• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اہل علم کے لیے عظیم خوشخبری
منحۃ الباری فی شرح صحیح البخاری من افادات شیخ الاسلام حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ
مرتب :شیخنا المحدث محمد رمضان السلفی حفظہ اللہ شیخ الحدیث جامعہ رحمانیہ لاہور ۔
جو کہ دس سے زیادہ جلدوں پر اردو میں مشتمل ہے ۔
یہ کتاب سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم ،لاہور شائع کر رہے ہے ۔
استاد محترم نے اس کتاب کوشائع کرنے کی ہمیں اجازت دے رکھی ہے ۔
احباب سے خصوصی دعا کی گزارش ہے ۔کہ اللہ تعالی اس کتاب کو شائع کرنے کے لیے آسانی فرمائے آمین
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
نصیحتیں میرے اسلاف کی کا دوسرا حصہ پریس جا چکا ہے
دوسرا حصہ پہلے سے بھی قیمتی ہے ۔الحمدللہ
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
الابانہ عن اصول الدیانہ لامام ابی الحسن اشعری رحمہ اللہ
عقیدہ کے موضوع پر ائمہ محدثین کا مرجع کتاب کا پہلی دفعہ اردو زبان میں ترجمہ ،شرح وتحقیق ہم نے محترم الشیخ موھب الرحیم حفظہ اللہ سے کروالی ہے اور اعلی معیار پر زیر طبع ہے ۔
 

سلف صالحین

مبتدی
شمولیت
فروری 17، 2021
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
20
اصول السنہ لامام
الحمدللہ اللہ تعالی کی |خاص توفیق سے ہم نے نادر ترین کتب پر شروع کیا ہوا ہے کئی ایک کتب پر کام مکمل ہو چکا ہے ۔شرح اصول السنۃ للحمیدی کا مقدمہ بیت اللہ کے مدرس اور ام القری یونیورسٹی مکہ مکرمہ محدث العصر شیخ وصی اللہ بن محمد عباس حفظہ اللہ نے لکھا دیا ہے اللہ تعالی انھیں جزائے خیر عطافرمائے آمین ۔کہ انھوں نے اپنی قیمتی وقت سے ہماری عاجزانہ کاوش کوپسند کیا اور اس پر مقدمہ لکھا فجزاہ اللہ خیرا
 
Top