الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نیت اور نماز
[مسئلہ نمبر:١١]نماز کے لئے نیت کرنا شرط ہے:
حافظ ابن حجر فرماتے ہیں کہ:''نیت کے نماز میں شرط ہونے میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔''(فتح الباری:١/١٨٠)
[مسئلہ نمبر:١٢]ہر نماز کے لیے علیحدہ علیحدہ نیت کرنی چاہیے:
امام ابن خزیمہ فرماتے ہیں کہ:''ہر نماز میں داخل ہوتے وقت جس...
امام نووی فرماتے ہیں:''تمام ظاہری اور باطنی اعمال ، اقوال اور احوال میں اخلاص اور حسن نیت ضروری ہے۔''(ریاض الصالحین :قبل ح١)
حافظ ابن حجر فرماتے ہیں کہ :''ابن المنیر نے ایک ضابطہ لکھا ہے کہ جن چیزوں میں نیت کرنا شرط ہے اور جن چیزوں میں نیت کرنا شرط نہیں ہے ۔انھو ں نے کہاکہ:''ہر وہ عمل جس کا...
استاد محترم کےسامنے دو زانوں ہو کر بیٹھنا
صحیح بخاری میں امام بخاری نے طالب علم کا اپنے استاد کے سامنے دو زانوں ہو کر بیٹھنے کا باب قائم کیا ہے ۔ہفت روزہ الاعتصام میں اسی موضوع پر راقم کا ایک مفصل مضمون شایع ہو چکا ہے ۔
اخلاصِ نیت کا فقدان شہرت سے محبت:
طلباء میں حصول علم...
انتہائی اختصار کے ساتھ ''نیت کے احکام'' پیش خدمت ہے۔
اسلام میں نیت کی اہمیت
(مسئلہ نمبر:١ )(١)عمل کی مقبولیت میں اخلاص شرط ہے اگر یہ مفقود ہے تو عمل رائیگاں ہے۔
اس کی اہمیت کا اس بات سے اندازہ لگا لیجیے کہ
اللہ تعالی نے فرمایا:''وما امروا الا لیعبدواللہ مخلصین لہ الدین۔''انہیں...
آج کل زیادہ تر طلباء اپنے اساتذہ کی خدمت درج ذیل وجوہات کی بنا پر کرتے ہیں ۔
ناکام طالب علم کی سوچ :
٭ استاد کی نظروں میں میرا مقام بنے۔
٭ استاد کو قریب کرنا چاہئے تا کہ کل کو میرا دفاع کرے ۔
٭ استاد کی خدمت کروں تاکہ کل کو مجھ پہ سختی نہ کرے ۔
٭ استاد کی...
تیسرا اشکال :
قال تقی عثمانی :اور یہی قول مفتی بہ ہے کہ اقتصار علی الجبہہ سے تو نماز ہو جائے گی لیکن اقتصار علی الانف سے نہیں ہو گی ۔(درس ترمزی:ج2ص 52)
جواب:
درست بات یہ ہے کہ سجدہ میں جس پیشانی اور ناک دونوں کا لگانا ضروری ہے مشہور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے سات اعضآ...
استاد کے احترام کے چند واقعات:
امام اوزاعی حج کے لئے تشریف لے گئے تو سفیان ثوری نے جو پہلے سے وہاں موجود تھے ، بستی سے باہر نکل کر استقبال کیا اور انکے اونٹ کی نکیل پکڑ کر آگے آگے چل رہے تھے، اور یہ کہتے جاتے تھے۔
''طرقو التشارع ۔شیخ کے لئے راستہ دے دو۔
( سیر الصحابہ: ٧ / ١ / ٢٥٧)...
نصیحتیں میرے اسلا ف کی 13
طلباء میں اچھی صفات کا تذکرہ:
کلاس میں استاد محترم کے بیان کردہ فوائد کو لکھنا :
اگر دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ پہلے محدثین اپنے استاد محترم کے بیان کردہ فوائد کو لکھا کرتے تھے مگر آج یہ کام ناپید ہوتا جا رہا ہے ۔
صرف سماع اتنا فائدہ نہیں دیتا جتنا لکھنا فائدہ...
نصیحتیں میرے اسلاف کی 12ہماری ویب سائیٹ
نصیحتیں میرے اسلاف کی 12
اساتذہ کا جوتا اٹھانا
ایک دفعہ استاد محترم حافظ شریف حفظہ اللہ(مدیر مرکزالتربیۃ الاسلامیۃ فیصل آباد ) کو اطلاع ملی کہ آپ کے استاد محترم مولا نا عبد الحمید ہزاروی حفظہ اللہ مرکز کے باہر تشریف لے آئے ہیں تو استاد محترم حافظ...
کچھ راقم الحروف کی آرا:
جب ایک طالب علم بہت اچھے جذبات لے کر دینی مدرسہ میں آتا ہے تو بہت جلد وہ اپنے اچھے جذبات کھو بیٹھتا ہے (الا ما شاء اللہ ) اور سات آٹھ سال کا عرصہ بغیر کسی سوچ کے (کہ میں نے کیا حاصل کرنا ہے اور میری کونسی منزل ہے جس کو پانے کے لئے میں نے اتنی محنت کرنی ہے )گزار دیتا ہے...
