• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    خصی جانور

    http://www.urdumajlis.net/threads/جانور-کو-خصی-کرنا-منع-ہے.30655/
  2. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    یوٹیوب پر دورہ جرح و تعدیل اپلوڈ ہو چکا ہے الحمدللہ
  3. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    الابانہ عن اصول الدیانہ لامام ابی الحسن الاشعری رحمہ اللہ بہترین ترجمہ ۔تخریج اور شرح کے ساتھ شائع کر دی ہے ۔الحمدللہ اب امام احمد بن حنبل رح کی کتاب الرد علی الزنادقہ والجہمیہ شائع کررہا ہوں۔
  4. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    دورہ جرح و تعدیل از ابراہیم بن بشیر الحسینوی بمقام: جامعہ لاہور الاسلامیہ .البیت العتیق لاہور. ............... ......... ............. اس دورہ میں درج ذیل موضوعات پر لیکچر دیئے گئے . 1:فن جرح و تعدیل کی اہمیت اور اس فن کے حصول کی طرف سفر کی داستان 2:ائمہ جرح و تعدیل کا تعارف 3:جرح و تعدیل...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    اللہ تعالی نے یکم رمضان سےپچیس رمضان 1438ھ تک جامعہ لاہو الاسلامیہ البیت العتیق میں دورہ علوم حدیث میں دراسۃ الاسانید و جرح تعدیل کی کلاس پڑھانے کی سعادت نصیب فرمائی ہے ۔
  6. ابن بشیر الحسینوی

    قرائے عشرہ اور ان کے رواۃ کی ثقاہت ائمہ جرح وتعدیل کے اقوال کی روشنی میں

    یہ مضمون پی ڈی ایف میں چاہیے یا قراءت نمبر رشد مل جائے پی ڈی ایف میں
  7. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    دہلی سے ہمارے گاوں جے علماء تین نہیں بلکہ دس کے قریب ہیں ۔ اس کا انکشاف مجھے اس وقت یوا جب میں اپنی نئی کتاب حسین خانوالہ ہٹھاڑ کے علماو محدثین کا تذکرہ لکھی۔بلکہ ایک حسینوی بزرگ فضل حق تاجر جتب فروش تو میں نذیر حسین محدث دہلوی کے شاگرد تھے ۔اور یہ بزرگ دینی کتب کے بہت بڑے ناشر بھی تھے
  8. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    2015ء سے جرمنی کی ایک بین الاقوامی کمپنی امانہ حلال فوڈ میں شریعہ بورڈ کا ہیڈ اور مفتی متعین ہوں
  9. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    محترم رضا حسن حفظہ اللہ قابل تعریف نوجوان ہیں مجھ سے علوم حدیث کی کچھ کتب پڑھی ہیں اور اجازۃ الروایۃ بھی لیا تھا ۔ اور حسب ضرورت رابطے میں رہتے ہیں ۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم کو محدث بنائے آمین
  10. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    میرا جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس چوک قصور جو کرائے کی بلڈنگ میں شروع کیا تھا اب ایک سال قبل اللہ تعالی کی خاص مدد سے زمین اور بلڈنگ اللہ تعالی مستقل اپنی عطا فرما دی الحمدللہ جس میں شعبہ حفظ اور درس نظامی کی کلاسز جاری ہیں
  11. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    الحمدللہ محمد ناصر الدین الحسینوی حفظہ اللہ بیٹا تین سال کا ہے اور دوسرابیٹا محمد بدیع الدین الحسینوی حفظہ اللہ تقریبا ڈیڑھ سال کا ہے ۔
  12. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    ہماری زیر طبع کتب الابانہ عن اصول الدیانہ از امام ابوالحسن اشعری مکاتیب نذیریہ از امام نذیر حسین محدث دہلوی شرح صحیح بخاری از امام حافظ محمد گوندلوی مرتب شیخنا المحدث محمد رمضان السلفی حفظہ اللہ شرح صحیح بخاری از محدث العصر عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط از ابراہیم بن...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    اگست 2015ءکو ہم نے نشرواشاعت کو وسیع کرنے کے لیے ڈاکٹر ابوخزیمہ عمران معصوم انصاری حفظہ اللہ سرپرستی میں سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم ۔لاہور کی بنیاد رکھی ۔ الحمدللہ اس کے تحت کئی ایک شائع کیں مثلا رسالہ نجاتیہ از امام فاخر زائر الہ آبادی شرح اصول السنہ از امام حمیدی مجموعہ اصول السنہ از...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    حالتِ غصہ میں دی گئی طلاق کا حکم

    غصہ میں ہوش و ہواس کا تعین کون کرے گا راجح یہی ہے کہ غصہ میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتے ۔ کوئی بھی خوشی میں طلاق نہیں دیتا
  15. ابن بشیر الحسینوی

    کتاب ’’ ضوابط الجرح والتعدیل ‘‘ از الشیخ ارشاد الحق اثری ، جمع و ترتیب : حافظ محمد یونس اثری

    راقم کی ایک کتاب تخریج و تحقیق کے اصول و ضوابط مطبوع ہے ۔..عام دستیاب ہے ۔ اب راقم کی ایک اور کتاب جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط زیر طبع ہے ۔
  16. ابن بشیر الحسینوی

    جرح و تعدیل (لسید بدیع الدین شاه رحمه الله)

    شاہ صاحب کی اس موضوع پر کتاب نہیں ہے بلکہ ظفر احمد عثمانی دیوبندی صاحب کی علوم الحدیث پر نقد ہے جو عربی میں مطبوع یے۔
  17. ابن بشیر الحسینوی

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    الابانہ عن اصول الدیانہ لامام ابی الحسن اشعری رحمہ اللہ عقیدہ کے موضوع پر ائمہ محدثین کا مرجع کتاب کا پہلی دفعہ اردو زبان میں ترجمہ ،شرح وتحقیق ہم نے محترم الشیخ موھب الرحیم حفظہ اللہ سے کروالی ہے اور اعلی معیار پر زیر طبع ہے ۔
  18. ابن بشیر الحسینوی

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    نصیحتیں میرے اسلاف کی کا دوسرا حصہ پریس جا چکا ہے دوسرا حصہ پہلے سے بھی قیمتی ہے ۔الحمدللہ
  19. ابن بشیر الحسینوی

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    اہل علم کے لیے عظیم خوشخبری منحۃ الباری فی شرح صحیح البخاری من افادات شیخ الاسلام حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ مرتب :شیخنا المحدث محمد رمضان السلفی حفظہ اللہ شیخ الحدیث جامعہ رحمانیہ لاہور ۔ جو کہ دس سے زیادہ جلدوں پر اردو میں مشتمل ہے ۔ یہ کتاب سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم ،لاہور شائع کر رہے...
Top