الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رضی اللہ عنھم تمام مغفور لھم ہیں ان میں سیدناو امامنامعاویہ رضی اللہ عنہ بھی ہیں ۔
شک کرنا کہاں کا اسلامہے ؟!!!
اولئک الذین امتحن اللہ قلوبھم للتقوی میں باطن ہی ہے !!!!!
الحمدللہ
تمام صحابہ کے باطن اور ظاہر پر اللہ تعالی نے حکم لگایا ہے فافھم ولاتکن من ۔۔۔۔۔
علماء کرام کے دینی مکتبوں کی طرف علمی سفر!ایک پیغام!
اللہ تعالی کی توفیق سے راقم نے 1999کو دینی علم کی تعلیم کی ابتداء جامعہ لاہور الاسلامیہ سے کی غالباً 2001 کی ابتداء میں دینی مکتبوں کی طرف سفر شروع کر دیا اس سفر کی تفصیل اس نیت سے لکھ رہاہوں شاید کسی بھائی اس سے کوئی نصیحت حاصل اور کوئی...
محترم شیخ ابو مسعود عبدالجبارسلفی حفظہ اللہ نے حق شاگردی کا کچھ حصہ ادا کر دیاہے ،تو تمام انکے شاگردوں کو چاہئے کہ وہ ان کے حالات پر لکھیں ،
افسوس ہے علماء اہل حدیث پرکہ وہ علماءکے حالات پرتوجہ نہیںدیتے
۔یہی علماء ہی تاریخ تھےجن کے حالات لکھکرگویاتاریخ کو محفوظ کرنا ہے
جی محترم گوجرانوالا سے المکرم رسالہ مفصل شیخ صاحب کے حالات میں شایع ہورہا ہےاس پر کافی کام ہوچکاہے ،بہت زیادہ اہل علم اس کے لئے مضامین لکھ رہے ہیں،اور بعض نے لکھ دئیے ہیں،
میرا بھی حافظ صاحب کے ساتھ کافی تعلق تھا ،تو راقم نےبھی www.sadiqeen.com :: فورم ملاحظہ کیجیے - سیرت آئمہ سلف کافی چیزیں...
ہمیں شکوہ سے آل تقلید سے کہ وہ دین حنیف قرآن و حدیث منزل من اللہ دین کی حمایت بجائے کوفہ سے شروع ہونے والی فقہ کی حمایت کرتے ہیں ۔اور نہ جانے ان کو آخرت کا ڈر نہیں ،مزے کی بات یہ کہ ایسی تقلید کی دعوت دیتے ہیں جو گزشتہ کل بھی غلط تھی اور آج بھی غلط ہے اور آئندہ بھی اس کے صحیح ہونے کی امید نہیں...