• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    بخار کو گالی دینا

    بخار کو گالی دینا صحت اور تندرستی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اور بالخصوص اس کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب انسان کو بیماری ، مرض یا تکلیف کا سامنا کرنا پڑے اور مومن آدمی کا بیمار ہونا یا اس کو بخار آنا اس کے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے حتی کہ مومن آدمی کو اگر کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ...
  2. ساجد تاج

    خواب کے متعلق ایک سوال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:- کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں۔ 1۔ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہوتا ہے 2۔ ایک خواب شیطان کی طرف سے غمگین کرنے کے لیے ہوتا ہے 3۔ ایک خواب وہ ہے کہ انسان اپنے دل میں خیالات دہرایا کرتا...
  3. ساجد تاج

    صفر کا مہینہ منحوس نہیں ہوتا

    صفر کا مہینہ منحوس نہیں ہوتا صفر کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہمارے ہاں کہا جاتا ہے کہ اس مہینے میں شادی نہ کی جائے ، کوئی نیا کاروبار شروع نہیں کیا جائے، سفر سے پرہیز کیا جائے اس کا آخری بُدھ کا دن منحوس ترین ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ یہ سب دورِ جاہلیت کی باتیں ہیں، صفر کے مہینے غزوات بھی...
  4. ساجد تاج

    میں آپ کے لیے دُعا گُو ہوں

    میں آپ کے لیے دُعا گُو ہوں میں آپ کے لیے اپنے پاک پروردگار سے دُعا گُو ہوں! جو مشرق والوں کو دیکھتا ہے تو مغرب والوں کو نہیں بھولتا ہے، جو آسمانوں کا نظام چلاتے ہوئے سمندروں کا نظام چلانا نہیں بھولتا، جو رات کے اندھیروں سجدہ کرنے والوں کو دیکھتا ہے تو بُرائی کی محفلوں سے غافل نہیں...
  5. ساجد تاج

    ورقہ بن نوفل کو گالی نہ دو

    ورقہ بن نوفل کو گالی نہ دو رسول اللہ ﷺ پر جب پہلی وحی کا نزول ہوا تو آپ ﷺ پر کپکپی طاری تھی ۔ اس پریشانی کی حالت میں سیدہ ضدیجہ رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کو لے کر اپنے چچازاد بھائی ورقہ بن نوفل کے پاس ٓئیں، ورقہ بن نوفل دور جاہلیت میں مذہب عیسائیت کے بہت بڑے پیشوا تھے ۔ رسول اللہ ﷺ سے ساری صورت حال...
  6. ساجد تاج

    بیوی کو گالی دینا

    بیوی کو گالی دینا بیوی کو لعن طعن اور گالم گلوچ کرنا یہ عام ہے ، ہر خاوند اپنی بیوی پر بے تُکی زبان چلانا اپنا حق سمجھتا ہے جبکہ حق ی ہے کہ غلطی پر اچھے انداز سے سمجھایا جائے اور بیوی کی بڑی سے بڑی نافرمانی اور بُری سے بُری حرکت پر صبر کرتے ہوئے خاموشی اختیار کی جائے ، اللہ اور اُس کے آخری...
  7. ساجد تاج

    مرغ کو گا لی دینا

    مرغ کو گا لی دینا رسول اللہ ﷺ نے مُرغ کو گالی دینے سے بھی منع فرمایا بلکہ ایک روایت میں آتا ہے کہ جب تم مُرغ کی آواز کو سنو تو اللہ تعالی سے اس کے فضل کا سوال کرو کیونکہ وہ دیکھ کر آواز نکالتا ہے۔ سیدنا زید بن خالد جھٹی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیںکہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا...
  8. ساجد تاج

    جنت کا احوال

    اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَسِيْقَ الَّذِيْنَ اتَّقَوْا رَبَّہُمْ اِلَى الْجَنَّۃِ زُمَرًا۝۰ۭ حَتّٰٓي اِذَا جَاۗءُوْہَا وَفُتِحَتْ اَبْوَابُہَا وَقَالَ لَہُمْ خَزَنَـــتُہَا سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْہَا خٰلِدِيْنَ۝۷۳...
  9. ساجد تاج

    اللہ الصمد اور ایمان و مومن

    اللہ الصمد اور ایمان و مومن شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تفسیر سورة الاخلاص میں ’’صمد‘‘ کی تعریف میں فرماتے ہیں: صمد وہ ہے جس میں نہ تو کوئی چیز داخل کی جا سکے اور نہ ہی اس سے کوئی چیز نکالی جا سکے۔ (مفہوماً)۔ چنانچہ اللہ رب العزت جو کہ ’’الصمد‘‘ ہے، نے دین اسلام نازل فرمایا ہے، اس کی...
  10. ساجد تاج

    آثارِ انبیاء کو سجدہ کرنا باعث لعنت ہے :

    ایسے ہی امام مالک رحمہ اللہ کے ذکر کردہ وہ مقامات جو صلوات خمسہ کے لیے تعمیر نہیں ہوئے بلکہ انہیں مسجد (سجدہ گاہ) بنانا بھی منع ہے (اور باعث لعنت ہے) کیونکہ صحیحین میں رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے کہ آپ نے مرض الموت میں وفات سے پانچ روز پہلے فرمایا تھا: {لَعَنَ اللہُ الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی...
  11. ساجد تاج

    قبور ِانبیاء علیہم السلام وغیرہ کے لیے سفر کی نذر ماننا منع ہے۔

    قبر خلیل علیہ السلام یا قبر نبوی یا کوہِ طورجس پر اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے کلام فرمائی ،یا جبل حرا ء جس میں نبی مکرم ﷺ عبادت کرتے تھے اور اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوئی تھی۔یا وہ غار (غار ثور) جو قرآن میں مذ کور ہے۔ یا علاوہ ازیں دیگر ان قبروں، مقامات اور...
  12. ساجد تاج

