• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    شکر الحمد للہ

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ سب سے چھوٹے برخوردار عدنان یوسف نے میٹرک سائنس میں 75 فیصد سے کامیابی کے بعد دینی و دنیوی تعلیم کے نئے سفر کا ایک ساتھ آغاز کردیا ہے۔ پہلے تو انہوں نے جامعہ ابی بکر کراچی میں دوسالہ عربی کورس میں داخلہ لیا اور اس کے فوراً بعد انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تین سالہ ایسو سی...
  2. یوسف ثانی

    مسلم سجاد مرحوم

    Raziul Islam Nadvi کی فیس بُک وال سے: مسلم سجاد مرحوم کا غم ابھی کچھ دیر قبل جناب مسلم سجاد صاحب، نائب مدیر ماہ نامہ ترجمان القرآن لاہور کے انتقال کی خبر ملی تو ایسا لگا کہ میرا کوئی بہت قریبی رشتے دار مجھ سے بچھڑ گیا ہے_ان کا سراپا نگاہوں میں گھوم رہا ہے اور یادیں ہیں کہ امڈی چلی آرہی...
  3. یوسف ثانی

    والدین کے نام ایک اسکول پرنسپل کا خط

    ایک سکول ميں پرنسپل کی طرف سے والدين کو بھیجا گيا ایک خط ۔۔ غور سے پڑھيے گا اور پھر اس پر سوچيے گا بھی ۔ محترم والدين ۔۔۔ آپ کے بچوں کے امتحان قريب ہيں اور مجھے اندازہ ہے کہ آپ لوگ اس وقت کس قدر ٹينشن میں ہوں گے کہ آپ کا بچہ امتحان ميں اچھے نمبروں سے پاس ہو ۔ ليکن براۓ مہربانی يہ یاد رکھيے گا کہ...
  4. یوسف ثانی

    مریم خالد مرحومہ کی ایک تحریر

    الصلوة...الصلوة... "الله اکبر"... میں نے فجر کے فرائض کی نیت باندھی...طلوع آفتاب میں غالبا پندره بیس منٹ باقی تھے. "سبحنک اللھم وبحمدک و تبارک اسمک"... میرا ذهن بھٹکنے لگا...رات کو اتنی لیٹ سوئی تھی...بہت نیند آ رهی هے...کتنا مشکل هے فجر په اٹھنا! "الحمدلله رب العلمین"... رات کو کپڑے بھی نہیں...
  5. یوسف ثانی

    پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ

    اصغر سودائی روزانہ ایک قومی نظم لکھ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے۔ ایک دن وہ ایک ایسی نظم لکھ کر لائے، جس کے ایک مصرعہ نے گویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چھو لیا۔ آپ سے ایک بار پوچھا گیا تھا کہ یہ مصرع کیسے آپ کے ذہن میں آیا تو آپ نے فرمایا کہ:” جب لوگ پوچھتے تھے کہ، مسلمان...
  6. یوسف ثانی

    مدرسہ عربیہ رائیونڈ کے ایک طالب علم کی بپتا

    فکر کون کرے گا؟ کسی اہل دل کی صحبت، جو ملی کسی کو اختر اسے آگیا ہے جینا ، اسے آ گیا ہے مرنا... جس زمانے میں یہ عاجز مدرسہ عربیہ رائیونڈ میں پڑھا کرتا تھا..، تب وہاں پابندیاں بہت زیادہ تھیں..یہ کرنا ہے، یہ نہیں کرنا..یہ یوں کرنا ہے، اسے یوں نہیں کرنا..اسے تب سے کب تک کرنا ہے، کہاں تک کرنا ہے، کب...
  7. یوسف ثانی

    مولانا ذکریا کاندھلوی ؟؟؟

    فیس بُک سے ایک اقتباس: پورے اقتباس سے تو مجھے کوئی ”سروکار“ نہیں ہے۔ میں صرف ہائی لائیٹیڈ فقرہ کے دوسرے جزو کی تصدیق چاہتا ہوں کہ کیا واقعی ایسا تھا۔ اگر کوئی فقرہ کے پہلے حصہ پر بھی کمنٹ کرنا چاہے تو ضرور کرے۔
  8. یوسف ثانی

