الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نام کتاب
جدوجہد آزادی میں وہابی ادب کا کردار
مصنف
محمد شیث ادریس تیمی
تبصرہ
تحریک آزادی اور قیام پاکستان میں اہل حدیث قائدین اور علمائے اہل حدیث کی جدوجہد اور خدمات ناقابل فراموش ہیں۔تحریک جدوجہد آزادی اور قیام پاکستان میں علمائے اہل حدیث نے جو مثالی کردار ادا کیا وہ تاریخ کا سنہری باب ہے۔...
نام کتاب
اسلام کے تین بنیادی اصول ارشاد الحق اثری
مصنف
ارشاد الحق اثری
تبصرہ
دین کے تین بنیادی اصول ہیں رب ،دین اور ،نبی و رسول کی معرفت ہیں ۔لہذا ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اپنے رب کی معرفت حاصل کرے اور تنہا اسی کی عبادت کرے نیز اس پر یہ بھی واجب ہے کہ وہ اپنے دین اور اپنے نبی محمدﷺ کی معرفت...
نام کتاب
امام محمد بن عبد الوہاب کی دعوت اور علمائے اہل حدیث کی مساعی
نام مصنف
ابو المکرم بن عبد الجلیل
تبصرہ
شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ آپ ایک متبحر عالم دین ہمیث ۔شروع حکام وجس سے الہ گگلہ ہے۔ نیزاسمیانی رحمہ اللہ کےتحریرکردہ ہی، قرآن و حدیث اور...
نام کتاب
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ایک مجاہد صحابی
نام مصنف
منیر احمد الغضبان
تبصرہ
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کا...
نام کتاب
بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام (عبد التواب)
نام مصنف
ابن حجر العسقلانی
تبصرہ
حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی تصنیف ’’بلوغ المرام من الاحادیث الاحکام ‘‘ مختصر اور ایک جامع مجموعۂ احادیث ہے۔ جس میں طہارت، نماز، روزہ، حج، زکاۃ، خرید و فروخت، جہاد و قتال غرض تمام ضروری احکام و مسائل پر...
نام کتاب
اہل بیت اور صحابہ محبت اور قرابت
نام مصنف
علی بن حمد تمیمی
تبصرہ
صحابہ کرام اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کی عظمت سے کون انکار کر سکتا ہے۔یہ وہی پاکباز ہستیاں ہیں جن کی وساطت سے دین ہم تک پہنچا۔ اہل بیت سے محبت رکھنا جزو ایمان ہے اس مسئلہ کی اہمیت کے پیش نظر اہل علم نے اس کے متعلق مستقل...
نام کتاب
عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم قرآن مجید کی روشنی میں
نام مصنف
حافظ ریاض عاقب اثری
تبصرہ
انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل و اعلیٰ ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث...
نام کتاب
شرح جامع الوقف بالسوال و الجواب (نیو ایڈیشن)
نام مصنف
رضی احمد فلاحی بھاگل پوری
تبصرہ
علم وقف منجملہ علوم قرآنیہ میں سے ایک ہے جو کہ علم تجوید کا تکملہ و تتمہ ہے ۔ کیونکہ تجوید کی طرح وقوف کی معرفت بھی ترتیل کا ایک حصہ اور اس کا جز ہے۔اہمیت کے لحاظ سے علم وقف کسی طرح بھی علم تجوید سے...
نام کتاب
مصباح الترتیل
نام مصنف
قاری عبد الرؤف بلند شہری
نام ناشر
مکتبہ زینت القرآن
تبصرہ
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔ اور قرآن مجید کی درست...
نام کتاب
سوانح و مقالات علامہ ابو البرکات احمد رحمہ اللہ
نام مصنف
قاری اویس ادریس العاصم
نام ناشر
العاصم اسلامک بکس لاہور
تبصرہ
شیخ الحدیث و التفسیر مولانا ابو البرکات احمد(1926ء۔1991ء)مدراس کے شہر چمناڈ کے نواحی قصبہ ’کاسرگود‘ میں پیدا ہوئے۔آپ نے ناظرہ قرآن اپنی والدہ محترمہ سے پڑھا ، پھر...