    تدوین ِ علومِ قرآن کی مختصر تاریخ

    تدوین ِ علومِ قرآن کی مختصر تاریخ: قرآن کریم کے علوم کی بنیاد دور رسالت میں ہی رکھ دی گئی تھی جسے صحابہ کرام ؓنے اجتہادی فہم سے استوار کیا اور بعد کے علماء نے اس کو مزید نکھارا۔اس تدوین کو تاریخی طور پر تین ادوار میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ پہلا دور : تدوین سے قبل کا عہد : یہ نبی اکرم ﷺ کا...
  13. ساجد تاج

    سفر بیت المقدس کی نذر کا حکم

    سفر بیت المقدس کی نذر کا حکم بیت المقدس میں اعتکاف وادائے نماز کی غرض سے سفر کی منت ماننے وا لے کی ایفائے نذر کے متعلق امام شافعی رحمہ اللہ کے دوقول ہیں۔ پہلا قول : اس نذر کاایفا واجب ہے ،امام مالک رحمہ اللہ واحمد بن حنبل جیسے اکثر ا ئمہ کایہی قول ہے۔ دوسرا قول : (ایفائے نذر)واجب نہیں ہے۔یہی...
  14. ساجد تاج

    سفر کی نذر ماننا

    قبورِ انبیاء علہیم السلام و صلحا وغیرہ کے سفر کی نذر ماننا شدِّرِحال : صحیحین میں بروایت سیدنا ابو سعیدوابو ہریرہ رضی اللہ عنہما نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے کہ مسجدِ حرام، مسجدِ اقصیٰ اور میری مسجد کے بغیر کسی مقام کے لیے سفر نہ کیا جائے۔ یہ حدیث دیگرطرق سے بھی مروی ہے۔ یہ وہ مشہورو مقبول حدیث ہے، جس...
  15. ساجد تاج

    ہم کیا ہیں اور کیا بھول جاتے ہیں؟

    ہم کیا ہیں اور کیا بھول جاتے ہیں؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:- سارا دن ، جھوٹ غیبت، دھوکہ دہی کرتے ہیں مگر اللہ سے توبہ کرنا بھول جاتے ہیں، کسی سے ملتے وقت ہیلو ، ہائے کرتے ہیں مگر سلام کرنا بھول جاتے ہیں، نا شکرے اتنے ہو چُکے ہیں کہ شکر کرنا بھول جاتے ہیں، وعدے پر وعدہ کرتے...
  16. ساجد تاج

    نضرۃ النعیم - ابتھال

    ابتھال (گڑگڑانا/التجا کرنا) لغوی بحث: ابتھال لفظ ”بَهَلٌ“سے ماخوذ جو سیاق و سباق کے لحاظ سے۳ (تین) معنوں کے لئے مستعمل ہے: (۱) خلوت پسندہونا، (۲) دعاء کی ایک قسم کے لئے استعمال ہوتا ہے جس میں انسان گڑگڑاکر اپنے رب سے دعا مانگتا ہے، (۳) پانی کی قلت واقع ہونا۔ ابتھال لفظِ ”بُهْلٌ“سے بھی لیا جاتا...
  17. ساجد تاج

    یہودیوں کے بارے میں مغربی شخصیات کی آراء

    یہودیوں کے بارے میں سابق اہم مغربی شخصیات کیا کہتی ہیں ؟ ۱۔ جارج واشنگٹن سب سے پہلا امریکی صدر (1732-1799) ’’ یہ (یہودی)ہمارے خلاف دشمن کی افواج سے کہیں زیادہ مؤثر طور پر کام کررہے ہیں ۔ وہ ہماری آزادیوں اور ان مقاصد کے لئے جن کے لئے ہم مصروف کار ہیں ، سو گنا زیادہ خطرناک ہیں ۔ ہمارے لئے یہ...
  18. ساجد تاج

    یہودی ایک سازشی قوم

    رضی الدین سید یہودی ایک سازشی قوم جس نے دنیا کا امن برباد کیا YYYYY نیشنل اکیڈمی آف اسلامک ریسرچ C/o صراط مستقیم فاؤنڈیشن، 26اسٹریٹ ، نزد مزار عبداللہ شاہ غازی، کلفٹن ، کراچی۔ فون: 021-4500039 موبائل: 0300-2397571 ویب سائٹ: http://www.islamic-academy.com
  19. ساجد تاج

    ’’ایمان‘‘ قول، عمل اور دل کا ارادہ ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ’’ایمان‘‘ قول، عمل اور دل کا ارادہ ہے نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم اما بعد! ’’ایمان قول و عمل اور دل کا اعتقاد ہے‘‘، اللہ عزوجل نے فرمایا: وَمَا کَانَ اﷲُ لِیُضِیْعَ اِیْمٰنَکُمْ سورۃ البقرۃ: آیت 143 اللہ تمہارے ایمان کو(یعنی بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے)...
  20. ساجد تاج

    دل فریب زدہ ، دعوتِ نظر پہ نہ جا

    نہ انتظار کی لذت نہ آرزو کی تھکن بجھی ہیں درد کی شمعیں کہ سو گیا ہے بدن سلگ رہی ہیں نجانے کس آنچ سے آنکھیں نہ آنسوؤں کی طلب ہے نہ رتجگوں کی جلن دل فریب زدہ ، دعوتِ نظر پہ نہ جا یہ آج کے قدوگیسو ہیں کل کے دارورسن غریبِ شہر کسی سایہ شجر میں نہ بیٹھ کہ اپنی چھاؤں میں خود جل رہے ہیں سروسمن...
Top