• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    دراسۃ الاسانید کورس مکمل سماعت فرمائیں

    ٓٓآپ محدث کیسے بن سکتے ہیں ؟ پارٹ ۱ آپ محدث کیسے بن سکتے ہیں ؟ پارٹ ۲ دراسۃ الاسانید کورس سے آپ فائدہ کیسے اٹھا سکتے ہیں ؟ اصول السند پارٹ ۱ اصول السند پارٹ ۲ حسن لغیرہ کے متعلق اشکالات کے جوابات پارٹ ۱ حسن لغیرہ کے متعلق اشکالات کے جوابات پارٹ ۲ حسن لغیرہ کے متعلق اشکالات کے جوابات پارٹ ۳...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    دراسۃ الاسانید کورس مکمل سماعت فرمائیں

    دراسۃ الأسانيد کورس. سنن ابن ماجہ کی پہلی چھبیس احادیث پر دراسہ ۔نیز اہم سوالات کے جوابات ۔بعض شاذ اصولوں کا رد دراسۃ الاسانید کورس سنن ابن ماجہ کی پہلی چھبیس احادیث کا دراسہ بمقام مرکز البیت العتیق لاہور مدرس : ابن بشیر الحسینوی اس کورس میں ملک بھر سے بیس سے زائد علمائے کرام تشریف لائے ۔...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    دورہ اصول حدیث و فن جرح و تعدیل

    دراسۃ الاسانید کورس مکمل تفصیل وڈیوز کے ساتھ لنک درج ذیل لنک پر دستیاب ہیں ۔ https://ihouniversity.blogspot.com/2020/01/15-18-19-21-23.html
  4. ابن بشیر الحسینوی

    دورہ اصول حدیث و فن جرح و تعدیل

    محترم ندیم صاحب نے اپنے لیکچر ریکارڈ نہیں کیے تھے ۔ صرف میرے ہوئے تھے ۔ وہ بھی خود ہی کیے تھے ادارےکی طرف سے کوئی اہتمام نہیں تھا ۔
  5. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی19

    الحمدللہ ہماری یہی کتاب دو حصوں میں بنام نصیحتیں میرے اسلاف کی مطبوع ہے اور عام دستیاب ہے ۔
  6. ابن بشیر الحسینوی

    دوران سجدہ ناک زمین پر لگانافرض ہے ۔

    سبعۃ اعضاء سے آپ کیا مراد لیتے ہیں ؟؟ دوسری احادیث میں ان سات کی وضاحت ہے ۔۔اس میں ماتھا اور ناک کا ذکر ہے ۔
  7. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    تقریبا تیس کلو
  8. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    تلخیص الجامع الکامل
  9. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    تلخیص کا مکمل ترجمہ کمپوزنگ ہو چکا ہے اب مراجعت جاری ہے ایک سال میں مراجعت مکمل ہو گی ۔اس کے بعد شائع ہوگی ۔ ان شاء اللہ
  10. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل طبع دوم کی خصوصیات* تألیف الدکتور المحدث محمد عبداللہ الأعظمی حفظہ اللہ أستاذ الحدیث الشریف و عمیدکلیۃ الحدیث بالجامعۃالاسلامیۃ فی المدینۃ المنورۃ سابقا والمدرس فی المسجد النبوي ……. 1.اس کتاب میں تمام *صحیح احادیث* کا احاطہ کیا گیا ہے. 2. کتاب میں 67...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    *الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل طبع دوم منظر عام پر آچکی ہے۔* نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیثِ مبارکہ کی خدمت افضل ترین عبادات و اعمال میں سے ایک ہے، شروع سے لیکر اب تک مختلف انداز سے مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتِ مبارکہ سے محبت و عقیدت کا اظہار کرتے رہے ہیں، عصرِ حاضر...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    غزنوی خاندان عبدالرشید عراقی

    اس مضمون میں شیخ عطاء اللہ کو مولانا عبداللہ غزنوی رحمہ اللہ کا بیٹا شمار کیا گیا ہے حالانکہ مکاتیب نذیریہ میں صاف لکھا ہوا ہے بھتیجہ ، مذکورہ مضمون میں تعریب شدہ عبارت میں بھی لکھا ہوا ابن اخی عبداللہ غزنوی ۔ جس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ شیخ عطاء اللہ شیخ عبداللہ غزنوی رحمہ اللہ کے بھتیجے تھے نہ...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    الاعلان فی معرفۃ من قیل فیہ لم یسمع من فلان

    جی یہ زمانہ طالب علمی میں رسالہ لکھا تھا ۔۔۔ ابھی فرصت ملنے پر اس کو مکمل کرنا ہے ۔ ان شاء اللہ
  14. ابن بشیر الحسینوی

    دورہ صحیح البخاری و تخصص علوم حدیث لائیو سماعت فرمائیں

    تخصص علوم حدیث کا نصاب امام خطیب بغدادی رح کی علوم حدیث پر لکھی گی کتب مقرر کی گئی ہیں الحمدللہ تاکہ علمائے کرام علوم حدیث کی اساسی کتب سے معرفت حاصل کر سکیں۔ الکفایہ فی علم الروایہ پر بارہ لیکچر ہو چکے ہیں۔
  15. ابن بشیر الحسینوی

    دورہ صحیح البخاری و تخصص علوم حدیث لائیو سماعت فرمائیں

    الحمدللہ جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور میں صحيح البخاري اور تخصص علوم حديث كي كلاس شروع ہو چکی ہیں. کلاسز اون لائن بھی لائیو چلائی جاتی ہیں. آپ درج ذیل طریقوں سے دورہ جات سے گھر بیٹھے مستفید ہو سکتے ہیں. کلاس کا وقت پاکستانی وقت. 7.00 تا 10:30 بروقت جامعہ میں تشریف لائیں نیز مستورات کے...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    جب شائع ہو گی معلوم ہو جائے گا ۔ ان شاء اللہ
  17. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    مکمل متون حدیث کا ترجمہ ہوا ہے ۔ تخریج یا فوائد کا نہیں۔
  18. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    تلخیص الجامع الکامل کا اردوترجمہ بھی مکمل ہو گیا ہے الحمدللہ شوال میں مکمل سیٹنگ وغیرہ ہو جائے گی ۔ ان شاء اللہ
  19. ابن بشیر الحسینوی

    دراسۃ الاسانیدکورس

    یہ کورس مرکز البیت العتیق لاہور میں رمضان المبارک 2019میں منعقد کیا گیا ہے ۔ اس کورس کے تمام لیکچر وڈیو ریکارڈکیے جاتے ہیں نیز فیس بک پر لائیو بھی نشر کیے جاتے ہیں ۔اپ بھی ان سے مستفید ہوسکتے ہیں
Top