    مفتی محمد تقی عثمانی کا لندن میں خطاب

    مفتی محمد تقی عثمانی کا لندن میں حالیہ خطاب کا خلاصہ . کل لندن میں مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم نے علماء اور دیگر شرکاء سے نہایت پرمغز خطاب کیا. جس کا خلاصہ آج میں درج کرنے کی جسارت کر رہا ہوں. گو یہ گفتگو کے من و عن الفاظ نہیں بلکہ مفہوم کی صورت میں ہوگا مگر قاری اطمینان رکھے کہ راقم بات کو...
  9. یوسف ثانی

    ۔ ۔ ۔ تُو کافر ہے

    شکیل جعفری صاحب کی غزل کہ جس میں انہوں نے طنزاً شیعہ کو کافر کہنے والوں کا خوب مذاق اُڑایا خُوب مقبول ہوئی ۔ آج ایک غیر معروف شاعر غافل سرحدی کی طرف سے لکھا گیا جواب فیس بُک پر دیکھا ۔دونوں تخلیقات آپ کے سپرد کی جاتی ہیں ۔فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ کون ٹھیک ہے اور کون غلظ ؟ اور کیا یہ رجحان مثبت...
  10. یوسف ثانی

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    ایدھی صاحب کی حقیقت ایک خوبصورت تحریر ( پہلے پوری تحریر پڑھ لیجئے گا پھر فیصلہ کیجئے گا ) """"ایدھی""" عبد الستار ایدھی صاحب کے انتقال کی خبر ملی (سچی خبر) تو بھائی جان کہنے لگے سمجھ نہیں آئی "انا للہ وانا الیہ رجعون" پڑھنا تھا کہ "الحمد للہ"۔ ایک لمحے کو تو انسان کا پارہ چڑھ جاۓ یہ سن کر!! لیکن...
  11. یوسف ثانی

    مزہ نہ آئے تو پیسے واپس

    ﺍﺭﺩﻭ ﻣﺤﺎﻭﺭﺍﺕ ﺳﮯ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺤﺎﻭﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺱ ﻣﺤﺎﻭﺭﺍﺕ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﭘﮍ ﺑﯿﻠﮯ ... ﺧﻮﺏ ﺍﯾﮍﯼ ﭼﻮﭨﯽ ﮐﺎ ﺯﻭﺭ ﻟﮕﺎﯾﺎ ... ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﺩﯾﺎ ... ﻣﮕﺮ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﺤﺎﻭﺭﺍﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭼﮭﺘﯿﺲ ﮐﺎ ﺁﻧﮑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ... ﮐﮧ ﺍﻭّﻝ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﯽ ﮔﺮﺩ...
  12. یوسف ثانی

    بنگلا دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دے دی گئی

    ڈھاکا: بنگلا دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو 1971 میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے پھانسی دے دی گئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے 72 سالہ امیر مطیع الرحمان پر نسل کشی اور تشدد سمیت دیگر الزامات تھے جس پر گزشتہ سال...
  13. یوسف ثانی

    باب: ستر کو ہاتھ لگانے پر وضو کرنا ؟؟؟

    باب: ستر کو ہاتھ لگانے پر وضو کرنا قَالَ مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ التَّيْمِيُّ قَاضِي الْيَمَامَةِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، أَنَّ أَبَاهُ، حَدَّثَهُ: " أَنَّ رَجُلا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ مَسَّ ذَكَرَهُ، أَيَتَوَضَّأُ؟ قَالَ...
  14. یوسف ثانی

