• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    سرفراز خان صفدر صاحب فرماتے ہیں: تقلید تو جاہل ہی کے لئے ہے۔(الکلام المفید) اب ظاہر ہے جو جتنا بڑا جاہل ہوگا وہ اتنے ہی بڑے مقلد ہونے کا اعزاز پائے گا۔ چناچہ دیوبندیوں کے حق فورم کے ایک سینئر ممبر اور بڑے مقلد ریحاب صاحب نے ایک مرتبہ دوران بحث یہ ارشاد فرمایا: اگر خود اللہ بھی میرے پاس آکر یہ...
  2. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    ماشاء اللہ اکثریت کے دلدادہ حنفیوں کے لئے محمدعلی جواد بھائی کا پیش قیمت مشورہ۔ خیر ویسے حنفیوں کو مذہب بدلنے کی کوئی اتنی خاص ضرورت نہیں مقاصد اور کرتوت تو وہی ہیں۔
  3. شاہد نذیر

    دیوبندیوں اور اہل حدیث سے ایک اہم سوال

    میں نے کسی تحریر میں یہ بات پڑھی تھی بہرحال سامنے آنے پر پیش کردی جائے گی۔ لیکن یہ بات اتنے اچھنبے کی تو نہیں کیونکہ دونوں مسائل میں حنفی اور عقائد میں ماتریدی ہیں۔ اس لئے اتحاد تو ممکن ہے۔ اس بات سے مجھے اپنا واقعہ یاد آگیا کہ جب میں دیوبندیت سے متنفر ہورہا تھا تو ہمارے آفس کے ایک ساتھی نے...
  4. شاہد نذیر

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    یہاں بحث پایہ تکمیل کو پہنچ چکی ہے صرف براءت پر مشتمل آپ کے ایک جملے کا انتظار ہے۔ امین اوکاڑوی نے جتنی صریح اور واضح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کی ہے اس صورت میں امین اوکاڑوی کے حق میں کچھ کہنا یا اسکا دفاع کرنا خود کو اللہ کے غیض و غضب کا مستحق بنانا ہے۔ امید ہے اشماریہ صاحب اس مسئلہ میں...
  5. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    ہم نے تسلیم کرلیا کہ ہمیشہ اکثریت حنفیوں کی رہی ہے اب آپ بھی قرآن کا یہ فیصلہ قبول کرلیں کہ اکثریت ہمیشہ گمراہوں کی ہوتی ہے۔
  6. شاہد نذیر

    دیوبندیوں اور اہل حدیث سے ایک اہم سوال

    بریلوی اور شیعہ تو اس لئے متحد ہوگئے کہ دونوں قبرپرست اور مشرک ہیں۔ ویسے تو دیوبندیوں نے بھی اپنے حنفی بریلوی بھائیوں سے اتحاد کے لئے بڑا زور لگایا ہے لیکن بریلوی ہی تیار نہیں ہوئے۔ اہل حدیث اور دیوبندی ایک ہوسکتے اگر ان کےدرمیان اصول اور عقائد کا اختلاف نہ ہوتا اور فروعی مسائل میں بھی دیوبندیوں...
  7. شاہد نذیر

    تکفیر صحابہ کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے ؟

    کہنا کیا ہے؟ دفاع کرنا ہے چاہے جیسے بھی ممکن ہو۔ کیوں اشماریہ صاحب
  8. شاہد نذیر

    اختلاف رائے !

    چونکہ یہ دونوں حضرات ہم مسلک اور استاد و شاگرد تھے اس لئے آپس میں اختلاف کے باوجود ایک دوسرے سے نفرت یا بدتمیزی نہیں کی۔ اس میں تو کوئی کمال کی بات نہیں۔ اگر مخالفین سے اختلاف پر ایسی محبت کا مظاہرہ کریں تو کمال ہے۔
  9. شاہد نذیر

    حقانیت مسلک اہل حدیث تاریخی حقائق کی روشنی میں

    اہل الرائے کا منہج اہل حدیث کے منہج کے بالکل مخالف ہے اور اسی منہجی اختلاف کی بناء پر ایک فریق کا نام اہل الرائے اور ایک کا اہل حدیث پڑا۔ ابوحنیفہ اہل الرائے تھے اپنوں کے ساتھ یہ مخالفین کو بھی تسلیم ہے۔ اس لئے ابوحنیفہ نہ خود اہل حدیث تھے اور نہ ہی دوسروں کو اہل حدیث بناتے تھے۔ جہاں تک سفیان بن...
  10. شاہد نذیر

