الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیراٌ
میں سمجھتا ہوں کہ فہم سلف صالحین قرآن وحدیث سمجھنے کے لئے چابی ہے اور یہ فلاح اور نجات کی اور صراط مستقیم پر قائم رہنے کی کلید بھی ہے۔ اس سلسلے میں حامد کمال الدین صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے ’’آپ کے فہم دین کا مصدر کیا ہے؟‘‘ اگرچہ کتاب کی تحریر بہت مشکل ہے اور کتاب کے لئے انتہائی...
معاف کیجئے گا کوئی معقول جواب نہ ہونے کی صورت میں آپ فضولیات ہانک کر اپنی جان چھڑانے کی کوشش فرمارہے ہیں۔ مضبوط باتوں کو چھوڑ کر اور نظرانداز کرکے باتوں کے کمزور پہلو ڈھونڈ کر ناحق پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔
یہ ایک معروف طریقہ کار ہے کہ بات سمجھانے کے لئے انگریزی کی مثالیں بیان کی جاتی ہیں بعض اوقات...
میرے بھائی آپ تو سوال پوچھے جانے سے ایسے بری طرح خوفزدہ ہورہے ہیں جیسے پاگل کتے کا کاٹا ہوا شخص پانی سے خوفزدہ ہوتا ہے۔(معاف کیجئے گا موقع کی مناسبت سے یہی مثال ذہن میں آئی ہے۔)
کوئی سے مراد ایک ہوتا ہے۔ اسے انگریزی گرائمر کے اصول سے سمجھ لیں۔
An Apple
اس کا ایک ترجمہ ہے ’’ایک سیب‘‘ اور ایک...
یہ فقاہت ہے حنفی فقہاء کی؟!!!
اس فقاہت کا پوسٹ مارٹم پیش خدمت ہے۔
حنفی فقہاء کے مطابق پہلے مسلمان تمام نمازیں جہراٌ پڑھتے تھے لیکن اس پر مشرکین گالیاں دیتے تھے اس مسئلہ کے حل کے لئے اللہ تبارک و تعالیٰ نے سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر110 کے تحت یہ حکم دیا کہ فجر اور عشاء کی نماز جہراٌ پڑھیں...
آپ نے شاکر بھائی کی جس بات کو اعتراضات کی بنیاد بنایا ہے میں اس سے متفق نہیں ہوں۔
میرا کہنا اور ماننا یہ ہے کہ سورہ الاسراء کی آیت نمبر110 میں بیان کردہ حکم یا اصول عمومی نہیں بلکہ ایک وقتی اور مخصوص حکم ہے۔ جو خاص حالات میں مسلمانوں کو دیا گیا تھا لیکن جب وہ خاص حالات تبدیل ہوئے تو حکم بھی...
آپ کی تجویز اچھی ہے لیکن قابل عمل نہیں کیونکہ ایسی چیزیں ہم نے اردو مجلس پر بھی دیکھیں ہیں جن کا آغاز تو اچھا ہوتا ہے لیکن انجام بہت برا۔
اس کا سب سے پہلا نقصان تو یہ ہوگا کہ وہ ممبران جن کی وجہ سے یہ طریقہ آزمایا جائے گا ایسی کسی پابندی کی بناء پر پوسٹ ہی کرنے سے باز آجائیں گے۔ پھر ان کے لئے...
آپس میں سخت، کافروں پر نرم
محترم خضرحیات بھائی اگرچہ یہ آپ نے مجھے مخاطب کرکے نہیں کہا لیکن اس کے باوجود میں اس توہین آمیز کلام کی سختی، چبھن اور درد کو واضح طور پر محسوس کرسکتا ہوں۔
آپ لوگوں اور ہم میں فرق صرف یہ ہے کہ ہم باطل پرستوں کے ساتھ ’’بداخلاقی‘‘ کرتے ہیں اور آپ اپنے ہی ہم مسلکوں...
حیرت ہے کہ آپ میرے جملوں کا حوالہ دینے اور اسے پڑھنے کے باوجود اتنی آسان سی بات بھی سمجھنے سے قاصر ہیں کہ میں نے آپ کو کوئی بھی سوال پوچھنے کی اجازت دی تھی جو آپ نے پوچھ لیا اور میں نے جواب بھی دے دیا۔ میں نے یہ کب کہا تھا کہ آپ کو سوالات پوچھنے کی اجازت ہے؟ امید ہے سمجھ گئے ہونگے۔
کوئی بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یوسف ثانی بھائی آپکے شئیر کردہ مضامین اور تحریریں بہت خاص، علمی اور دلچسپ ہوتی ہیں۔ لیکن یہ تحریر بالکل بے جان سی محسوس ہوئی اور اس تحریر نے ذرہ برابر بھی متاثر نہیں کیا۔ شاید اس کا سبب یہ ہے کہ ایک دیوبندی کے منہ سے ’’خدا اور رسول نہ بننا‘‘ والی نصیحت بالکل...
