• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    محترم حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ آف گوجرانوالا کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں

    محترم حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ آف گوجرانوالا کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں ان کی بخش اور اعلی درجات کے لئے دعا کی در خواست ہے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم ًاغفرلھا وارحمھا واعفھا واعف عنھا واکرم نزلھا اللھم ادخلھا جنۃ الفردوس آمین ۔
  2. ابن بشیر الحسینوی

    انٹرنیٹ اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ !

    انٹرنیٹ اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ ! قرآن وحدیث نے لو گوں کو اچھی باتوں کا حکم دینے اور برائی کے کاموں سے منع کرنے کا حکم دیا ہے تو مومن انسان ہر وقت اس فریضہ کو سرانجام دینے کی کوشش میں لگا رہتا ہے اور اپنے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ کرتا رہتاہے ۔ انسان گھر میں ہویا باہر...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    چند لمحے غریب لوگوں کے ساتھ !!کوئی ہے رہبنمائی کرنے والا؟؟!!

    آج غربت زوروں پر ہے ان حالات میں ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے اندر کچھ تبدیلیاں پیدا کریں اور غریب لوگوں کے متعلق کوئی لائحہ عمل تیار کریں ۔میری رائے ہے کہ 1:غریب لوگوں سے تعلقات قائم کئے جائیں ان کی گھر جایا جائے تاکہ ان کے دکھ سکھ سنیں جائیں ۔ 2:ان کی رہنمائی کی جائے کہ تم آگے کیسے نکل سکتے ہو...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    حسینوی بلوگ علمی اور تحقیقی تحریروں کا مرکز

    ایک ویب سائٹ http://www.albisharah.com/کے بعد اب راقم نے ایک بلوگ بھی جاری کیا ہے حسینوی بلوگ
  5. ابن بشیر الحسینوی

    بقیۃ السلف مولانا عبداللہ گورداسپوری رحمہ اللہ وفات پاگئے ہیں !

    ابھی ٧مئی ٢٠١٢ خبر ملی ہے کہ مولانا رحمہ اللہ دل کے عارضے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ ٨ مئی بروز منگل صبح ١٠ بجے گورنمنٹ ڈکری کالج بورے والا میں ادا کی جائے گی ۔
  6. ابن بشیر الحسینوی

    مولانا وحید الدین خاں کے متعلق تحقیقی مضامین درکار ہیں ؟

    اگر کسی ساتھی کے پاس مولانا کے متعلق کوئی علمی کتاب یا مضمون ہو جس میں مولانا کے نقطہ نظر کو بیان کیا گیا ہو تو اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں اور ابو الحسن علوی بھائی سے گزارش ہے کہ وہ اپنا مضمون جو الاحیاء میں شایع ہوا ہے مولانا کے متعلق بھی یونیکوڈ میں دستیاب کریں جزاکم اللہ خیرا
  7. ابن بشیر الحسینوی

    مکتبہ دارلسلام کے تحت پاکستان میں چلنے والے سلفی مراکز

    دارلسلام جوالریاض کے ایک چھوٹے سے کمرے سے شروع ہوا اور اللہ تعالی نے برکت ڈالی آج دینی کتب کی نشرواشاعت کا بین الاقوامی ادارہ ہے اور ستائیس ممالک میں اسکی برانچیں ہیں ۔ دینی کتب کو شایع کرنے کے ساتھ دینی مدارس اور مساجد کوبھی چلا رہے ہیں ایک سروے کے مطابق پاکستان میں دارالسلام کے دینی اداروں...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    محترم یحیی ریاض بھائی کے والد کا دل کااپریشن ہوا ہےدعا !

    ہمارے بہت اچھے دوست یحیی ریاض حفظہ اللہ کے والد محترم کے دل کا اپریشن ہوا ہے خصوصی دعاوں کی گزارش ہے ۔ اللھم اشفع عبدک ابا یحیی شفاء کاملا عاجلا۔ آمین
  9. ابن بشیر الحسینوی

    صدیق اکبر سیدنا ابوبکررضی اللہ عنہ ہیں رافضیوں کے رد میں !

    صدیق اکبر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ! یہی عقیدہ حق ہے ۔۔۔۔۔۔۔ رافضی علی رضی اللہ عنہ کوصدیق اکبر قرار دیتے اور دلیل میں ایک منکر اور باطل روایت پیش کرتے ہیں :عباد بن عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ أانَا عَبْدُ اللَّهِ و اأَخُو رَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأانَا...
  10. ابن بشیر الحسینوی

    حافظ عبدالرزاق حفظہ اللہ بانی مدرسہ ڈھلیانہ رینالہ خورد

    اپریل ٢٠١٢ کو محترم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ کے ساتھ مختلف شیوخ سے ملاقات کی غرض سے سفر کرنا تھا ،سب سے پہلے ہم ڈھلیانہ میں پرانی درسگاہ اسلامیہ کالج میں پہنچے وہاں پر نماز ظہرادا کی تو ایک نابینا بزرگ کو ساتھی پکڑکر لا رہے تھے ،تو ایک ساتھی نے قاری ادریس صاحب کو مخاطب کر کے کہاکہ قاری نور...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    قاری نور حفظہ اللہ سےملاقات!اسلامیہ کالج ڈہلیانہ رینالہ خورد میں!

