الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بتائیں کہ قادیانیوں کی تکفیر اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کب کی؟ اور اگر اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قادیانیوں کی تکفیر نہیں کی تو آپ کو انہیں کافر قرار دینے کا حق کس نے دیا؟
اگر اس بات سے آپکی مراد یہ ہے کہ کسی کو کافر قرار دینے کے لئے قرآن و حدیث سے دلیل درکار ہوتی...
آپ کو کچھ بھی واضح کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کا اعتراض ہی آپکے ارادے اور نیت کی چغلی کھا رہا ہے۔ جب ایک ہی بات کو آپ بھی عقیدہ سمجھتے ہیں اور اہل حدیث بھی تو پھر اس بات کے عقیدہ ہونے پر دلیل مانگنا چہ معنی دارد؟
آپ اس وقت کسی سے کسی بات کے متعلق دلیل مانگ سکتے ہیں جب آپ اس بات سے متفق نہ ہوں۔...
سوال سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ یہ کسی کافر کے ذہن میں اٹھنے والا اشکال، شبہ یا اعتراض ہے۔(معافی چاہتا ہوں یہی کڑوی حقیقت ہے کہ ایک مسلمان کبھی اتنی پستی میں نہیں گرسکتا ہے کہ بغض اہل حدیث میں ان باتوں پر ہی اعتراض اٹھائے جو اسکے نزدیک بھی عقائد ہی میں شمار ہوتی ہیں)
یہ وہ مسلماں ہیں جنھیں دیکھ...
ہم یہ کہیں گے کہ اس حقیقت کا اعتراف کرکے حنفیوں نے اپنی کشتی ہی ڈبو دی ہے۔ کسی بھی مذہب کی بنیاد عقائد ہوتے ہیں مسائل میں انیس بیس چل جاتا ہے بھلا جو شخص عقائد میں ماہر ہی نہیں وہ اس قابل ہی کہاں ہے کہ اسکی مسائل میں بھی تقلید کی جائے؟ بڑے آسان الفاظ میں حنفیوں نے ابوحنیفہ کی کم علمی اور شریعت...
یہ بڑا دعویٰ نہیں ہے بلکہ حقیقت کے عین مطابق ہے۔ آپ ہمیں حنفی نہ سمجھیں جن کا کام ہی جھوٹے دعویٰ کرنا ہے اور ثابت کرنے کا وقت آنے پر فرار ہوجانا ہے۔ آپ کوئی بھی سوال پوچھیں آپ کو اجازت ہے۔
اس سوال کا جواب حنفیوں نے یہ دیا ہے کہ ابوحنیفہ کی عقائد میں تقلید نہ کرنے کا سبب یہ ہے کہ ابوحنیفہ عقائد میں ماہر نہیں تھے۔ ہرفن کا ایک ماہر ہوتا ہے اور ابوحنیفہ فروعی مسائل کے ماہر تھے لیکن عقائد میں مہارت نہیں رکھتے تھے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
استاد محترم چارٹ میں موجود جن الفاظ کا رٹا لگانا ہے وہ انتہائی غیرواضح ہیں۔ سمجھ میں ہی نہیں آرہا کہ الفاظ کے ساتھ کون سی علامات استعمال کی گئی ہیں۔ برائے مہربانی چارٹ بڑا، صاف اور واضح الفاظ پر مبنی لگائیں۔جزاک اللہ خیرا۔
ویسے مقابلہ کس سے ہے آپ کا؟
آپکا ہم بھولے بھالے نووارد اسٹوڈنٹس سے جنہوں نے پہلی مرتبہ عربی کی وادی میں قدم رکھا ہے کوئی مقابلہ نہیں کیونکہ آپکو پہلے سے ہی بہت کچھ آتا ہے، آپ اس میدان کے نئے کھلاڑی نہیں ہو۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جاوید چوہدری کی تحریریں پڑھکر میرا اس کے بارے میں خیال ہے کہ یہ شخص احساس برتری کا شکار ہے جو کہ احساس کمتری کی ہی ایک شکل ہے۔ معلوم یہ ہوتا ہے کہ عملی زندگی میں کوئی جاوید چوہدری صاحب کی تعریف نہیں کرتا اس لئے انکی ہر تحریر میں کسی نہ کسی طرح انکی اپنی تعریف...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ مضمون ’’باطل سے اتحاد کے لیے حق سے اختلاف!؟‘‘ شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ نے لکھا ہے۔ جو سلسلہ وار مجلہ اہل الحدیث کے پہلے شمارے کی زینت بن چکا ہے اور اس فورم پر بھی یہ مضمون کفایت اللہ سنابلی کی اپنی آئی ڈی سے موجود ہے۔
لولی آل ٹائم بھائی سے دوبارہ،...
حق بات بیان کرنے کو غصہ نکالنا نہیں کہتے۔ جس شخص نے حلالہ جیسے لعنتی فعل کو جائز کہہ کر حرام کو حلال کے ساتھ خلط کردینے اور مسلمانوں کی نسلوں کو خراب کرنے کا کام کیا اسکی نشاندہی کردینے کو کسی کا غصہ کسی پر نکالنے سے تعبیر کرنا سخت ناانصافی کی بات ہے۔ اللہ ہمیں ہدایت دے۔آمین
میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ اشماریہ صاحب کی بات سے کوئی مثبت پہلو نکالوں مگر باوجود کوشش کے ہمیشہ اس نتیجہ پر پہنچتا ہوں کہ اشماریہ صاحب شریعت کے مقابلے پر اپنی فقہ کی بات کو اوپر رکھتے ہیں چاہے فقہ کے خلاف شریعت کا موقف کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو۔ انااللہ واناالیہ راجعون!
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم...
آپ نے مضارع کے بارے میں وضاحت فرمادی ہے کہ یہ حال اور مستقبل کے لئے استعمال ہوتا ہے اور ماضی ماضی کے لئے لیکن امر کی وضاحت نہیں فرمائی کہ یہ لفظ کس زمانے کی نمائندگی کرتا ہے؟
آپ نے فعل لازم کے بارے میں فرمایا ہے کہ اس میں مفعول نہیں آسکتا۔ جبکہ میری معلومات اور عقل کے مطابق تو آسکتا ہے۔جیسے
وہ بیٹھا۔
اگر اس میں مفعول کو داخل کردیں تو یہ یوں ہوجائے گا۔
وہ کرسی پر بیٹھا۔
صحیح کہا یا غلط؟
بجا فرمایا آپ نے کہ اس سے مفہوم پر کوئی اثر نہیں پڑتا اس کا تعلق صرف لکھنے کی غلطی سے ہے۔ اسی لئے میں نے پہلے ہی وضاحت کردی ہے کہ یہ بات مکمل طور پر اس دھاگے سے مطابقت نہیں رکھتی البتہ غلط لکھنے کے حوالے سے اس بات کا تھوڑا بہت تعلق ضرور اس دھاگے کے موضوع سے ہے۔جزاک اللہ خیرا۔