• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    سودی کاروبار سے جان چھڑانا چاہتا ہوں ۔ ایک ملازم کا خط

    انصار عباسی کا ایک فکر انگیز کالم حکمرانو ، ججو ! ہمیں بچالو کالم پڑھنے کے لیے یہاں تشریف لائیں : http://www.pakistantime.net/hukmaranoo-jajjo-humain-bacha-lo-by-ansar-abbasi/
  2. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    یاد رہے اس ویڈیو کے سب کردار ، ویڈیو کو تیار کرنے والے ، نشر کرنے والے اول و آخر سب جامعہ اسلامیہ کے طالب علم ہیں ۔ ویسے ذاتی طور پر بعض مواد پر مجھے اعتراض ہے لیکن بحیثیت مجموعی بہترین کوشش و کاوش ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں :
  3. خضر حیات

    قسطوں میں خرید و فروخت ۔

    بیع قسط (استاذ حدیث حافظ ذو الفقار حفظہ اللہ کی کتاب ’’ دور حاضر کے مالی معاملات کا شرعی حکم ‘‘ سے اقتباس ) (ص 99 تا 109 ) دور حاضر میں جن معاملات کووسیع پیمانے پر فروغ حاصل ہوا ہے ان میں قسطوں پر خرید و فروخت بھی شامل ہے اس کو عربی میں البيع بالتقسيط کہا جاتا ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ چیز تو فورا...
  4. خضر حیات

    تجویز سودی نظام کے خلاف جنگ ۔۔۔ ایک تجویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم بھائیو ! یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہمارے ملک پاکستان سمیت پوری دنیا میں سودی کاروبار آگ کی طرح پھیل چکا ہے اور مزید پھیل رہا ہے ۔ غیر مسلم کی تو خیر بات ہی کیا کرنی خود مسلمان بھی اس دلدل میں پھنستے جارہے ہیں اور مسلم و غیر مسلم کے فرق کے بغیر اکثر لوگ اس...
  5. خضر حیات

    جامعہ سلفیہ فیصل آباد ، ایک تعارف

    ’’ جامعہ سلفیہ ‘‘ فیصل آباد ، ایک تعارف تاریخ تاسیس اپریل 1955 کو جامعہ سلفیہ فیصل آباد کا سنگ بنیاد رکھا۔ محل وقوع جامعہ سلفیہ شیخوپورہ روڈ محلہ حاجی آباد ( فیصل آباد ، پاکستان ) میں واقع ہے۔اس کا کل رقبہ ساڑھے چار ایکڑ پر مشتمل ہے۔ ساڑھےتین ایکڑ پر جامع مسجد، دفاتر، کلاس رومز ، طلبہ کی رہائش...
  6. خضر حیات

    الرحمانیون فی الجامعۃ الإسلامیۃ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس ’’ لڑی ‘‘ میں وہ معلومات ذکر کی جائیں گی جو جامعہ لاہور الاسلامیہ (رحمانیہ ) لاہور پاکستان کے ان طلباء یا فاضلین سے متعلق ہیں جنہیں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سعودی عرب میں طلب علم کا شرف حاصل ہوا ہے ۔ فی الوقت ان طلبا کے نام درج ہیں جو اس وقت جامعہ اسلامیہ...
  7. خضر حیات

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    اہلا وسہلا ۔ کرلیں شروع اس پر ایک عدد ’’ لڑی ‘‘ ۔ لیکن اس سے پہلے آپ کو یا دیگر عربی سیکھنے کے خواہشمند حضرات کو ایک زحمت دینا ضروری ہے ۔ فورم پر پہلے کتنی دفعہ اس طرح کے موضوعات شروع کیے گئے ہیں ۔ ؟ اور ان کا فائدہ کیا ہوا ہے ؟ اور پھر وہ ختم کیوں ہوگئے ہیں ؟ ان تین سوالات کےجوابات ڈھونڈ لیں...
  8. خضر حیات

    فورم کے ناظم اعلی استاد محترم انس نضر صاحب سعودی عرب میں۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! چند لمحے پہلے ایک پرمسرت اطلاع موصول ہوئی ہے کہ استاد محترم انس نضر ( ناظم اعلی محدث فورم ) صاحب حفظہ اللہ ویرعاہ مکہ مکرمہ میں عمرہ کی غرض سے موجود ہیں ۔ آج رات جوار بیت اللہ الحرام گزاریں گے اور ان شاء اللہ کل کچھ ضروری مہمات کے سلسلہ میں ریاض کو رواں ہوں گے...
  9. خضر حیات

    عقائد میں تأویل ، تفویض ، اہل سنت کا موقف

    تقریبا ایک سال پہلے انٹرنیٹ پر مولانا سعید احمد پالن پوری صاحب کی ایک تحریر پڑھی تھی جس کا عنوان تھا : ’’ اصلی سلفی اور آج کے سلفی ‘‘ جس میں مفید باتیں بھی تھیں لیکن بہت ساری باتیں قابل اعتراض بھی تھیں ۔ اس مختصر تحریر کے اندر مولانا اپنے مخصوص انداز میں کافی ساری باتیں زیر بحث لائیں ہیں مثلا ...
  10. خضر حیات

    شادی شدہ زانی کی سزا رجم ۔۔۔ ایک واقعہ

    اسلامی احکام و قوانین میں جستجو رکھنے والا ہر مسلمان جانتا ہے اسلام کے مختلف کبیرہ گناہوں کے ارتکاب پر مختلف حدود (سزائیں ) ہیں ۔ مثلا چور کا ہاتھ کاٹنا ، جادوگر کو قتل کرنا ، فساد پھیلانے والوں کے مخالف سمت سے ہاتھ پاؤں کاٹنا ، وغیرہ انہیں میں سے ایک ہے حد رجم جو کہ شادی شدہ زانی مرد یا عورت...
  11. خضر حیات

