الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ بہت مفید دھاگہ ہے اسے نہایت خوبصورت انداز میں ارسلان بھائی نے پیش کیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔ اگر آپ اس کا پوسٹر بھی بنادیں تو اچھا ہوگا۔ ان شاء اللہ۔
میں بھی ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں جو اگرچہ مکمل طور پر تو اس دھاگے سے مطابقت نہیں رکھتی لیکن اس بات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہن جب میں اس فورم پر آیا تھا تو اپنے تعارف کے ساتھ میرا پہلا اعتراض یا اختلاف محدث فورم کی انتظامیہ سے یہی تھا۔ اس پر میری انس نضر بھائی سے بھی بحث ہوئی تھی۔ بہرحال محدث فورم کی انتظامیہ کا متفقہ فیصلہ یہ ہے کہ اس فورم کا تعلق کسی بھی خاص مسلک سے نہیں ہے چاہے...
محترم بھائی ہماری معلومات کے لئے ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ کے اس موقف کا حوالہ عنایت فرمائیں۔جزاک اللہ خیرا۔
کنعان بھائی آپ کافی عرصہ سے اس فورم پر ہیں۔ اور یقیناٌ یہ بات آپکے علم میں ہوگی کہ فورم کی انتظامیہ کا دعویٰ یہ ہے کہ یہ فورم کسی بھی مسلک کا حمایتی نہیں ہے مطلب اس فورم کا کوئی مسلک...
یہ تو بہت کم ہے دیوبندیوں نے امین صفدر اوکاڑوی کو اس سے کہیں زیادہ بھاری بھاری القابات سے نواز ہے۔ دیوبندیوں کے ہاں بزرگی کا معیار اہل حدیث سے بغض اور دشمنی ہے۔ جو جتنا زیادہ اہل حدیث کو گالیاں دیتا ہے وہ اتنے ہی بھاری بھرکم القابات کا مستحق ٹھہرتا ہے۔ امین اوکاڑوی باقاعدہ عالم نہیں تھا کیونکہ...
میرے خیال سےقلوبھم کے معنی ''انکے دل'' نہیں ہے۔ بلکہ اسکے معنی صرف ''دل'' جمع میں ہے۔ اور یہ صیغہ طے کرے گا کہ اس دل کے ساتھ ''انکے'' لگنا چاہیے یا ''ہمارے'' یا ''تمہارے''
عبدہ بھائی کیا فرماتے ہیں اس طالب علم کے خیال پر؟
میرے خیال سےقلوبھم کے معنی ’’انکے دل‘‘ نہیں ہے۔ بلکہ اسکے معنی صرف ’’دل‘‘ جمع میں ہے۔ اور یہ صیغہ طے کرے گا کہ اس دل کے ساتھ ’’انکے‘‘ لگنا چاہیے یا ’’ہمارے‘‘ یا ’’تمہارے‘‘
عبدہ بھائی کیا فرماتے ہیں اس طالب علم کے خیال پر؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگرچہ میں نے ابھی عربی سکھانے کے لئے یہاں دی گئی کتابوں کو نہیں دیکھا لیکن امید ہے کہ پڑھنے والوں کے لئے فائدہ مند ہونگی۔ اس لئے میں اس کا لنک دے رہا ہوں۔
http://islamic-forum.net/index.php?showtopic=14806
معافی چاہتا ہوں بھائی کتاب نیٹ پر دستیاب نہیں ہے اور نہ ہی مارکیٹ میں آسانی سے میسر آسکتی ہے۔ یہ کتاب کراچی میں صرف انہی کی مسجد میں قائم کردہ لائبریری سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ یہ بھی پکی بات نہیں کہ اب وہاں سے بھی مل سکے یا نہیں۔ یہ بہت قابل غور وفکر بات ہے کہ منہجی کتابیں یا تو مارکیٹ میں موجود...
غیرمتفق! (ابتسامہ)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم آپکی محبت میں زیادہ تو کچھ نہیں کہہ سکیں گے۔ صرف اتنی گزارش ہے کہ آپ یہ نہ سمجھیں کہ اس مسئلہ پر آپ ہی حق پر ہیں اور فریق مخالف کے پاس انا اور ذاتی غصہ کے علاوہ کچھ نہیں۔ اس سلسلہ میں میرا موقف تو بہت معتدلانہ ہے اور وہ ہے بوقت ضرورت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ آپکے خوبصورت خیالات جان کر بہت خوشی ہوئی۔ اگر مجھے محدث فورم کی بہترین تحریر چننے کے لئے کہا جائے تو میرا انتخاب آپکا یہ انٹرویو ہوگا۔ آپکے خوبصورت انداز بیان کو پڑھ کر یہ سوال ذہن میں ابھرا ہے کہ آپ کی تصنیفی خدمات کیا ہیں؟
آپ نے سوال نمبر26 کے...
مبارک ہو محمد ارسلان بھائی آپ کا خط شائع ہوا ہے۔ میں نے بھی سب سے پہلے ماہنامہ دعوت اہل حدیث میں خط بھیجا تھا جب وہ شائع ہوا تھا تو بہت خوشی ہوئی تھی۔ میں نے آج بھی اس رسالے کو سنبھال کر رکھا ہوا ہے۔
یعنی آپ نے اپنی تحریروں کی اشاعت کے پہلے مرحلے کو عبور کرلیا ہے۔ اب ہم آئندہ آپکے مضامین بھی...
بہت خوب!
یعنی آپکے نزدیک بڑے بڑے محدثین نے ابوحنیفہ پر زبان درازی کرکے اپنی آخرت برباد کی ہے اور آپ نے یہ کام نہ کرکے اپنی آخرت بچا لی ہے۔ٹھیک ہے پھر تو آپ کو ایسا ہی کرنا چاہیے۔ کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ محدثین نے اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہوئے جو ابوحنیفہ کی حقیقت لوگوں پر واضح کی ہے۔ آج...
یہاں جرح و تعدیل کے اصولوں پر ابویوسف کی حیثیت کی بات نہیں ہورہی اور نہ ہی اہل حدیث علماء کا ابویوسف کے بارے میں موقف زیر بحث ہے۔ یہاں صرف یہ بات ہورہی ہے کہ ابوحنیفہ کے نزدیک ابویوسف کذاب تھے۔ اس کے بارے میں تاویل کے علاوہ کچھ فرمائیے۔
اس بات کا کس نے انکار کیا ہے کہ یکذب کے معنی غلطی کرنا بھی ہیں۔ ہم تو صرف اتنا کہہ رہے ہیں کہ اگر یہ صرف ایک ہی روایت ہوتی تو ہم اس امکان کو تسلیم بھی کر لیتے لیکن ایسی دوسری روایات بھی ہیں جس میں ابوحنیفہ نے وضاحت کے ساتھ مختلف انداز میں ابویوسف کو کذاب کہا ہے۔ اس لئے اس خاص معاملہ میں یکذب کے...