• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    آپ بے فکر رہیں بولتی صرف باطل پرستوں کی بند ہوتی ہے وہاں بھی جواب دیا جائے گا بلکہ آج ہی۔ان شاء اللہ کوئی حرج کی بات نہیں کہ وہاں بحث کے ساتھ ساتھ آپ یہاں بھی صرف ایک جملہ اظہار براءت کا رقم فرمادیں آخر اس میں کونسا وقت اور توانائی خرچ ہوتی ہے؟
  2. شاہد نذیر

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    سبحان اللہ! آپکو امین اوکاڑوی کی شان میں گستاخی پر غیرت آرہی ہے اور ہمیں امین اوکاڑوی کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شرمناک گستاخی کرنے پر حیاء اور غیرت آرہی ہے۔ نصیب اپنا اپنا۔ بدنصیب مقلدوں کے نصیب میں اپنے اکابرین کا دفاع اور اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بے حرمتی آئی اور اہل...
  3. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    اول تو جو عنوان ہے مضمون اس سے بالکل ہی غیرمتعلق ہے بلکہ یہ تحریر مختلف اور متضاد الزامات کا مجموعہ ہے۔اور اس میں تو بے تحاشہ موضوعات ہیں آخر کس کس موضوع کا جواب دیا جائے؟ اگرچہ ان تمام اعتراضات کے بارہا جوابات دئے جاچکے ہیں پھر بھی ایک دو الزامات پر تبصرہ پیش خدمت ہے۔ سہج اور دیگر مقلدین...
  4. شاہد نذیر

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    ویسے سب سے پہلے بحث یہیں شروع ہوئی تھی اس لئے بہتر ہے کہ ایک مسئلہ جو یہاں چھڑا ہے اور پھر انتہاء تک بھی پہنچ چکا ہے اسے حل کرلیا جائے۔ آپ نے کہا تھا کہ میں ان علماء سے اظہار براءت کرتا ہوں جو دوسروں کے علماء پر زبان درازی کرتے ہیں اس کے جواب میں ہم نے آپ کے نزدیک ’’قابل عزت‘‘ عالم اور ہمارے...
  5. شاہد نذیر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    کتنی ظالم تصویر ہے جتنی مرتبہ بھی دیکھا منہ میں پانی آگیا۔ محمد عامر یونس صاحب آپکو اس طرح مسلمانوں کو تکلیف دینے پر گناہ ملے گا۔(ابتسامہ)
  6. شاہد نذیر

    اک خطرناک گھاٹی "مسئلہ تکفیر"

    جزاک اللہ خیرا مجھے بھی اس مضمون میں یہی بات قابل اعتراض لگی جس کی آپ نے نشاندہی فرمائی۔ میں آپ سے بالکل متفق ہوں۔
  7. شاہد نذیر

    رشید احمد گنگوہی --- وحدت الوجود کا نظریہ / کوئی چیز بھی موجود نہیں بجز حق تعالیٰ کی ذات پاک کے

    اکابر پرستی کی عینک اتار کر پڑھتے تو کچھ نظر آجاتا بہرحال قابل اعتراض یہ جملہ ہے جسے اس دھاگے کے عنوان میں بھی ذکر کیا گیا ہے ’’کوئی چیز بھی موجود نہیں بجز حق تعالیٰ کی ذات پاک کے‘‘ کیا اب یہ بھی ہمیں ہی بتانا پڑے گا کہ اس جملے میں اعتراض والی کون سی بات ہے کیونکہ آپ لوگوں کو تو اپنے اکابرین و...
  8. شاہد نذیر

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے کہاں غلیظ ترین اور گندے لوگوں کا مذہب صوفیت اور کہاں پاکیزہ تعلیمات پر مشتمل مذہب اہل حدیث ان دونوں کا نہ تو کوئی جوڑ ہے اور نہ ہی باہمی تعلق۔ صوفی مذہب کا بہت بڑا اور بنیادی عقیدہ وحدت الوجود کا ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس 2400 صفحات کی کتاب میں کتنے اہل حدیثوں...
  9. شاہد نذیر

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! تین طرح کے اہل حدیث ہیں ایک وہ جو تصوف کی سخت مخالفت کرتے ہیں دوسرے وہ جو تصوف کے مسائل سے جزوی طور پر متاثر رہے ہیں ایسے اہل حدیث کا وجود ماضی میں پایا جاتا تھا اب میرے علم کےمطابق موجود نہیں اور ایک اہل حدیث وہ ہیں جو شرعی زہد کو تصوف کا نام دیتے ہیں ایسے...
  10. شاہد نذیر

