• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    محترم بشیر احمد عسکری کے والد محترم کی وفات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ وانا الیہ راجعون
  2. ا

    کیا قراآن سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟

    ثمّ آمین
  3. ا

    عورت كى نماز كا طريقہ بھى مرد كى نماز كى طرح ہى ہے

    عورت كى نماز كا طريقہ بھى مرد كى نماز كى طرح ہى ہے ميرى گزارش ہے كہ آپ مجھے بتائيں كہ نماز ميں عورت كے بيٹھنے كا صحيح طريقہ كيا ہے، اسى طرح ميرى گزارش ہے كہ آپ عورتوں كے ساتھ مقارنہ كرتے ہوئے مرد كے بيٹھنے كا مخصوص طريقہ اور فرق واضح كريں ؟ الحمد للہ: عورت كى نماز كى ہر حالت سجدہ اور...
  4. ا

    مرد و عورت کی نماز کا فرق اور فقہاء اربعہ (اس کی حقیقت کیا ہے؟ )

    مرد و عورت کی نماز کا فرق اور فقہاء اربعہ (1): قَالَ الْاِمَامُ الْاَعْظَمُ فِی الْفُقَھَائِ اَبُوْحَنِیْفَۃَ:وَالْمَرْاَۃُ تَرْفَعُ یَدَیْھَاحِذَائَ مَنْکَبَیْھَا ھُوَ الصَّحِیْحُ لِاَنَّہٗ اَسْتَرُ لَھَا۔ (الھدایۃ فی الفقہ الحنفی ج1 ص84 باب صفۃ الصلوۃ) وَقَالَ اَیْضاً:وَالْمَرْاَۃُ...
  5. ا

    مرد و عورت کے بیٹھنے میں فرق سند مطلوب ہے

    مرد و عورت کے بیٹھنے میں فرق عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ … وَ قَالَ: اِنَّمَا سُنَّۃُ الصَّلَاۃِاَنْ تَنْصَبَ رِجْلَکَ الْیُمْنٰی وَ تَثْنِی الْیُسْریٰ۔ (الصحیح للبخاری ج 1ص 114باب سنۃ الجلوس فی التشھد) ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:’’نماز میں بیٹھنے کا سنت طریقہ...
  6. ا

    مرد و عورت کے طریقہ سجدہ میں فرق سند مطلوب ہے

    مرد و عورت کے طریقہ سجدہ میں فرق عَنْ اَبِیْ حُمَیْدٍ فِیْ صِفَۃِ صَلَاۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ:وَاِذَ ا سَجَدَ فَرَّجَ بَیْنَ فَخِذَیْہِ غَیْرَ حَامِلٍ بَطَنَہٗ عَلٰی شَیْ ئٍ مِّنْ فَخِذَیْہِ۔ (السنن الکبریٰ للبیہقی ج 2ص115) ترجمہ: حضرت ابو حمید رضی اللہ...
  7. ا

    مرد و عورت کے طریقہ رکوع میں فرق سند مطلوب ہے

    مرد و عورت کے طریقہ رکوع میں فرق عَنْ سَالِمِ الْبَرَّادِ قَالَ: اَتیْنَا عُقْبَۃَ بْنَ عَمْروٍ الْاَنْصَارِی اَبَا مَسْعُوْدٍ فَقُلْنَا لَہٗ حَدِّثْناَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَامَ بَیْنَ اَیْدِیْنَا فِی الْمَسْجِدِ فَکَبَّرَ فَلَمَّارَکَعَ وَضَعَ یَدَیْہِ...
  8. ا

    مرد و عورت ہاتھ کہاں تک اٹھائیں سند مطلوب ہے

    مرد و عورت ہاتھ کہاں تک اٹھائیں عَنْ وَاِئلِ بْنِ حُجْرٍقَالَ قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَا وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ! اِذَا صَلَّیْتَ فَاجْعَلْ یَدَیْکَ حِذَائَ اُذُنَیْکَ وَالْمَرْاَۃُ تَجْعَلُ یَدَیْھَا حِذَائَ ثَدْیَیْھَا۔ (المعجم الکبیر للطبرانی ج 9ص...
  9. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    ثمّ آمین
  10. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    وإياكم
  11. ا

    ہاتھ اٹھا کر دعا مانگے سند مطلوب ہے

    ہاتھ اٹھا کر دعا مانگے ۔ حدیث : عن ابی بکرہ ؓ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال سلو اللہ ببطون اکفکم ولا تسلوہ بظھورھا۔ مجمع الزوائد ج 10 ص 194 دارالکتب العلمیہ رجالہ رجا الصحیح غیر عمار وھو ثقة۔ ترجمہ :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم اللہ سے سوال کرو تو ہاتھوں...
  12. ا