دوسرا اشکال :
قال تقی عثمانی:
’’اس پر اتفاق ہے کہ امین جہرا اور سرا دونوں طریقہ سے جائز ہے لیکن افضلیت میں اختلاف ہے۔‘‘ ... درس ترمذی:ج١ص٥١٤
جواب:
اس اتفاق کی دلیل کیا ہے ؟یہ اتفاق بس الفاظی ہے حقیقت نہیں ہمیں اس قسم کا کوئی اتفاق نہیں ملتا ۔بلکہ امین اونچی کہنا ہی مسنون ہے اس کے خلاف کچھ...
تحریر:عبداللطیف العثمان
ترجمہ: راشدحسن فضل حق مبارکپوریؔ
امام ابن بازؒ اورامام البانیؒ کے مابین ہم آہنگ ومشترک پہلو
امام ابن باز اور امام محمد ناصرالدین البانی رحمہما اللہ دونوں ہی یکتائے روزگار ،عالی ہمت اورغیرمعمولی طورپر سرگرم عمل عالم تھے، اسلامی عقیدے کے حوالے سے ان دونوں کی خدمات...
تقلید کی نئی دلیل
دارالعلوم دیوبند کے استاذ الحدیث کی دور کی کوڑی
از:حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، أما بعد!
تقلید ایک ایسا فکری ناسور ہے جس سے انسان غور وفکر سے عاری ہو کر اپنی من مانیاں کرتا ہے، شریعتِ اسلامیہ کو اپنے مزاج کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے۔...
صححہ الحاکم و وافقہ الذہبي
کا تحقیقی جائزہ
از: حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ
(اللہ تعالی محترم خبیب صاحب کے علم میں برکت فرمائے کہ وہ قیمتی بحوث پیش کرتے رہتے ہیں امین )
الحمد للّٰہِ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی خیر الأنام محمد بن عبد اللّٰہؐ ومن والاہ۔ أما بعد:
امام حاکمa کا اسم...
علامہ ناصر الدين الباني رحمہ اللہ کي خدمات حديث
از :محدث العصر شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ
گزشتہ صدي عيسوي ميں سے 1999ء کا سال عالم اسلام کے ليے بالعموم، اور سلفی حضرات کے ليے بالخصوص عام الحزن ہے ۔ جس ميں يکے بعد ديگرے نامور اسلامی شخصيات اس جہان فاني سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقيقي کے...
مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ
مدیر ادراۃ العلوم الاثریہ فیصل آباد:
ہمیں ہمارے استاد محترم شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ یہ نصیحت کیا کرتے تھے کہ تم اتنا مطالعہ کرو کہ علم باہر آنا شروع ہوجائے۔ کبھی فرماتے کہ مطالعہ کیا کرو کیونکہ مطالعہ کرنے سے آدمی جو ان نظر آتا ہے۔
مولانا عبد اللہ امجد...
موجودہ علماء کی شاگردوں کو نصیحتیں :
……………
فضیلۃ الشیخ محمد بن جمیل زینو حفظہ اللہ کی طلباء اور طالبات کو نصیحتیں:
مولا نا حفظ اللہ لکھتے ہیں کہ :
تعلیم حاصل کرتے وقت علم طلب کرنے والوں کو مندرجہ ذیل آداب ملحوظ رکھنے چاہئیں تاکہ وہ اپنے تعلیمی مقاصد میں ترقی کی منازل طے کر سکیں ۔
١۔...
نصیحتیں میرے اسلاف کی--قسط 8
کون سا علم پڑھیں ؟:
ڈاکٹر محمد شفقت اللہ حفظہ اللہ کہتے ہیں :
( الحرش علی ابیات علم میراث: ٢٧ قدیمی اسلامی کتب خانہ ملتان ، طبع اشاعت بحوالہ : محدث ٢٨٦۔مارچ ٢٠٠٥ : ١٣٢)
سید نذیر حسین محدث دہلوی ؒکی نصیحت:
ہمیں استاد محترم مولانا محمد حیات لاشاری سندھی...
امام سعید بن المسیب فرماتے ہیں : ''
'' جو اللہ کے لئے مستغنی ہو جاتا ہے لوگ اس کے محتا ج ہو جاتے دنیا ذلیل ہے اور ہر ذلیل کی طرف مائل ہے اس سے زیادہ ذلیل وہ ہے جو اسے ناجائز ذرائع سے حاصل کرتا ہے اور ناجائز مصارف میں خرچ کرتا ہے۔''
(فقھاء مدینہ : ٦٨)
جس کی خوبیاں زیادہ ہوں اس کے عیب کا...
اصول حدیث کی تدوین
استاذ شیخ محمدعبدالرزاق حمزہ
حدیث کی روایت پے کام کرنے والے کے لئے اصول ِحدیث اور اصطلاحات حدیث کا علم ہونا بے حد ضروری ہے۔کیونکہ طالب حدیث اصول حدیث ہی کے ذریعے صحیح وضعیف میں تمیز کرنے کے قابل ہوتاہے او راسے یہ علم حاصل ہوتاہے کہ کس حدیث کو اس نے لیناہے اور کس کو...