• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    نام محمد ؐ سن کرانگوٹھوں کوچومنا

    نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم سن کرانگوٹھوں کوچومنا اور آنکھوں پر لگانا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ؟ الجواب بعون الوہاب: نام محمدسن کر صلی اللہ علیہ وسلم کہنا چاہئے جو کہ مسنون ہے کئی لوگ نام محمد سن کر صلی اللہ علیہ وسلم نہیں کہتے۔ [حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    حدیث القہقہۃ اور امام ابو حنیفہ

    حدیث القہقہۃ اور امام ابو حنیفہa از: حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ الحمد اﷲ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسول اﷲ محمد بن عبد اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم، ومن والاہ، أما بعد: امام دارقطنیa فرماتے ہیں: ''حدثنا أبوبکر الشافعي وأحمد بن محمد بن زیاد وآخرون قالوا: حدثنا إسماعیل بن محمد بن أبي کثیر...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل تالیف : محدث العصر دکتور عبداللہ الاعظمی حفظہ اللہ المعروف بالضیائ 25 جلدوں پر مشتمل ہے زیر طبع :دارالسلام الریاض (راقم الحروف نے الجامع الکامل کی پانچ جلدوں کا بالاستعاب مطالعہ کیا ہے اپنے مطالعہ کی بنا پر خراج تحسین پیش کر رہا ہوں ) اللہ رب العزت...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    درس ترمذی از تقی عثمانی صاحب میں وارد اشکالات اور ان کے جوابات

    درس ترمذی از تقی عثمانی صاحب میں وارد اشکالات اور ان کے جوابات تقی عثمانی صاحب آل دیوبند کے معروف عالم دین ہیں بلکہ ان کے شیح الاسلام ہیں ان کی معروف کتاب درس ترمذی میں بے شمار احادیث اور اہل حدیث پر اشکالات وارد کیے گئے ہیں ہم اپنی ان بحوث میں ان اشکالات کے جوابات دیں گے ان شاء اللہ۔ قارئین...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    صحت کے لئے دعا

    راقم الحروف کا چند دن پہلے ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا ابھی تکلیف باقی ہے احباب سے دعا کی گزارش ہے
  6. ابن بشیر الحسینوی

    مدنی چینل کی حقیقت

    مدنی چینل کی حقیقت کیا ہے اس میں بدعات و خرافات کے متعلق اگاہ کریں ؟
  7. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ۵

    سلف صالحین ، محدثین کی شاگردوں کو نصیحتیں: اپنے باطن کو درست کرو ظاہر خود بخودصحیح ہو جائے گا: سفیان بن عیینہ فرماتے ہیں: کان العلماءیکتب بعضھم اِلی بعض ھذہ الکلمات: من أصلح سریر تہ أصلح اللہ علانیتہ ، ومن أصلح مابینہ و بین اللہ أصلح اللہ مابینہ وما بین الناس ، ومن عمل لآخرتہ کفاہ اللہ أمر...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ۴

    (دوسری فصل) طلباء کو نصیحتں: صحابہ رضوان علیہم اجمین کی شاگردوں کو نصیحتیں : قرآن کو لازم پکڑو۔ ١۔ زندگی معلم یا متعلم بن کر گزارو۔ ٢۔ جو علم کا رادہ کرتا ہے اسے قرآن پر محنت کرنی چاہئے کیونکہ اس میں پہلوں اور بعد والوں کا علم ہے ۔ سیدنا ابن ِ مسعود ؓ فرماتے ہےں :''من أرا والعلم فلیشور...
  9. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ٣

    نصیحتیں میرے اسلاف کی قسط ٣ علماء کو علم کی فکر کیسی ہونی چاہئے؟ ابو قطن کہتے ہیں۔''امام شعبہ نے مجھ سے فرمایا مجھے آگ میں داخل کرنے والی جس چیز کا زیادہ خطرہ ہے وہ حدیث ہی ہے انہوں نے یہ بھی کہا میں چاہتا ہوں کہ میں حمام کے نیچے آگ جلانے والا مزدور ہوتا اور علمِ حدیث نہ حاصل کرتا ۔'' (تذکرہ...
  10. ابن بشیر الحسینوی

    مسلمان عورت کے سر کے بالوں کے احکام و مسائل

    مسلمان عورت کے سر کے بالوں کے احکام و مسائل از ابن بشیر الحسینوی (١)عورت اپنے سر کے بال نہیں کٹواسکتی کیونکہ اس سے مردوں کی مشابہت لازم آتی ہے ، لہٰذامنع ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آج کی جدت پسند عورت ہر کام میں اپنے آپ سے مردوں کو حقیر سمجھتی ہے۔ اللہ نے عورت...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی ۔قسط 2

    نصیحتیں میرے اسلاف کی ۔قسط ٢! از:ابن بشیر الحسینوی (صحابہ رضوان اللہ علیھم کے متعلق نصیحت ) امام عبد الرزاق صنعانی ؒ فرماتے ہیں ؛'' بخدا ! میرا دل اس بات پر کبھی راضی نہیں ہوا کہ میں علیؓ کو ابوبکرؓ اور عمر ؓ پر فضیلت دوں۔'' (تذکرہ الحفاظ = ١/ ٢٧٩) اپنے آپ کو تعجب میں ڈالنے سے بچو: اما...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    نصیحتیں میرے اسلاف کی پہلی قسط