متفق!
لیکن اگر آپ کو ایسے لوگوں کی نشاندہی کے لئے کہا جائے تو آپ چند ناموں جنھیں انگلیوں پر باآسانی گنا جاسکتا ہے سے زیادہ نام نہیں بتا پائیں گے اسکے علاوہ اگر آپ کو اپنا دعویٰ ثابت کرنے کے لئے کہا جائے تو ان چند لوگوں میں سے بھی بمشکل صرف ایک دو ہی رہ جائیں جن کے بارے میں یہ دعویٰ کرنا صحیح...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
محترم پیغام ٹی وی مجھے یہ بتائیں کہ آپ پاکستان میں کیوں نظر نہیں آتے۔ اس کے پس منظر میں کیا مشکلات اور مسائل ہیں اور اس پر قابو پانے کے لئے آپ نے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد ارسلان بھائی آپ نے جاتے جاتے اہل حدیث بہنوں اور بھائیوں پر زیادتی کردی۔ آپ پر زیادتی ہوئی آپ کو حق بات کہنے سے روکا گیا۔ اگر اس زیادتی پر آپ صبر کرتے تو اللہ سے اجر کے امیدوار ہوتے۔ لیکن آپ نے بہت سے اپنے بھائیوں کو سخت سخت جوابات دے کر اپنا حق پورا کرلیا یا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
استاد محترم لگتا ہے آپ بہت مصروف رہتے ہیں اس لئے یا تو دوسروں کی پوسٹس پڑھتے ہی نہیں یا سرسری پڑھتے ہیں۔ آپ نے جس جملے کو ہائی لائٹ کیا ہے میرا موقف اسکے برعکس ہے جسے میں پچھلی پوسٹس میں بہت واضح اور صاف الفاظ میں بیان کرچکا ہوں۔ مکرر اپنی گزارشات پیش کردیتا...
لیجئے ہمارے دعویٰ اور دلیل کے عین مطابق جواب حاضر ہے:
اسکا جواب تو قرآن میں بھی موجود ہے اور حدیث شریف میں بھی ۔ ہم صرف قرآنی دلیل پر ہی اکتفاء کرتے ہیں ۔اللہ تعالى کا فرمان ہے :
واذْكُرْ رَبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ وَلَا...
ارسلان بھائی نے آپ کی پوسٹ کو اس لئے غیر متفق ریٹ کیا ہے کہ آپکی یہ پوسٹ ہم پر تنقید اور محدث انتظامیہ کے حقوق کے تحفظ کی نمائندہ ہے۔
آپ کی پوسٹ سے صاف ظاہر ہے کہ ہمارا طرز عمل غلط اور محدث انتظامیہ کا صحیح ہے۔ اس لئے آپ نے ہمارا موقف جاننے کی درخواست کی ہے۔ اگر آپ کو انتظامیہ کے موقف سے اختلاف...
دعا بہن آپ شاید یہ سمجھتیں ہیں کہ یہ مخصوص انداز صرف میرا یا ارسلان بھائی یا لولی آل ٹائم بھائی کا ہی ہے۔ لیکن آپکی معلومات میں اضافہ کے لئے عرض ہے کہ دوسرے فورمز پر کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ اور رفیق طاہر حفظہ اللہ کی تحریریں پڑھیں تو آپ کو یقین ہی نہیں آئے گا کہ یہ وہی ہیں جو محدث فورم پر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہماری چاہت پوچھنا تو بے کار کی بات ہے کیونکہ فورم کا انتظام تو اسی طرح متساہلانہ انداز اور باطل پرستوں سے محبت کے طریقہ پر چلتا رہے گا۔ میں تو محدث فورم کے قیام کے اول دن سے ہی بخوبی جانتا ہوں کہ یہ کیسا فورم ہے۔ یہ جیسا فورم ہے ویسا ہی رہے گا ہمارے چاہنے نہ...
اگر ہمارے بھائی جیسے لولی آل ٹائم یا محمد ارسلان وغیرہ جاننا چاہتے ہیں کہ رد باطل میں محدث فورم کی انتظامیہ کا کیا موقف ہے تو اس کے لئے ماہنامہ محدث کا مطالعہ مفید رہے گا۔ محدث انتظامیہ بالکل دیوبندیوں کی تبلیغی جماعت کی طرح ہے جو لوگوں کو جوڑے رکھنا چاہتی ہے چاہے اسکی قیمت مداہنت کی صورت میں ہی...