عورت اور ترقی
محمد عطاء اللہ صدیقی
بیسویں صدی کے دوران مغرب نے قوموں کی ترقی کے لئے جس سماجی فلسفہ کو آگے بڑھایا اس کا ایک بنیادی نکتہ یہ تھا کہ ترقی کے عمل میں عورتوں کی شرکت کے بغیر خاطر خواہ نتائج کا حصول ممکن نہیں ہے۔ یہ فقرہ تو تقریباً ضرب ُالمثل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے کہ مرد اور عورت...