بنیاد جامعہ اسلامیہ (اسلامی یونیورسٹی)کاسنگ بنیاد 1381ھ، 1961ء میں مدینہ طیبہ میں رکھا گیا۔ جامعہ اسلامیہ کے اغراض و مقاصد یہ جامعہ تمام دنیاکے مسلمان طالبان علوم دینیہ کے لیے قائم کی گئی ہے او راس کے مقاصد درج ذیل ہیں...
  9. خضر حیات

    تاریخ اہل حدیث ۔۔۔ خطاب از سید بدیع الدین شاہ الراشدی

    تاریخ اہل حدیث مولاناسید بدیع الدین شاہ راشدی رحمة اللہ علیہ ماخوذ از مقالات راشدیہ جلد2 ص 520 تا 533) یہ مقالہ شاہ صاحب رحمہ اللہ نےمورخہ 27۔28۔29اپریل 1987ء کوسالانہ سیرۃالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس جوسعیدآبادمیں منعقدہوئی اس میں بطور خطبہ صدارت پڑھا ۔ (الازہری ) خطبہ مسنونہ ۔۔۔ امابعد ...
  10. خضر حیات

    فقہ اہل حدیث کی چند خوبیاں ۔۔۔ از عبد السلام مبارکپوری رحمہ اللہ

    مولانا عبد السلام مبارکپوری رحمہ اللہ کی تصنیف لطیف ’’ سیرۃ البخاری ‘‘ کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ مولانا نے سیرت بخاری کے متعلق مباحث کو بڑی خوبی سے بیان کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام کے نکات حدیثیہ اور دقائق فقہیہ کو بھی خوب واضح کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اسی سلسلہ میں کتاب کے اندر ایک مستقل فصل ’’...
  11. خضر حیات

    شريعت كا كمال اور بدعت كے خطرات

    الإبداع في بيان كمال الشرع و خطر الابتداع تأليف : فضيلة الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمه الله اردو ترجمہ بعنوان : شريعت كا كمال اور بدعت كے خطرات پر ایک انوکھی تحریر مترجم : حافظ خضر حيات ( متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ ) ( نوٹ : ترجمہ کے ساتھ ساتھ قرآنی آیات اور احادیث و آثار کے حوالہ جات...
  12. خضر حیات

    شریعت کون سی ؟ جواب موجود ہے ۔

    جب نفاذ شریعت کی بات کی جاتی ہے کہ تو ’’دین بیزار ‘‘ لوگ عموما یہ اعتراض کرتے ہیں کہ جناب ’’مولویوں کا کسی ایک شریعت پر اتفاق تو ہے نہیں پھر کون سی شریعت نافذ کی جائے ؟ ‘‘ اس شبہ کے ازالہ پر دو کالم نظر سے گزرے ۔ یہاں فورم پر بھی پیش خدمت ہیں :
  13. خضر حیات

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی ماخوذ از صحیح بخاری و امام بخاری احناف کی نظر میں ( ص 37 تا 43) مولف : مولانا ادریس ظفر 1۔ علامہ ذہبی رحمہ اللہ : علامہ ذہبی جن کے متعلق محمد حسین نیلوی حنفی لکھتے ہیں : '' جب امام ذہبی اس کی تصحیح کردیں تو قطعی صحیح بن جائے گی جس کا منکر کافر نہیں تو کم...
  14. خضر حیات

    شيخ عبد الكريم زيدان ( صاحب الوجيز في اصول الفقہ )

    عالم اسلام کی معروف شخصیت شیخ عبد الکریم زیدان ( صاحب الوجیز فی اصول الفقہ و مصنفات کثیرۃ ) گذشتہ ہفتے وفات پا گئےتھے ۔ عربی رسائل و جرائد اور فورمز پر تو اسی دن سےخبریں منظر عام پر آنا شروع ہوگئیں تھیں ۔ البتہ اردو زبان میں ( میری ناقص اطلاعات کے مطابق ) فورمز پر کچھ موجود نہیں ۔ جامعہ اسلامیہ...
  15. خضر حیات

    دین کیا ہے ؟ اور اس میں فساد کے اسباب

    استاذ العلماء مولانا حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں اور ان کے’’مقالات ‘‘ بھی اہل علم کے ہاں مشہور و معروف ہیں ۔ انہی مقالات میں سے ایک گرانقدر مقالہ ’’ تنقید المسائل ‘‘ کے عنوان سے ہے جس میں مولانا مودودی علیہ الرحمۃ کی فکری و علمی غلطیوں کی علمی و تحقیقی انداز میں...
  16. خضر حیات

    کیا پاؤں قبلہ رخ کرنا نا جائز ہے ؟

    قبلہ کی طرف پاؤں کرنا جائز ہے کہ نہیں ؟ یہ مسئلہ آج کل کافی مشہور ہے ۔ جواز اورعدم جواز ہر دو نقطہ نظر رکھنے والے حضرات کی طرف سے کتابوں کے اندر اپنے اپنے موقف کے دلائل موجود ہوں گے البتہ ( میری تلاش کے مطابق ) انٹرنیٹ پر مواد نہ ہونے کے برابر ہے ۔ درج ذیل مضمون اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک...
  17. خضر حیات

    اکابرین دیوبند کا انداز تدریسِ حدیث

    اکابرین دیوبند کا انداز تدریس ماخوذ از '' پاک و ہند میں علمائے اہل حدیث کی خدمات حدیث '' ( ص نمبر 56 تا 65 ) مؤلف : مولانا إرشاد الحق أثری حفظہ اللہ تعالی ( کلام کا تفصیلی سیاق و سباق جاننے کےلیے تو اصل کتاب کی طرف رجوع فرمائیں البتہ اتنا ذہن میں رکھیں کہ شیخ عبد الحق کا رحمہ اللہ کا رویہ حدیث...
  18. خضر حیات

    تشنہ لب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم بھائیو ! فورم پر کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ کسی علمی موضوع پر بحث شروع ہوتی ہے لیکن کسی وجہ سے چند دن کا وقفہ آنے کے بعد وہ ’’ لڑی ‘‘ نسیا منسیا ہو جاتی ہے ۔ چونکہ بحث و مباحثہ کا اصل مقصد حقائق تک پہنچنا ہے ۔ لہذا اگر کسی بھی رکن کے علم میں کوئی بھی ایسا...
  19. خضر حیات

    جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

    اگر آپ راه حق كى تلاش ميں هيں تو جوانان شیعہ کو راہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات... پڑهئے اگر آپ جاننا چاهيں كہ اهل بيت سے محبت كا اظہار كرنے والے حقيقتا اهل بيت كى توهين كرتے هيں اور صحابه كرام رضوان الله عليهم اجمعين سے بغض و عداوت ان كے مذهب كى بنياد هے ۔ وہ اہم سوالات جن کا متلاشیانِ...
  20. خضر حیات

    عصر رواں کے ابو جہل ۔ از اوریا مقبول جان

    عصر حاضر میں کچھ لوگ انگریزوں سے اس قدر مرعوب ہیں کہ اپنی مرعوبیت کی بنا پر تاریخ کو بھی ایک خاص عینک لگا کر پڑھتے ہیں اور ان میں سے سر فہرست حسن نثار صاحب ہیں جبکہ دوسری طرف سے اوریا مقبول جان صاحب ہیں۔کالم ’’ عصر رواں کے ابو جہل ‘‘ اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔ گو کالم نگار سے مکمل اتفاق نہیں کیا...
Top