    چھ کلمے

    تھانیدار نے بالکل درست کہا کہ مسلمان کو چھ کلمے نہیں آتے اور جو چھ کلمے پڑھنے اور انہیں یاد کرنے پر زور دیتے نظر آتے ہیں وہ زیادہ تر کلمہ گومشرک ہیں۔ کسی مسلمان کے لئے ان خود ساختہ چھ کلموں کو ضروری سمجھنا غلط ہے کیونکہ انکا کوئی ثبوت قرآن و حدیث میں سرے سے موجود نہیں۔ انکی حیثیت بدعت سے زیادہ...
  11. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    اصول حدیث کا مسلمہ قاعدہ ہے کہ راوی اپنی روایت کو دوسروں سے بہتر جانتا ہے۔ اور اس راویت کے راوی نے ابوحنیفہ کے کلام سے یہی سمجھا کہ ابوحنیفہ نے عمررضی اللہ عنہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے اسی لئے راوی نے ابوحنیفہ کی مجلس سے توبہ کرلی۔ اور یہ بات آپ کو بھی تسلیم ہے کہ...
  12. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    جزاک اللہ خضر حیات بھائی کہ آپ نے اپنی قیمتی آراء سے نواز لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا کیونکہ اشماریہ صاحب بحث برائے بحث کے موڈ میں ہیں اور آپ دوبارہ یہاں مداخلت کرنا پسند نہیں فرمائینگے۔ اس لئے میں ہی اس مسئلہ کو حل کیے دیتا ہوں۔ ہم اس بحث ہی میں نہیں پڑتے کہ کون سا ترجمہ صحیح ہے اور کونسا غلط بلکہ...
  13. شاہد نذیر

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    اہل حدیث کا ماضی،حال اور مستقبل کا سبق قرآن و حدیث ہے اکابرین اہل حدیث کے تفردات اور خطائیں نہیں۔ اس لئے بہتر ہے کہ اپنا اصل سبق یاد رکھیں۔ مقلدین کی طرح اکابر پرستی کروگے تو گمراہ ہوجاؤگے اور اہل حدیث کی جماعت سے خارج بھی۔
  14. شاہد نذیر

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    اس مضمون میں زیادہ تر مردود حوالوں سے اہل حدیث پر حجت قائم کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔ متعصب اور جاہل سائل کو یہ ہی نہیں معلوم کہ مخالف پر صرف اس چیز سے حجت قائم کی جاسکتی ہے جسے وہ تسلیم کرتا ہوں۔ وحیدالزماں وغیرہ کے مسائل اور کتابوں سے اہل حدیث کا کوئی واسطہ اور تعلق نہیں اس لئے مستند اہل...
  15. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں میں بھولتا نہیں ہوں مصروفیت آڑے آجاتی ہے۔اور ویسے بھی چونکہ آپ نے عربی گرائمر کی بحث چھیڑ دی ہے جو میرے بس کی بات نہیں اس لئے ایک بھائی سے اس سلسلے میں مدد مانگی ہے ہوسکتا ہے کہ وہ خود اس دھاگے میں آپکے ترجمہ پر اعتراض کا جواب دیں۔اس لئے تھوڑے سے انتظار کی زحمت گوارا...
  16. شاہد نذیر

    احناف کا امام بخاری رحم اللہ سے بغض اور ان پر الزام

    ابوحنیفہ محدث نہیں تھے لیکن آج کا مقلد کذب بیانی کرتے ہوئے انہیں محدث کہتا ہے ابوحنیفہ فقیہ بھی نہیں تھا کیونکہ انہیں قرآن وحدیث سے کوئی دلچسپی نہیں تھی اور ہوتی بھی کیسے کہ عربی ہی نہیں آتی تھی۔ اب یہ کتنی بڑی نا انصافی اور ظلم ہے کہ جو امام المحدیثین اور امام الفقیہ تھے یعنی امام بخاری رحمہ...
  17. شاہد نذیر

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    یہ بیچارے اشماریہ اور محمد یوسف یہ جتانا چاہتے ہیں کہ اہل حدیث اپنی سند میں شاہ ولی اللہ حنفی کے محتاج ہیں انکے ذکر کے بغیر اہل حدیث کی سند مکمل نہیں ہوتی حالانکہ اہل حدیث کی ایسی اسناد بھی ہیں جس میں اس صوفی شاہ ولی اللہ کا کوئی وجود نہیں۔جیسے شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ کی سند۔ اصل میں یہ بیچارے...
  18. شاہد نذیر

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    بہت جلدی خیال آگیا۔بحث آٹھ صفحات تک پہنچ چکی ہے۔ ویسے یہ آپ کا تعارف ہی ہے۔ ظاہر ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں آپ کے خیالات اور اپنے اکابرین کے بارے میں آپکا نقطہ نظر آپکے کردار اور ذات کا صحیح تعارف ہی تو ہے۔
Top