الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرا دو سالہ چھوٹا بیٹا سہل آج گیلری سے گر گیا؛سر میں چوٹ آئی ہے؛اس وقت چلڈرن اسپتال لاہور میں داخل ہے؛ناک سے کافی خون بہا ہے؛ڈاکٹر کے مطابق معاملہ بہت زیادہ خطرناک نہیں ہے تاہم خون کی ایک بوتل لگائی ہے؛میں اس وقت اس سے دور اسلام آباد میں ہوں؛ایسا لگتا ہے چوٹ مجھے لگی ہے؛احباب سے خصوصی دعاوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبدالقیوم صاحب فورم کے رکن ہیں اور ادارہ تحقیق الاسلامی میں کام کرتے ہیں۔ موصوف کے بارے مزید جاننے کے لیے کچھ سوالات ان کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
1۔آپ کا مکمل نام ، اور آپ کی رہائش؟
2۔آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ، ؟ اپنی دینی تعلیم کا سفر کیسے...
کس قیامت کے یہ نامے
داغ کوشکوہ تھا:
خط میں لکھے ہوئے رنجش کے پیام آتے ہیں
کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں
ہم جو مغرب سے بحث و مباحثے میں محو ہیں کچھ اسی قسم کا شکوہ رکھتے ہیں ۔ مثلاً Adult Christian Debate فورم پر ایک امریکی نے لکھا:
"مسلمانوں کو کہیں چین نہیں ہے۔ اپنے ملکوں میں وہ بے...
ایک گھناؤنی شیطانی کاروائی
آج ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جو بلاشبہ تاریخ انسانی کے ادوار میں سب سے آخری دور ہے۔ ہمارے نبی اکرم سیّد المرسلین خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم نے قرب قیامت کی جن نشانیوں کی اطلاع دی تھیں ان میں سے علماء کرام اور اصحاب علم کی اکثریت کی رائے کے مطابق تقریباً...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم محمد زاہد بن فیض صاحب، محدث فورم کے سینئر رکن ہیں۔معزز بھائی کے بارے مزید جاننے کےلیے کچھ سوالات ان کی خدمت میں رکھتے ہیں۔
1-آپ کا مکمل نام کیا ہے ، اور آپ کی رہائش کہاں پر ہے؟
2۔آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟دینی تعلیم کے لیے آپ کی سرگرمیاں کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبدالرشید صاحب ادارہ محدث کے ایک اہم رکن ہیں۔ محدث لائبریری پر اہم پی ڈی ایف کتب کی اپ لوڈنگ کا کام بڑی تندہی سے سر انجام دیتے ہیں۔ مجھے موصوف سے ملاقات کا شرف حاصل ہوچکا ہے، بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں، ماشاء اللہ۔ان کے بارے مزید جاننے کے لیے کچھ سوالات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم محمد عامر یونس صاحب، فورم کے فعال اراکین میں شمار ہوتے ہیں۔ ماشاء اللہ ! ہمہ وقت دین کی باتیں عوام الناس تک پہنچانے کے لیے مصروف عمل رہتے ہیں۔ موصوف کے بارے مزید جاننے کے لیے، کچھ سوالات ان کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
1-آپ کا مکمل نام کیا ہے ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ہابیل صاحب کا انٹرویو
موصوف محدث فورم کے سینئر رکن ہیں۔ ان سے ملاقات کا شرف حاصل ہوچکا ہے۔ماشاء اللہ اچھی شخصیت کے مالک ہیں۔ میرےدور کے پڑوسی بھی ہیں۔ ان کے بارےمزید جاننے کےلیے کچھ سوالات ان کی خدمت میں رکھتے ہیں۔
1-آپ کا مکمل نام کیا ہے ، اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معزز قارائین!
"صحیح مسلم مکمل" ایک نئے انداز میں آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ عربی ، انگلش اور اردو ٹیکسٹ آسانی سے کاپی پیسٹ اور سرچ کیا جاسکتا ہے۔
Introduction by Imam Muslim
مقدمةُ الكِتابِ
Book of Faith
كتابُ الإيمان
Book of Purification
كتابُ الطَهارة...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معزز قارائین!