    دیوان محمدی از مولانامحمدیار ۔۔۔۔ کتاب چاہیے ۔

    السلام علیکم نیٹ پر کہیں یہ کتاب مل سکتی ہے ؟ آزاد کلیم حیدر دیگر کسی بھائی کے علم میں بھی ہو تو تعاون کی التماس ہے ۔
  12. خضر حیات

    حیات مسیح کے موضوع پر ایک محمدی کا مرزائی کو جواب

    مولانا رفیق اثری صاحب '' حیات و خدمات مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری '' کے صفحہ نمبر 57 ،58 پر محدث جلالپوری کے اساتذہ کے تذکرہ کے ضمن میں مولانا عبد الحق محدث مکی ہاشمی رحمہ اللہ اور ایک مرزائی کے مابین ہونے والی گفتگو یوں نقل کرتے ہیں : '' ایک مرزائی سے حیات مسیح کے موضوع پر گفتگو ہوئی اس...
  13. خضر حیات

    اہل بیت کون ؟ رافضی اعتراض اور سنی جواب

    (حيات و خدمات مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری رحمہ اللہ ص 54، 55از شیخ الحدیث رفیق أثری حفظہ اللہ میں یہ واقعہ انہوں نے محدث جلالپوری کے اساتذہ کے ضمن میں ان کے شیخ بلکہ شیخ عرب وعجم محدث عبد الحق ہاشمی رحمہ اللہ کے زمانہ طالب علمی کے حوالے سےبیان کیا ہے ۔ ) رفیق اثری صاحب حفظہ اللہ لکھتے ہیں...
  14. خضر حیات

    حيات و خدمات مولانا عبد اللہ گورداسپوری رحمہ اللہ

    حيات و خدمات بابائے تبلیغ ، مجاہد ختم نبوت مولانا عبد اللہ گورداسپوری رحمہ اللہ ( مجلہ خاتم النبیین کی خصوصی اشاعت) کتاب حاصل کرنے کے لیے یہاں تشریف لائیں : http://www.khatamunabiyeen.net/books/10.pdf جزی اللہ خیرا کل من ساہم فی ہذا الخیر ۔
  15. خضر حیات

    أيا خريجوا الجامعة الإسلامية ! تدعوكم جامعتكم ۔۔۔۔۔۔۔

    من موقع الجامعة الإسلامية : يسر عمادة تقنية المعلومات أن تقدم هدايا قمية لجميع خريجها منذ التأسيس مساهمة في توثيق عرى التواصل بين الجامعة والطالب فنأمل من الجميع سرعة تسجيل بيانات التواصل ۔ للانتقال إلى صفحة التسجيل اضغط هنا انس نضر ، ابو مریم نرجو من جمیع متخرجی الجامعۃ إخبار جمیع...
  16. خضر حیات

    " حُبِ الہی، اسباب و علامات " ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعبد الباری بن عواض الثبیتی حفظہ اللہ نے 24-جمادی الاولی- 1434کا خطبہ جمعہ " حُبِ الہی، اسباب و علامات " کے عنوان پر دیا،جس میں انہوں نے کہا کہ کسی کا ایمان اس وقت تک پورا نہیں ہو سکتا جب تک اسکی تمام تر محبتیں اللہ کے لئے نہ ہو جائیں، پھر انہوں نے محبت کا مفہوم واضح کیا، اور...
  17. خضر حیات

    نمازایک بہت بڑا رکن ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    جناب ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 17 جمادی الاولی 1434 کو" نماز، ایک بہت بڑا رکن" کے موضوع پر خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے اسلام میں نماز کی اہمیت کو اجاگر کیا، اور بتلایا کہ ہم سے پہلے بھی امتوں پر نماز فرض تھی، لیکن ہماری امت کیلئے نماز کے متعلق کچھ خصوصیات ہیں جو...
  18. خضر حیات

    جائزةالأحوذي في التعليقات على سنن الترمذي ------- أول مرة على الشبكة

    جائزةالأحوذي في التعليقات على سنن الترمذي للشيخ الحافظ أبي النصر ثناء الله عيسى خان المدني الباكستاني لا تخفى أهمية سنن الإمام الترمذي – رحمه الله – بين كتب الحديث ، فإنه من المراجع الحديثية المهمة ، ومن المصادر التي لا يستغني عنها باحث . قال ابن الأثير في (جامع الأصول ) مثنيا على الإمام...
  19. خضر حیات

    نیکیوں کے دروازے (خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    جناب ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 10 جمادی الاولی 1434 کو" نیکیوں کے دروازے " کے موضوع پر خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے اللہ کی اطاعت اور اسکی جانب سے مقرر کردہ عبادات کی انواع و اقسام کے متعلق گفتگو کی اور اسکے ساتھ ساتھ نیک کام کرنے کی ترغیب بھی دلائی ، پھر آخر میں...
  20. خضر حیات

    فضائل قیام اللیل (خطبہ جمعہ مسجد نبوی )

    فضائل قیام اللیل (خطبہ جمعہ ازمسجد نبوی ) فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 03-جمادی الاولی-1434 کا خطبہ جمعہ بعنوان: "فضائل قیام اللیل" ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے نمازِ تہجد کے بارے میں کتاب و سنت کے مطابق فضائل بیان کئے، اور قیام اللیل کا اجر پانے کے خواہشمند حضرات...
Top