    شکایت عبد اللہ ہندی بھائی کی شکایت

    ان باکس میں سوال: ہم فارم پر کمینٹ کیوں نہیں کر سک رہے؟ میرا جواب: وعلیکم السلام برادر امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ مجھے تو ایسی کوئی بات نظر نہیں آرہی۔ صرف چند سیکشنز میں سب کو کمنٹ کی اجازت نہیں ہے۔ باقی سب میں تو کمنٹ ہورہے ہیں۔ اگر آپ کو کہیں دقت ہورہی ہو تو شکایت سیکشن میں بتائیے تاکہ ٹیکنیکل...
  15. یوسف ثانی

    اللہ خاموش کیوں ہے؟

    سوال: میں نے ایک مولوی صاحب سے پوچھا کہ دنیا مین اتنا ظلم ھو رھا ہے اللہ خاموش کیوں ہے مولوی صاحب نے کھا کہ یہ سب ان کے گناھون کا نتیجا ہے اب میری سمجھ مین یہ نہین آ رھا کہ کیا گناھ صرف مسلمان ہی کرتے ہین کیوں کے اس وقت پوری دنیاں مین سب سے زایاداہ مسلمانون پے ہی ظلم ہو رہا ہے کیا یھودی کافر...
  16. یوسف ثانی

    مونچھیں کتروانا اور مونچھیں مونڈوانا ۔ ۔ ۔ کیا دونوں جائز ہیں ؟

    بخاری شریف کی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ مونچھیں خوب کتروالیا کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ۔ کیا ”مونچھیں کتروانے“ کے حکم میں ”مونچھیں مونڈوانے“ (کلین شیو) کی نفی ہے۔ یا دونوں جائز ہیں۔
  17. یوسف ثانی

    قصیدہ ء بردہ شریف ؟؟؟

    قصیدہ ء بردہ شریف (عربی:قصيدة البردة) ایک شاعرانہ کلام ہے جو کہ مصر کے معروف صوفی شاعر ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوصیری (1211ء-1294ء) نے تحریر فرمایا۔ آپ کی تحریر کردہ یہ شاعری پوری اسلامی دنیا میں نہایت معروف ہے۔ امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ (1211ء-1294ء) پورا نام ابو عبد اللہ محمد ابن سعد...
  18. یوسف ثانی

    شاہ رخ خان اور حافظ سعید

    حافظ سعید صاحب کے حوالہ سے یہ خبر پہلے بھی چھپ چکی ہے اور آج کے جنگ میں دوبارہ شائع ہوئی ہے۔ کیا کوئی اس خبر کی تصدیق یا تردید کرسکتا ہے۔ نوٹ: واضح رہے کہ شاہ رخ خان دیگر عام بھارتی مسلم اداکاروں کی طرح نہیں ہے۔ بلکہ اس نے ایک ہندو سے شادی کر رکھی ہے۔ اپنے گھر میں مندر بنا رکھا ہے اور کھلے...
  19. یوسف ثانی

    مسواک ہی کیوں ؟

    حج و عمرہ کے لئے کعبۃ اللہ تک ”سفر“ کرنے کا حکم ہے۔ خواہ یہ سفر اونٹ پر کیا جائے، پانی کے جہاز پر یا ہوائی جہاز پر وقت مقررہ پر مسجد میں نماز ادا کرنے کا حکم ہے۔ خواہ مسجد مٹی کی بنی ہو یا جدید ترین اور ایئر کنڈیشنڈ ہو اپنے ستر کو ڈھاپنے کا حکم ہے، خواہ لباس دو چادروں پر مشتمل ہو یا انواع و...
  20. یوسف ثانی

    آہ! شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ رحمہ اللہ

    ڈاکٹر صاحب ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے کراچی کے باسی کے لیے یہ انتہائی تعجب خیز بات تھی، وقت کی نامور شخصیت محض ملاقات کے غرض سے آنے والوں سے گھنٹوں محفل جمائے رکھے، دوستانہ ماحول میں اپنے بچپن، مزدوری اور طالب علمی کے دل چسپ واقعات سنائے، حاضرین کی بات غور سے سن کر اسے اہمیت دیں، یہ اکابرینِ...
Top