    ١٢ اپریل ٢٠١٢ کو محترم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ کے ساتھ مختلف شیوخ سے ملاقات کی غرض سے سفر کرنا تھا ،سب سے پہلے ہم ڈھلیانہ میں پرانی درسگاہ اسلامیہ کالج میں پہنچے وہاں پر نماز ظہرادا کی تو ایک نابینا بزرگ کو ساتھی پکڑکر لا رہے تھے ،تو ایک ساتھی نے قاری ادریس صاحب کو مخاطب کر کے کہاکہ...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    تورک کا محل

    نماز اسلام کے بنیادی ارکان میں سے دوسرا اہم رکن ہے، جس کی ادائیگی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے رسول اﷲe نے ارشاد فرمایا: ’’نماز اس طرح پڑھو، جیسے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔‘‘ (بخاری: ۱۳۶) اس لیے نمازی کے ہر قول و فعل کا رسول اﷲe کی تعلیمات کے مطابق ہونا انتہائی ضروری ہے، اس کے مسائل میں سے...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پرتمام اعتراضات کے جوابات

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پرتمام اعتراضات کے جوابات دیکھیں سیرت معاویہ رضی اللہ عنہ - ویڈیو - اردو
  14. ابن بشیر الحسینوی

    شیعہ اثنی عشریہ کے نظریات و عقائد !

    اس مضمون میں اس باطل فرقے کےنظریات وغیرہ کی تردیدی کی جائی گی ۔ جو کچھ آپ جانتے ہیں ضرور لکھیں ۔
  15. ابن بشیر الحسینوی

    علماء کرام کے دینی مکتبوں کی طرف علمی سفر!ایک پیغام!

    علماء کرام کے دینی مکتبوں کی طرف علمی سفر!ایک پیغام! اللہ تعالی کی توفیق سے راقم نے 1999کو دینی علم کی تعلیم کی ابتداء جامعہ لاہور الاسلامیہ سے کی غالباً 2001 کی ابتداء میں دینی مکتبوں کی طرف سفر شروع کر دیا اس سفر کی تفصیل اس نیت سے لکھ رہاہوں شاید کسی بھائی اس سے کوئی نصیحت حاصل اور کوئی...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    ایک پریشانی:

    السلام علیکم ہمارے قریبی دوست اہیں وہ اپنے کمپیوٹر میں بیک وقت پشتو،اردو ،عربی اور انگلش چاروں زبانوں میں لکھنا چاہتے ہیں جب کہ اس طرح نہیں ہو رہا کمپیوٹر میں انگلش کرتے ہیں تو عربی ختم اور اس کے برعکس اس کو کوئی حل ہو آپ کے پاس تو ضرور بتائیں جزاکم اللہ خیرا'
  17. ابن بشیر الحسینوی

    ششماہی امتحان کے رذلٹ کے موقع پر ایک کانفرنس کی روداد!

    بروز اتوار 18 مارچ 2012 کو جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری اہل حدیث گندھیاں اوتاڑ میں ششماہی امتحان کے رزلٹ کے موقع پر ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس کی ضروری تفصیل درج ذیل ہے ۔ کانفرس کا اہتمام جامعہ کے وسیع و عریض گراونڈ میں کیا گیا تھا۔ صبح نو بجے سے ہی مہمان آنا شروع ہو گئے کئی لوگ گاڑیوں پر...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    حلالہ ایک لعنت !چھ بار حلالہ کروایا گیا ۔واہ رے آل تقلید بدکاری سے کتنی محبت !؟؟

    حلالہ ایک لعنت !چھ بار حلالہ کروایا گیا ۔واہ رے آل تقلید کی بدکاری سے کتنی محبت !؟؟ کیا یہ فقہ ہے ؟جو بدکاری کی دعوت دے ؟!! سنیں یہ خؤد اور غیرت دلائیں آل تقلید کو !؟ Pakistan 6 Halala Nikah&#39s of a Mosque Imam&#39s wife - YouTube
  19. ابن بشیر الحسینوی

    جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ میں ایک تقریب!

    18 مارچ 2012 بروز اتوار کو جامعہ میں ایک تقریب منعقد کی جا رہی ہے شعبہ درس نظامی کے ششماہی امتحان کے رزلٹ کے موقع پر اورشعبہ حفظ سے تین بچوں کے قرآن کریم حفظ کرنے کے موقع پر جن تین بچوں نے حفظ مکمل کیا ہے وہ یہ ہیں : حافظ شاہد محمود بن عبدالغفور آف چھبر ہٹھاڑ قصور حافظ محمد حبیب اللہ...
  20. ابن بشیر الحسینوی

    جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ قصور کا اعزاز!

    یہ جامعہ اللہ تعالی کی توفیق سے محترم قاری محمد ادریس ثاقب حفظہ اللہ نے سات سال قبل شروع کیا تھا ،اب مختصر عرصے میں اس جامعہ کا شمار پاکستان کے بڑے بڑے جامعات میں ہونے لگا ہے والحمدللہ ۔ یہ سب اللہ تعالی کے فضل و کرم کے بعد محترم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ کے اخلاص اور محنت کا نتیجہ اور قابل...
Top