الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
H1]I]اہل علم کے لئے عظیم خوشخبری[/[/H1]
انتظار ختم اب چند ہفتوں میں کتاب شایع ہو جائے گی ان شاء اللہ
اس کا نام یہ ہے
چار سو سے زائد صفحات پر مشتمل استاد محترم شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی یہ کتاب فقہ حنفی کے باطل اصولوں کے تعاقب پر بے مثال ہے اور پریس میں جا چکی ہے والحمدللہ ۔
راقم جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور المعروف جامعہ رحمانیہ کی درجہ خامسہ میں زیرتعلیم تھا (تمام اساتذہ سے ہی قریبی تعلقات تھے لیکن استاد محترم شیخ عبدالرشید راشد رحمہ اللہ سے خصوصی تعلق تھا کیونکہ وہ مجھے لکھنے کی ترغیب دیتے اور مختلف چیزیں لکھواتے رہتے تھے پھر ان کو چیک کرواتا تو بہت خوش ہوتے اور...
[COLOR="#006400"][B]
راقم جب مرکز التربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد میں زیر تعلیم تھا آخری سالم ایک مقالہ پیش کرنا ہر طالب علم کے ذمہ ہوتا ہے خواہ وہ کسی موضوع پر بحث ہو یا کسی کتاب کی تحقیق ہو ،اس بحث میں ہر طالب علم اپنی پسند کا موضوع انتخاب کرنا ہوتا ہے اگر وہ موضوع منظور ہو جائے تو اس پر کام کرنا...
ہر کسی کے کے لئے وقت اہم ہے مگر ایک طالب علم کے لئے تو وقت کی اہمیت زیارہ ہو جاتی ہے کیونکہ وہ ایک مخصوص پریڈ میں زندگی گزار رہا ہوتا ہے اور یہ پریڈ چند سالوں پر محیط ہوتا بڑی جلدی ختم ہو جاتا ہے پھر عملی میدان سوچنے پر مجبور ہوتا ہے کہ کاش میں اپنے زمانہ طالب علمی کے وقت سے فائدہ اٹھا لیتا اور...
اب علوم و فنون ہر طالب علم کے سامنے صرف البشارہ ڈاٹ کام کا وزٹ کریں اور پائیں سب کچھ جو آپ چاہتے ہیں
اللہ تعالی کاشکر ہے کہ جس نے ہمارے لئے دینی علم کا انتخاب کیا ،اور یہ بھی احسان کیا کہ ہمیں انٹر نیٹ پر وسیع پیمانے پر کام کرنے کے لئے اپک پلیٹ فارم بھی مہیا عطا فرما دیا ،تاکہ دینی علوم کو پوری...
آل دیوبند کا وسوسہ ٢ پیش خدمت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آل دیوبند کے مضمون’’ فرقہ جديد نام نہاد اہل حدیث کے وساوس واکاذیب‘‘ کاتعاقب !وسوسہ :٢
[ENG]مغالطہ نمبر ٤:
پ
واہ جی واہ فقہ حنفی ہو یا امام صاحب کے فضائل و مناقب من گھڑت ،بے اصل روایات اور ضعیف رویات کی بھر مار کرتے ہیں یہاں کس قدر...
مقلدین کا مشہور مضمون ’’فرقہ جديد نام نہاد اہل حدیث کے وساوس واکاذیب‘‘ کا تعاقب انھیں کے الفاظ میں قسط 1
آل دیوبند کے قرآن وحدیث کے خلاف پروپیگنڈے ہر کوئی جانتا ہے۔اور ان کی زبان درازیاں بھی سب پر عیاں ہیں۔ہٹ دھرمی اپنی مثال آپ ہیں۔ ’’ حق فورم عرف باطل‘‘ فورم پر ایک مضمون اہل حدیث کے لیے لکھا...
آل دیوبند کی چھٹی سازش علماء اہلحدیث کے خلاف !ِ
آل دیوبند کی یاوہ گوئی سے کون ناواقف ہے جو قرآن و حدیث اور صحابہ کرام کو بھی معافی نہیں دیتے بلکہ گالی گلوچ سے کام لیتے ہیں یہ عادت انھیں اپنے آباء سے ورثے میں ملی ہے دیوبندیوں کو جب اہل حق اہل حدیث کی کامیابی چہار سو نظر آتی ہے اور د؛ائل و...
جرح و تعدیل کا تعلق گواہیوں سے ہے اور گواہیوں کو قبول کرنا قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ اگر کوئی کہے کہ گواہیاں بھی قرآن و حدیث سے دکھاو تو اس کا یہ کہنا باطل اور قرآن و سنت سے مذاق ہے۔ اس مطالبے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن و سنت کے بتائے ہوئے اصول گواہی کو ہی ختم کر دیا جائے اور یہ باطل ہے۔
نیز دیکھیں...
اور اصل حقیقت یہ ہے اس کو کیوں بھول جاتے ہیں
کہ امام بن مبارک کے نزدک امام ابوحنیفہ ضعیف تھے !!