"صحیح بخاری مکمل" ایک نئے انداز میں آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ عربی ، انگلش اور اردو ٹیکسٹ آسانی سے کاپی پیسٹ اور سرچ کیا جاسکتا ہے۔
Revelation
كِتابُ بَدءِ الوَحي
Belief
كتاب الإيمان
Knowledge
كتاب العِلم
Ablutions
كِتاب الوضوء
Bathing
كتاب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے پیارے بھائی ساجد تاج کی والدہ محترمہ کچھ دنوں سے شدید علیل ہیں۔ آپ سب اراکین سے اُن کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
یا اللہ ! ساجد تاج بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرما۔آمین۔
السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ!
باوثوق ذرائع @ساجد تاج سے پتا چلا ہے کہ @اسحاق بھائی کو اللہ تعالی نے اولاد نرینہ سے نوازا ہے ۔ماشاء اللہ!
بارك الله لك فی الموهوب لك، و شكرت الواهب، وبلغ اشده، ورزقت بره. آمین!
آپ کو اور تمام گھر والوں کو بہت بہت مبارک ہو اسحاق بھائی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم حیدر آبادی صاحب شعر و ادب اورسیاسی معاملات سے تعلق رکھنے والی شخصیت ہیں۔ موصوف اردو زبان کی ترویج کے لیےبھی محنت کررہے ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے سول انجینئر ہیں۔ آئیے ان کے بارے مزید جانتے ہیں!
1۔ اپنے تعارف سے آگاہ کریں ۔
2۔ آپ کی اصل رہائش کہاں کی ہے...
الاعتصام
لغوی بحث:
ابن فارس نے کہا "عین صاد اور میم (ع ص م) ایک صحیح اصل ہے جو کہ امساک (رکنا /روکنا /پکڑنا) اور منع اور ملازمة (لازم کرنا /کسی کے ساتھ ہو جانا )پر دلالت کرتا ہے اور یہ ایک ہی معنی ہے اور اس سے "اَلعِصمَة" ہے جس کا معنی ہے "اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو برائی /گناہ میں گرنے سےروکتا ہے...
الاعتراف بالفضل
اعتراف"اعترف بالشیء " یعنی اس نے اقرار کیا کا مصدر ہے۔ اس کا اصل مادہ (ع ر ف) ہے جو کہ دو معانی پر دلالت کرتا ہے۔
اول: کسی چیز کا متصل یکے بعد دیگرے ہونا آنا وغیرہ اسی سے ہے "عَدفُ الفرَس" .
ثانی: سکون اور اطمینان اور اسی سے ہے" اعرفة ولاعرفان" جس طرح کہتے ہو "عرف فلانا عرفان...
الاعتبار
الاعتبار کی لغوی بحث:
”إِعتِبَار“ (بروزن اِفتِعَال ”اعتَبَرَ“ یعنی عبرت پکڑی ،نصیحت لی۔ کا مصدر ہے۔ اور اس کا اصل مادہ (ع ب ر)ہے۔ جو کہ نافذ کرنے او ر کسی چیز کو کر گذرنے پر دلالت کرتا ہے۔ مثلا:”عَبَرْتُ النَّهْرَعُبُوراً“میں نے نہر کو عبور کیا۔ اور ”عِبْرُالنَّهْرِ“عین کے کسرہ اور فتح...
الاصلاح
درست کرنا/صلح کروانا
لغوی بحث:
یہ ”اَصلَحَ یُصلِحُ“(ازباب افعال ) کا مصدر ہے ۔یعنی درست کرنا صلح کروانا ۔اس کا اصل مادہ(ص ل ح) ہے جو کہ خلاف فساد (یعنی اس کی ضد ) پر دلالت کرتا ہے۔
اور”صَلُحَ الشَّيْءُ يَصْلُحُ صَلَاحًا“ کوئی چیز درست اور ٹھیک ہوئی۔ اور ”صَلَحَ“ بفتح لام بھی...
اُسوۂ حسنہ
کسی مثالی شخصیت کی اتباع /پیروی کرنا
لغوی بحث:
”الأُسْوَةُ الإِئْتِسَاء“ کا مصدر ہے۔ یعنی اقتداء کرنا۔ اس کا اصل مادہ(اس و)ہے جو کہ”مَدَاوَاةٌ“(یعنی علاج کرنا) اور اصلاح پر دلالت کرتا ہے۔ مثلاً:”أَسَوْتُ الْجُرْحَ“ یعنی میں نے زخم کاعلاج کیا۔اسی وجہ سے طبیب کو...