السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محترم بھائیو !
فورم پر کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ کسی علمی موضوع پر بحث شروع ہوتی ہے لیکن کسی وجہ سے چند دن کا وقفہ آنے کے بعد وہ ’’ لڑی ‘‘ نسیا منسیا ہو جاتی ہے ۔ چونکہ بحث و مباحثہ کا اصل مقصد حقائق تک پہنچنا ہے ۔ لہذا اگر کسی بھی رکن کے علم میں کوئی بھی ایسا...