• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    الرد على الزنادقة والجهمية (اردو ترجمہ)

    الحمدللہ 2019میں شائع کی تھی.. ڈیڑھ سو کے قریب صفحات تھے... تقریبا
  2. ابن بشیر الحسینوی

    الرد على الزنادقة والجهمية (اردو ترجمہ)

    الحمدللہ عقیدہ کی سلف کی کئی ایک اور کتب بھی تیار کردی ہیں ۔اللہ تعالی شائع کرنے کی توفیق عطافرمائے ۔آمین
  3. ابن بشیر الحسینوی

    معارف النحو

    مفتی عبداللہ صاحب نے اپنی کچھ کتب مجھ ناچیز کو تحفۃ ارسال فرمائیں ۔۔ میں محترم کی کتب کو دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ بہت محنت اور منفرد انداز میں لکھی گئی ہیں ۔ فجزاہ اللہ خیرا
  4. ابن بشیر الحسینوی

    فن تصنیف و تحقیق

    دار السنۃ للتخصص والتحقیق لاھور تصنیف و تحقیق اور علوم حدیث کے شائقین کے لیے خوشخبری دورہ تصنیف و تحقیق ۲۵ شعبان تا ۲۵ شوال ان شاء اللہ فنِ تصنیف و تحقیق کی مشکلات کا حل ترجمہ کرنے کے اصول اور مشق کتاب لکھنے سے شائع کرنے تک مکمل راہنمائی علوم حدیث کے اہم موضوعات پر مفصل بحوث تدریس کے فرائض...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    فن تصنیف و تحقیق

    السلام علیکم ہمارا دورہ بہت کامیاب جا رہا ہے ۔ الحمدللہ اس کے مکمل لیکچر یوٹیوب پر اپ لوڈ کیے جاتے ہیں ۔ وہاں سے استفادہ فرمائیں ۔ دورہ تصنیف و تحقیق
  6. ابن بشیر الحسینوی

    دورہ اصول حدیث و فن جرح و تعدیل

    بندہ ناچیز علوم حدیث پر متعدد دورہ جات کروا چکا ہےاور اب بھی تخصص تصنیف و تحقیق کا دورہ لاہور میں جاری ہے تمام دورہ جات کی تفصیل درج ذیل ہے 1.دورہ جرح و تعدیل...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے مرسل صحابی کی وجہ سے صحیح بخاری پر طعن کیا

    سرچ انجن نے یہ تحریر سامنے کر دی۔فجزاہ اللہ الحمدللہ الیومیہ پر کئی جلدوں میں کتاب تیار ہو رہی ہے ۔ اللہ تعالی زندگی دے تو کسی موقع پر شائع کریں گے ۔ ان شاء اللہ
  8. ابن بشیر الحسینوی

    دار السنۃ للتخصص والتحقیق لاہور

    تخصص علوم حدیث کے تمام لیکچرز ہمارے چینل پر اپلوڈ کردئیے گئے ہیں ۔
  9. ابن بشیر الحسینوی

    دار السنۃ للتخصص والتحقیق لاہور

    ہر ماہ صرف ایک رات فیصل آباد میں بھی شعبہ تصنیف و تحقیق شروع کردیا گیا ۔الحمدللہ
  10. ابن بشیر الحسینوی

    علامہ البانی پر شیخ شعیب الارناؤوط کی نوازشات پرایک نظر از محدث العصر شیخ ارشاد الحق الاثری حفظہ اللہ

    شیخ شعیب ارناؤوط رحمہ اللہ نے اپنی تحریر میں انصاف سے کام نہیں لیا ۔اس کی حقیقت واضح کرنے کے لیے استاد محترم محدث العصر شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے مفصل تبصرہ و نقد کیا ہے جو کہ پیش خدمت ہے ۔ https://ihouniversity.blogspot.com/2020/12/blog-post.html
  11. ابن بشیر الحسینوی

    عالمِ عربی کے معروف عالم شیخ البانی  شیخ شعیب ارنوٴوط کی نظر میں

    شیخ شعیب ارناؤوط رحمہ اللہ نے اپنی تحریر میں انصاف سے کام نہیں لیا ۔اس کی حقیقت واضح کرنے کے لیے استاد محترم محدث العصر شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے مفصل تبصرہ و نقد کیا ہے جو کہ پیش خدمت ہے ۔ https://ihouniversity.blogspot.com/2020/12/blog-post.html
  12. ابن بشیر الحسینوی

    دار السنۃ للتخصص والتحقیق لاہور

    دار السنۃ للتخصص والتحقیق لاہور کے تمام لیکچرز از ابن بشیر الحسینوی ،عنوانات کی فہرست مع لنک مہیا کر دیے گئی ہے آپ جس موضوع پر کلک کریں گے وہی لیکچر آپ سن سکتے ہیں ۔اس عظیم مشن کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔ بارک اللہ فیکم https://ihouniversity.blogspot.com/2020/09/blog-post.html
  13. ابن بشیر الحسینوی

    دار السنۃ للتخصص والتحقیق لاہور

    https://ihouniversity.blogspot.com/2020/09/blog-post.html
  14. ابن بشیر الحسینوی

    دار السنۃ للتخصص والتحقیق لاہور

    تصنیف و تحقیق اور علوم حدیث کے شائقین کے لیے خوشخبری* لاہور میں ہر جمعرات بعد نماز مغرب تا رات گئے تک کلاس مدرس شیخ ابن بشیر الحسینوی *مقاصد* : 1. نئے مصنفین اور محققین کی تربیت ۔ 2.علوم حدیث میں ماہر افراد کی تیاری *محدود نشستوں کیلئے داخلہ جاری ہے* . ..... الداعی الی الخیر : انتظامیہ دار...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    الحمدللہ اس مبارک کتاب طبع دوم ، حتمی ایڈیشن بھی شائع ہو چکا ہے جس کو دار ابن بشیر نے مکتبہ بیت السلام کی مشارکت سے شائع کیا ہے ۔ بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیثِ مبارکہ کی خدمت افضل ترین عبادات و اعمال میں سے ایک ہے، شروع سے لیکر اب تک مختلف انداز سے مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    دورہ عللِ حدیث

    https://web.facebook.com/Ibn-e-Hanbal-Open-University-IHOU-167178363928545/?ref=bookmarks
  17. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

    اللہ تعالی شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں مقام عطافرمائے ۔آمین فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ موصوف کے تمام مضامین کو یکجا کرکے مجموعہ مقالات و فتاوی شیخ اسحق سلفی رحمہ اللہ کےنام سے شائع کروائے یا کم از کم پی ڈی ایف بک بنا کر اپلوڈ کر دی جائے ۔ با رک اللہ فیکم
  18. ابن بشیر الحسینوی

    دورہ عللِ حدیث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دورہ علل حدیث رمضان المبارک 2020ء جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور میں منعقد کیا جائے گا ان شاء اللہ مدرس : ابن بشیر الحسینوی دورہ کی خصوصیات روزانہ تین پریڈ ہوں گے ۔ پہلا پریڈ : علل حدیث کے قواعد دوسرا پریڈ : علل حدیث کی تمرین تیسرا پریڈ : کتب علل حدیث کے...
Top