    دونوں سجدوں سے فارغ ہوکر سیدھا کھڑا ہو جائے بیٹھے مت سند مطلوب ہے

    پھر دونوں سجدوں سے فارغ ہوکر سیدھا کھڑا ہو جائے بیٹھے مت حدیث : عن ابی ہریرہؓ (مرفوعا فی حدیث طویل) ثم اسجد حتی تطمئن ساجد اثم ارفع حتی تستوی قائما۔ بخاری ج2 ص 986 قدیمی کتب خانہ۔ ترجمہ :حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے پھر تو (دوسرا) سجدہ اطمینان سے کر پھر (دوسرے) سجدہ سے سر اٹھا...
  13. ا

    رکوع سند مطلوب ہے

    رکوع بغیر ہاتھ اٹھائے تکبیر کہہ کر رکوع کرے کیونکہ حدیث شریف میں ہے ۔ حدیث : عن ابی ہریرہ ؓ انہ کان یصلی بہم فیکبر کلما خفض و رفع فاذا انصرف قال انی لا شبھکم صلاة برسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ بخاری شریف ص 62حدیث نمبر 785مکتبہ دار السلام ۔ ترجمہ :حضرت ابو ہریرہؓ نماز ادا کرتے تو جب بھی...
  14. ا

    مسئلہ آمین سند مطلوب ہے

    ۔ حدیث نمبر 1 : علقمہ بن وائل عن ابیہ انہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فلما بلغ (غیر المغضوب علیہم ولا الضالین ) قال آمین و اخفی بھا صوتہ (مسند احمد ، ابو داﺅد الطیالسی ابو یعلی، الدار قطنی، والحاکم وقال صحیح الاسناد و لم یخرجاہ بحوالہ نصب الرایہ ج 1 ص 446مکتبہ حقانیہ ) ترجمہ :حضرت علقمہ ؒ اپنے باپ...
  15. ا

    مقتدی کے لئے قرات خلف الامام نہ کرنے کا حکم سند مطلوب ہے

    مقتدی کے لئے قرات خلف الامام نہ کرنے کا حکم احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں ۔ حدیث نمبر 1 : عن ابی موسی ؓ الا شعری قال (فی حدیث) قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فاذاکبر الامام فکبر وا واذا قرافانصتوا۔ مسلم ج1 ص 174 ۔ ترجمہ :حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ فرماتے ہیں کہ نبی علیہ...
  16. ا

    مقتدی کے لئے قرات کا حکم سند مطلوب ہے

    مقتدی کے لئے قرات کا حکم مقتدی کو امام کے پیچھے قرات کرنا منع ہے ۔ چنانچہ حکم خدا وندی ہے ۔واذا قرا القرآن فاستمعو لہ و انصتوا لعلکم ترحمون oسورہ اعراف آیت نمبر 204 ۔ ارشاد ربانی ہے کہ جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔ حدیث: عن یسیر بن جابر قال صلی...
  17. ا

    منفرد اور امام کے لئے قرات کا حکم سند مطلوب ہے

    منفرد اور امام کے لئے قرات کا حکم : اکیلے نمازی اورامام کے لئے نماز میں سورة فاتحہ پڑھنا ضروری ہے حدیث پاک میں آتا ہے ۔ حدیث:عن عبادة بن الصامت رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال لا صلوة لمن لم یقرا بفاتحة الکتاب۔بخاری ج1 ص 104 قدیمی کتب خانہ ۔ ترجمہ :رسول اللہ صلی اللہ...
  18. ا

    بسم اللہ آہستہ پڑھنا سند مطلوب ہے

    بسم اللہ آہستہ پڑھنا حدیث نمبر 1 : عن انس ؓ قال صلیت مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وابی بکر و عمر و عثمان فلم اسمع احدامنھم یقراءبسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ مسلم ج 1 ص172۔ ترجمہ :حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی علیہ السلام کے ساتھ نماز پڑھی حضرت ابو بکر ؓ حضرت عمرؓ اور حضرت عثمان ؓ کے...
  19. ا

    ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ، سند کی تحقیق مطلوب ہے

    ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا حدیث :عن علقمہ بن وائل بن حجر عن ابیہ قال رایت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضع یمینہ علی شمالہ فی الصلاة تحت السرة۔ مصنف ابن ابی شیبہ ج 3 ص 321 بتحقیق الشیخ عوامہ مکتبہ ادارة القرآن و العلوم الاسلامیہ ۔ ترجمہ: حضرت وائل بن حجر ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ...
Top