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    جی ضرور شروع سے آخر تک پڑھیں اور ایک بات کو خصوصا نوٹ کریں کہ میں نے صرف ایک چھوٹا سا سوال کیا تھا کہ ابوحنیفہ کے فتویٰ رضاعت کی مدت ڈھائی سال کی دلیل کیا ہے۔مقلدوں سے اس کا جواب تو نہ بن پڑا البتہ غیرمتعلقہ بحث سے صفحات کے صفحات کالے کردیے جس میں سب کچھ ہے سوائے ہمارے ننھے سے سوال کے جواب کے۔...
  11. شاہد نذیر

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    شاید آپ نے اپنے علماء کی کتابیں نہیں پڑھیں امین اوکاڑوی کی کتابیں پڑھو مضحکہ خیز الزمات، لطیفہ نما دلائل سے ہنسی نہیں رکے گی اور ساری اونگیاں بونگیاں بھول جاؤ گے۔
  12. شاہد نذیر

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    جی ہمیں معلوم ہے کہ آپ اس قسم کی بحثوں میں کس لئے حصہ نہیں لیتے ضد والی بات تو محض دھوکہ ہے ورنہ تو آپ انتہائی شرمناک اور حیا سوز مسائل میں بھی ضدی بن کر فقہ حنفی کا دفاع فرما رہے ہوتے ہیں۔ بہرحال چونکہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ اس قسم کی بحث میں آپ لوگوں کے پاس کوئی معقول جواب نہیں ہے اس لئے آپ...
  13. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    اگر آپ تھوڑے انتظار کی زحمت اٹھا لیتے تو میں جواب ہی لکھ رہا تھا۔
  14. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    کیا آپ کو پہلی پوسٹ میں بیان کی گئی اتنی بڑی دلیل نظر نہیں آرہی؟ اگر نہیں تو آپکے تقلیدی چشمے کا نمبر بڑھ گیا ہے۔ میں نے اب تک کوئی بھی بات اپنی دلیل سے باہر بیان نہیں کی۔ احتمالات کے نام پر آپ نے روایت کی جو فاسد اور باطل تاؤیلات کرنے کی کوشش کی ہے انہیں کو رد کرنے کے لئے ہم نے کہا ہے کہ روایت...
  15. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    آپ بے فکر رہیں جب اہل حدیث کو علاج کے لئے اونٹنی کا پیشاب پینے کی ضرورت ہوگی تو وہ خوشی سے پئے گا کیونکہ انکے امام اعظم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خاص بیماری کا یہ علاج تجویز کیا ہے۔ لیکن مقلدین کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نا احکامات پسند ہیں اور نہ ہی علاج اسی لئے تو حنفی مقلدین...
  16. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    سہج صاحب اگر آپ میں سوچنے سمجھنے اور جواب دینے کی صلاحیت نہیں ہے تو کیوں یہاں اہل حدیث کا وقت برباد کرتے ہو جب تم خود بارہا اپنے جاہل ہونے کا اعتراف کرچکے ہو پھر بحث ومباحثہ کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ ہم نے پہلے آپ کے دوغلے پن کا ثبوت پیش کیا کہ وحیدالزماں والے دھاگے میں تو آپ امین اوکاڑوی...
  17. شاہد نذیر

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    جب رفع الیدین کی بات آتی ہے تو تکبیرتحریمہ کے رفع الیدین کے بارے میں دیوبندی کہتے ہیں کہ اسکی بات نہ کریں کیونکہ یہ متفق علیہ ہے اختلافی رفع الیدین تو رکوع سے اٹھتے اور رکوع کو جاتے وقت والا ہے لہٰذا اس کے دلائل دیں۔ اب یہاں یہ دیوبندی اس عمل کی دلیل ہم سے مانگ رہے ہیں جس پر یہ خود بھی عامل ہیں۔...
  18. شاہد نذیر

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    انااللہ واناالیہ راجعون! اتنا بڑا جھوٹ!!! یہ چار دلیلیں مجتہد کی دلیل ہیں اور مقلد کی دلیل فقط قول امام۔ کیا سہج صاحب آپ اپنی جہالت سمیت مجتہد ہوگئے ہیں؟
  19. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    مقلدین اہل حدیث کو بہت ہی بے وقوف سمجھتے ہیں اس لئے سفید جھوٹ بولتے ہوئے بھی نہیں شرماتے اور گھبراتے۔ سمجھتے ہیں کہ اہل حدیثوں کو انکی چوری اور جھوٹ کا پتا ہی نہیں چلے گا۔معلوم نہیں یہ کونسی احمقوں کی دنیا میں بستے ہیں۔ امین اوکاڑوی صاحب ایک اہل حدیث شاہ جہاں پوری کا بیان نقل کررہے ہیں کہ انکے...
  20. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    آپ کے تمام سوالوں کے جوابات میرے اس مضمون میں موجود ہیں۔ صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔
Top