    نصیحتیں میرے اسلاف کی پہلی قسط سلسلہ احیاء فکر سلف صالحین (جو اس کتاب کو شایع کرنا چاہے وہ ہم سے رابطہ کرے) علماء خطباء اور طلبہ میں سلف صالحین کی فکر کو زندہ کرنے کی ایک کوشش اور پریشان اولاد ،والدین، بیوی اور خاوند کے لئے پریشانیوں سے نجات کا ذریعہ حکمرانوں اور ججوں کے لئے ایک حقیقت...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    چہرے کے احکام

    چہرے کے احکام انسانی اعضا ء کے احکام ومسائل جب ہم اپنے اعضاء مثلا چہرہ،بال،ہاتھ،سر،ناخن،شرمگاہ،بازو،کہنیاں، پاوں،انگلیاں، ران، منہ، زبان، ناک، دانت، کان، کندھے، ٹخنے، گھٹنے، بغل، پیٹ، رخسار، پہلو، دل و غیرہ پر غور کرتے ہیں تو ہمیں ہر عضو کے متعلق شرعی احکام ملتے ہیں ۔اب ہم چہرے کے احکام قارئین...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    عید الفطر کی رات اعتکاف

    عید الفطر کی رات اعتکاف امام ابن عبد البر نے کہا :''کہ عید الفطر کی رات اعتکاف اور روزہ کا مقام نہیں ہے اور نہ ہی یہ رات رمضان سے ہے اوراس رات کا اعتکاف کرنا رسول اللہ ؐ سے ثابت نہیں ہے (التمہید :٧/٥٠٢)جو لوگ عیدالفطر کے چاند کے طلوع ہونے کے بعد بھی مسجد میں رات گزارتے ہیں اس کے مشروع ہونے کی...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    صدقہ فطر کے احکام و مسائل

    سیدنا ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانو ں کے غلام ،آزاد،مرد عورت ،بچے اور بوڑھے سب پر صدقہ فطر فرض کیا ہے ایک صاع (تقریبا اڑھائی کلو )کھجوروں سے اور ایک صاع جو سے( اور صاع گندم سے )اور اس کے متعلق حکم دیا ہے کہ یہ فطرانہ نماز عید کے لئے جانے سے پہلے ادا کر دیا جائے...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    حاملہ عورت خون دیکھے تو ؟

    حاملہ عورت خون دیکھے تو ؟ جب عورت دوران حمل خون دیکھے تو وہ خون استحاضہ کا خون ہے نہ کہ حیض کا کیونکہ حمل کی حالت میں حیض نہیں آتا،اس کے دلائل درج ذیل ہیں ۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (سنن ابی داود:٢١٥٧،سنن الترمذی:٢٣٥٠قال الحاکم...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    جوتے کے متعلق ۱۶ احکام ومسائل

    جوتے کے متعلق۱۶ احکام ومسائل انسا ن کی روز مرہ زندگی میں جوتے کی اہمیت مسلم ہے دن اور رات میں کتنے ہی ایسے مواقع آتے ہیں کہ کبھی جوتا پہنا جاتا ہے تو کبھی اتارا جاتا ہے ،اس کا اندازہ لگانا کافی مشکل ہے ،جس قدر جوتے کا استعمال زیادہ اسی قدر لوگ اس کے متعلق احکام و مسائل سے نا واقف ہیں اس سوچ...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    عورتوں کے حقوق

    عورتوں کے حقوق ١۔ عورتوں کے متعلق وصیت: سیدناابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''استوصوا بالنساء'' کے معنی ہیں عورتوں کی بابت میری وصیت قبول کرو اور عمل کرو یابعض تمہارا بعض عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کی بابت وصیت طلب کرے ، مطلب ہردوصورتوں میں عورتوں...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    مسکین کے حقوق

    مسکین کے حقوق (منتخب) مساکین کو بن مانگے دیا کرو: ارشاد باری تعالی ہے : '' انہیں ہدایت پرلاکھڑا کرنا تیرے ذمہ نہیں ،بلکہ ھدایت اللہ دیتاہے جسے چاہتاہے تم جو بھلی چیز اللہ کی راہ میں دوگے اس کافائدہ خود پاؤگے ،تمھیں صرف اللہ تعالی کی رضامندی کی طلب کے لیے ہی کرناچاہیے تم جوکچھ خرچ کرو گے اسکا...
  20. ابن بشیر الحسینوی

    تجارت کے مسائل

    تجارت کے مسائل سب سے بہتر کمائی : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :اس کھانے سے بہتر کبھی جسی نے کوئی کھانا نہیں کھایا جو انسان اپنے ہاتھ سے کما کر کھاتا ہے ۔(بخاری:٢٠٧٢) حرام اشیاء کی تجارت کرنا حرام ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بے شک اللہ تعالی اور اس کے رسول نے شراب...
Top