• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

    محمد شاہد بھائی برائے مہربانی ان لنکوں سے تصاویر فورم پر لگادیں۔جزاک اللہ خیرا۔
  2. شاہد نذیر

    کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

    نوری کھیس والی سرکار نوٹ: کھیس پنجابی زبان میں کمبل کو کہتے ہیں۔
  3. شاہد نذیر

    کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

    باباجی طوطا سائیں سرکار
  4. شاہد نذیر

    فری VPN

    مجھے بتائیں گے کہ کون سی اہم دینی اور مفید ویب سائٹ بلاک ہے جسے ان بلاک کرنے کے لئے یہ سافٹ ویر شئیر کیا گیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ اس طرح کے سوفٹ ویر سے ننانوے فیصد غلط فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔ اس طرح کے سوفٹ ویر کو ایک اسلامی فورم پر شئیر کرنا مجھے کچھ عجیب اور غیرضروری بلکہ خطرناک لگ رہا ہے۔
  5. شاہد نذیر

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    دیکھیں جناب! شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ ہمارے نزدیک ثقہ ہیں اور ثقہ کی گواہی نہ صرف پیش کی جاسکتی ہے بلکہ قابل قبول بھی ہوتی ہے۔ پھر حسن اتفاق سے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ آپکے نزدیک بھی حنبلی ہونے کے سبب ثقہ ہیں پھر ایک ثقہ کی گواہی آپ کے نزدیک ناقابل قبول کیوں؟ اگر آپ یہ فرمانا...
  6. شاہد نذیر

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    مجھے بقیہ بات سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ آپ نے جو یہاں مغالطہ دینے کی کوشش کی ہے میں نے اس کا جواب دے دیا ہے۔ اور میری بات مکمل ہوچکی ہے۔
  7. شاہد نذیر

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    میرا خیال ہے کہ یہاں تصوف اور صوفیاء کے متعلق کوئی بحث نہیں چل رہی۔
  8. شاہد نذیر

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    احمد سنان واسطی رحمہ اللہ نے ایک اصول اور ایک حقیقت بیان فرمائی ہے کہ جب کوئی شخص بدعت سے محبت کرنے لگتا ہے تو اسکی مخالف چیز یعنی سنت یعنی حدیث سے نفرت کرنے لگتا ہے جو اہل حدیث کی دشمنی اور بغض پر منتج ہو تی ہے۔ کیونکہ جب حدیث سے نفرت ہوگی تو حدیث والے یعنی اہل حدیث سے نفرت بھی ناگزیر ہے۔ یہ وہ...
  9. شاہد نذیر

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ بدعتیوں کی بہت سی نشانیاں ہیں لیکن انکی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ یہ اہل حدیث سے بغض رکھتے ہیں۔اس سے معلوم ہوا کہ یہ احمد بن سنان واسطی رحمہ اللہ کا ایسا تجربہ مشاہدہ نہیں تھا جسے انکی غلطی کہہ کر نظر انداز کردیا جائے بلکہ دوسرے بڑے علماء نے بھی اپنی...
  10. شاہد نذیر

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    آپکی خدمت میں عرض ہے کہ امتی کے وہ اقوال جو گواہی پر مشتمل ہوں ہمارے اصول پر پورے اترتے ہیں۔ اللہ رب العالمین نے حکم دیا ہے کہ جب کوئی فاسق تمہارے پاس خبر لے کر آئے تو اسکی تحقیق کر لیا کرو۔ اس کا مخالف مطلب یہ ہے کہ ثقہ کی خبر و گواہی مقبول ہے۔ احمد بن سنان الواسطی نے اکیلے اس بات کی گواہی...
  11. شاہد نذیر

    تکبیر تحریمہ ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل ؟

    میں پہلے بھی آپ کی اس بات کا جواب دے چکا ہوں۔ جواب یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن کی تشریح و تفسیر کی ذمہ داری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سپرد فرمائی تھی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکی عملی تفسیر اس طرح پیش فرمائی کہ خود بطور امام تکبیر بلند آواز سے کہتے تھے اور صحابہ بطور مقتدی پست آواز...
  12. شاہد نذیر