[B]
امام عبداللہ بن مبارک مزید فرماتے ہیں کہ میں نے امام ابو حنیفہ سے چار سو حدیثیں نقل کی ہیں ۔جب میں واپس عرق جاوں گا توانھیں مسخ کر دوں گا ۔(بغدادی ص٤١٤ج١٣)
اور امام ابن عبدالبر بسند متصل...
ایک بریلوی عالم دین لکھتے ہیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مبالغہ ہے بلکہ اصل حقیقت اس کے خلاف ہے احمد رضا بریلوی کی کتب میں جو روایات درج ہیں ان پر کام جاری ہے ایک ہمارے قریبی اہل علم کر رہے ہیں مثلا موضوع ،بے اصل ،اور ضعیف روایات کو الگ کر رہے ہیں جس سے اندازہ ہو گا کہ بریلوی صاحب کی...
اہل حدیث کی کسی سے دشمنی نہیں !
اہل الحدیث کی کسی بھی انسان سے دشمنی نہیں ،مگر جو کو ئی قرآن و حدیث کے مدمقابل کسی اور کو مقام دیتا ہے تو اس کی بات ہمیں گوارہ نہیں اور یہ تو ان لوگوں سے خیر خواہی کرتے ہوئے انھیں باخبر کرنے کے لئے ہم گاہے بگاہے کچھ خیر خواہی کرتے رہتے ہیں تاکہ قرآن و حدیث کا سر...
کیدانی حنفی نے نماز کے محرمات کے بارے میں ایک باب باندھا ھے ،خلاصہ کیدانی کا مصنف لکھتا ہے: "الباب الخامس فی المحرمات والإشارة بالسبابة کأھل الحدیث" پانچواں باب محرمات (حرام چیزوں) میں اور شہادت کی انگلی کے ساتھ اشارہ کرنا جس طرح اہل حدیث کرتے ہیں۔ (ص۱۵،۱۶)دوسرا نسخہ (خلاصہ کیدانی ص:٢١مترجم...
فتاوی برہنہ (ج٢ص١٨٤)میں لکھا ہوا ھے کہ نعمان بن ثابت کا تذکرہ تورات میں بھی ہے ،معراج میں بھی امام ابو حنیفہ موضوع بحث رہے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امام صاحب کے بارے میں پیش گوئی بھی کی تھی ۔(حقیقۃ التقلید ص:٦١)
عبدالمصطفی لکھتا ھے :
؏ حنیفہ حنیف کا تانیث ہے جس کے معنی ہیں عبادت کرنے...
غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کے نزدیک صحیح بخاری میں ان راویوں کی روایات ہیں جن پر خود امام بخاری نےجرح کی ھے ؟کی حقیقت
سعیدی بریلوی صاحب لکھتے ہیں :’’لیکن اب اس بات کا کیا کیا جائے کہ امام بخاری نے جن راویوں پر خود دوسری کتابوں میں جرح کی ھے ’’صحیح بخاری‘‘میں ان سے بھی روایات لے آئے ہیں ۔‘‘اس...
علامہ مقریزی حنفی نے الکامل فی الضعفائ و علل الحدیث لابن عدی کا اختصار کیا اور سازش یہ کی کہ اپنے اختصار میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا ترجمہ حذف کردیا ۔دیکھئے (مختصر الکامل فی الضعفائ وعلل الحدیث ط:دار الجیل بیروت ص٧٥٥)
یہ کیوں کیا ؟اس کے کئی جواب دیئے جا سکتے ہیں مثلا
١:امام ابن عدی کے...
جب کوئی کسی پر اعتراض کرتا ھے تو اس کی اس کے نزدیک وجوہات ہوتی ہیں خواہ وہ غلط ہی ہو اس نے تو اپنے علمی زاویے میں رہ کر کام کرنا ھے جسیے بے شمار منکرین حدیث صحیح بخاری پر اعتراضات کرتے ہیں کیونکہ ان کی علمی فکرمیں کجی ہوتی ہے ، وہ اصول حدیث سے عاری ، فہم سلیم سے خالی ، قرآن و حدیث کی حجت ہونے...
الیومیہ للحسینوی
روزانہ کے علمی فوائد پر مشتمل ڈائڑی
اس میں وہ فوائد جمع کیے جائیں گے جو راقم کو روزانہ دوران مطالعہ ملیں گے ان شا اللہ
٤نومبر ٢٠١١
غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے مرسل صحابی کی وجہ سے صحیح بخاری پر طعن کیا (نعمۃ الباری :٣ص٥٩٢)حالانکہ مرسل صحابی صحیح ہوتی ہے ۔
امام نوویؒ...
صحیح البخاری کی وہ احادیث جو مسند ھیں اوران کو غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے نعمۃ الباری میں ضعیف ثابت کیا ہے اور سرسری مطالعہ کے دوران مجھے ملی ہیں اور ابھی مطالعہ جاری ہے ،ان کی اجمالی فہرست درج ذیل ہیں۔
نعمۃ الباری کی جلد اور صفحہ یہ ہیں
ج١ص٢١٠
ج٣ص٦٠،٦١،٢٥٧
ج٤ ص٤٦٢،٥١٧،٥٦٠
ان کو...