الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کوئی بھائی مولانا ارشاد الحق اثری صاحب کا وہ مضمون یہاں اپلوڈ کردے جو شیخ شعیب الارنؤوط رحمہ اللہ کے تعلق سے لکھا گیا تھا
تاکہ ھم بھی اس مضمون کو پڑھ کر شیخ شعیب کے متعلق معلومات حاصل کرسکیں
واقعی وہ مضمون بھت ہی تحقیقی ہوگا مگر کیا کریں کہ وہ ھماری پہنچ سے باھر ھے
جواب کا انتظار ھے
بھائی میں تقلید کے تعلق سے صرف ایک یہ بات معلوم کرنا چاہتاہوں، اگر تعبیر میں کچھ نامناسب لفظ آجائے تو خدارا معاف کرنا
سوال یہ ھے کہ تقلید کی یہ تعریف جو محترم ابن داود نے حوالہ جات کے ساتھ پیش کی ھے کیا یہ تعریف علمائے متقدمین سے ثابت ھے
اگر ثابت ھے تو حوالہ درکار ھے
اور اگر ثابت نھیں ھے...
عدیل بھائی گستاخی معاف
تقلید کی یہ تعریف جو آپ نے کی ھے یہ کتاب اللہ، سنت رسول اللہ، اجماعِ امت یا قیاسِ شرعی میں سے کس سے ثابت ھے یا پھر آپ کی خود ساختہ ھے
کیا یہ تعریف علمائے متقدمین میسے کسی نے کی ھے
ناراض نہ ہوئیے
کوئی بھائی مزید کچھ ایسی کتب اپلوڈ کردے جو پہلے اپلوڈ نہ ہوئی ہوں
اس موضوع کے تحت بھت سی نایاب کتب ملی ھیں
اللہ پاک اپلوڈ کرنے والے حضرات کی مساعیِ جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور بھترین صلہ عطافرمائے آمین یارب العالمین
کوئی بھائی امام طبرانی کی مشھور ومعروف کتاب المعجم الکبیر عربی نسخے کا لنک دے دے جس پر حمدی عبد المجید سلفی کے علاوہ کسی دوسرے محقق نے کام کیا ہو
کیونکہ حمدی والا نسخہ میرے پاس موجود ھے