    تکبیر تحریمہ ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل ؟

    ہم نے دعویٰ کیا تھا کہ قرآن و حدیث سے سوال کا جواب دینگے اور اللہ کے فضل سے ہم نے جواب دے دیا۔ جہاں تک صریح اور غیر صریح کی بحث ہے تو عرض ہے کہ قرآن وحدیث میں بعض اوقات بعض مسائل صراحتاٌ بیان ہوتے ہیں بعض اوقات اشارتاٌ اور بعض اوقات کچھ اصول اور قواعد بیان کئے جاتے ہیں جن کو مسائل پر اپلائی کرکے...
  13. شاہد نذیر

    تجویز چند اہم الفاظ لکھنے میں غلطی کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انگریزی کے بہت سارے الفاظ ایسے ہیں جو عوام کے کثرت استعمال کی وجہ سے اردو میں شامل ہو چکے ہیں۔ جیسے لیڈیز، بلڈنگ، روڈ وغیرہ۔ کچھ الفاظ کی ادائیگی غلط کی جاتی ہے جیسے خواتین کے لئے انگریزی لفظ لیڈیز اس قدر مشہور ہوچکا ہے کہ اکثر لوگ واحد خاتون کو بھی لیڈیز کہہ...
  14. شاہد نذیر

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عبدہ بھائی سمجھ تو آگئی لیکن آپ نے چارٹ کا مسئلہ حل نہیں فرمایا؟
  15. شاہد نذیر

    کیا استخارہ غیرثابت شدہ امر ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے ایک اہل حدیث بھائی کو استخارہ کے غیرثابت شدہ ہونے پر عاطف نامی شخص کی یہ نام نہاد تحقیق حاصل ہوئی ہے۔ اب وہ اسکے جواب کے طالب ہیں۔ ملاحظہ ہو: اللہ تعالی فرماتا ہے۔ '' اے نبی ﷺ ! معاملات میں مشورہ کریں ان (اصحاب) سے ، پھر جب آپﷺ پکّا ارادہ کر لیں تو اللہ...
  16. شاہد نذیر

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

    ہماری مسجد میں افغانستان سے آئے ہوئے ایک عالم امام تھے۔ وہ مجھے کہا کرتے تھے کہ جرار والے بہت جھوٹے ہیں ان کا اخبار مت پڑھا کرو۔ ان کا اخبار پڑھ کر لگتا ہے کہ ایک دو دن میں افغانستان کافروں سے لازمی آزاد ہوجائے گا حالانکہ ابھی کچھ معلوم نہیں کہ امریکیوں سے افغانستان کی جان کب چھوٹے گی۔ یہ بات...
  17. شاہد نذیر

    حنفیوں کو ساکت کر دینے والا سوال

    دارلعلوم دیوبند کی فتویٰ ویب سائٹ پر میں نے یہ جواب پڑھا تھا۔
  18. شاہد نذیر

    تکبیر تحریمہ ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل ؟

    معاویہ زین العابدین صاحب کے دلائل کی حقیقت: معاویہ صاحب اپنا موقف ثابت کرنے کے لئے دلائل دے رہے ہیں حالانکہ انہیں کے دلائل سے انکا اپنا موقف بری طرح رد ہو رہا ہے۔ دیکھئے: یہاں ''کوئی بھی'' سے مراد احادیث کی بہت ساری کتابوں میں سے ایک حدیث کی کتاب ہے۔ اگر یہاں ایک سے زیادہ حدیث کی کتابیں مراد...
  19. شاہد نذیر

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جس نے بھی لکھا ہے کمال لکھا ہے۔ کیا بات ہے حیدرآبادی بھائی! برسبیل تذکرہ آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ ہم آئے دن پاکستانی اخبارات اور چینلز پر دیکھتے، سنتے اور پڑھتے ہیں کہ انڈیا میں مسلمانوں کی حالت بہت خراب ہے ہندو ان پر بہت ظلم کرتے ہیں وغیرہ۔ جیسے آج بھی کراچی کے...
  20. شاہد نذیر

    تکبیر تحریمہ ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل ؟

    دیکھیں آپ کا اصل سوال مقتدی کے تکبیر آہستہ کہنے اور امام کے بلند آواز سے کہنے سے متعلق ہے۔ مطلب اصل سوال ذکر الٰہی سے متعلق ہے کہ نماز میں ایک خاص مقام پر مقتدی ذکر الٰہی پست آواز میں اور امام بلند آواز سے کیوں کرے۔ اور ہم نے بھی جو قرآن کی آیت بطور دلیل پیش کی ہے وہ بھی ذکر الٰہی سے متعلق ہی...
Top