الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نام کتاب
مولانا امین احسن اصلاحی کا نظریہ حدیث
مصنف
حافظ عبد الحمید ازہر
تبصرہ
مولانا امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ (1904ء۔1947ء) اعظم گڑھ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ موصوف مدرسہ فراہی کے ایک جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور ممتاز ریسرچ سکالر تھے ۔ موصوف نے نے ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی ۔دس...
عناوین
صفحہ نمبر
انتساب
17
عرض ناشر
19
ابتدائیہ
21
پیش گفتار
25
خاندانی پس منظر
30
عصری تعلیم اور اساتذہ کرام
35
دینی تعلیم اور اساتدہ کرام
37
روزگار کے میدان میں
42
میری قلمی خدمات
55
زمانہ طالب علمی میں جن علماء کےمواعظ سے مستفیض ہوا...
نام کتاب
میری داستان حیات
مصنف
عبد الرشید عراقی
تبصرہ
معروف مؤرخ و قلم کار مولانا عبد الرشید عراقی رحمہ اللہ (10؍نومبر1935ء۔9؍ستمبر2024ء)وزیر آباد کے ایک نواحی قصبہ سوہدرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے شہر سے حاصل کی ۔عصری تعلیم میڑک تک حاصل کی اور دینی تعلیم میں ترجمہ قرآن اور بلوغ...
عناوین
صفحہ نمبر
عرض ناشر
23
مسند الامام ابی حنیفہ للحارثی ایک تجزیہ و تبصرہ
25
مسند الامام الاعظم لابن خسرو پر ایک طائرانہ نظر
100
فضائل ابی حنیفہ و اخبارہ و مناقبہ لابن ابی العوام پر ایک نظر
181
کیا کتاب الآثار پہلی صحیح کتاب ہے؟
274
جامع المسانید للخوارزمی...
نام کتاب
مسانید امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر تحقیقی نظر
مصنف
ارشاد الحق اثری
تبصرہ
امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ (80ھ -150ھ) ائمہ اربعہ میں شمار کئے جاتے ہیں ۔ اسلامی فقہ میں امام ابو حنیفہ کا پایہ بہت بلند ہے۔ آپ نے بیس برس کی عمر میں تحصیل علم کی ابتدا کی ، امام موصوف کو کبار تابعین...
عناوین
صفحہ نمبر
خطبۃ الکتاب
7
تقریظ
9
حرف آغاز
12
مسالب المثالب مطاعن معاویہ کی حقیقت
23
منبر نبوی پر بنو امیہ کی حرکات
33
بنو امیہ وغیرہم سے کراہت
51
بعض صحابہ کے تاثر کی حقیقت
55
جہادی مہمات میں شرکت
73
لطیف انداز محبت و قرابت
75...
نام کتاب
مسالب المثالب
مصنف
صاحبزادہ برق التوحید
تبصرہ
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کا دورِ حکومت تاریخ اسلام کا درخشاں دور ہے۔جس میں اندرونی طور...
نام کتاب
مسئلہ جمع بین الصلٰوتین (مکتبہ دار السلف)
مصنف
محمد صدیق بن عبد العزیز
تبصرہ
شریعتِ اسلامیہ میں ’’ جمع بین الصلوٰ تین ‘‘ کی تراضات اور بھتےاس می کی تصنیف ہےا نہایت سلیس اردوترجمہ اور علمی توضیحات رخصت ایک ایسا عظیم الشان فقہی موضوع ہے جو اسلامی تعلیمات کی آسانی اور رحمت کو اجاگر کرتا...
نام کتاب
مقالات خواجہ محمد قاسم رحمہ اللہ
مصنف
محمد قاسم خواجہ
تبصرہ
خواجہ محمد قاسم 1933ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ کے والد خواجہ عبد العزیز بہت نیک متقی اور پروقار شخصیت تھے لاہور A.G آفس میں سپرنٹنڈنٹ تھے ان کے تقویٰ کا یہ عالم تھا کہ اپنے پاس دو قلم رکھتے تھے اگر سرکاری کام ہوتا تو سرکاری...
نام کتاب
مقالات صدیقی ایک علمی و تحقیقی مطالعہ
نام مصنف
محمد صدیق فیصل آبادی
تبصرہ
قرآن و احادیث کی واضح نصوص اور کتبِ سیر و تاریخ کی ورق گردانی سے معلوم ہوتا ہے کہ امام کائنات نبی کریم ﷺ نے متعدد شادیاں کیں اور اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو ام المومنین سیدہ خدیجہ ، سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ...
نام کتاب
لمعۃ الاسلام شرح عمدۃ الاحکام
مصنف
حافظ ثناء اللہ ضیاء
تبصرہ
مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے اور پھر بعد میں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق و تخریج اور حواشی کا کام کیا۔ اور بعض محدثین نے احوال ظروف کے مطابق مختلف عناوین کے تحت احادیث کو جمع کیا۔...
نام کتاب
کتاب الاذکار عبد المنان راسخ جدید ایڈیشن
مصنف
عبد المنان راسخ
تبصرہ
شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو ایک خاص مقام حاصل ہے اور تمام شرائع و مذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔ دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کر سکتا ہے اور...
نام کتاب
خطبات توحید
مصنف
میاں محمد جمیل ایم ۔اے
تبصرہ
اُخروی نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی ہے جو صرف اور صرف توحید خالص پر عمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد و اعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں۔ لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا ایک مسلمان کے لیے از ضروری ہے اس کے بغیر آخرت...