• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    گھٹنوں میں درد کا عارضہ

    میرے دیرینہ مخلص اور محسن بزرگ محمد منصور صاحب کے مزاج میں کْرید تحقیق اور ریسرچ بہت زیادہ ہے وہ جب بھی ملتے ہیں تو کوئی انوکھی بات یا نادر انمول فارمولا' نسخہ یا کوئی حیرت انگیز ٹوٹا ضرور بتاتے ہیں۔اس دفعہ ایک چونکا دینے والا عام سا نسخہ بتایا جو لاعلاج اور مایوس مریضوں کیلئے آخری کرن ہے سب سے...
  2. یوسف ثانی

    جواب عرض ہے

    ٭...غیر آئینی اقدامات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔(نواز شریف، آصف زرداری) O...چاہے اِس مقصد کے لئے ہمیں ملک سے فرار ہی کیوں نہ ہونا پڑے! ٭...نواز شریف نے بلاول ہائوس جانے کی دعوت قبول کر لی۔(ایک خبر) O...شہباز شریف کو بھی ساتھ لے جائیں، تاکہ وہ زرداری کو بلاول ہائوس سے نکال کر سڑکوں پر گھسیٹ...
  3. یوسف ثانی

    ڈاکٹر طاہر مسعود بمقابلہ ڈاکٹر آصف فرخی: بقلم ابو نثر

    ''ہمارا ادبی نصاب اور نظامِ تعلیم جہالت کو فروغ دے رہا ہے''۔ یہ قولِ فیصل ہمارا نہیں۔ ہمارے ملک کے ممتاز ادیب، افسانہ نگار، نقاد، مترجم، مدیر اور ناشر ڈاکٹر آصف فرخی کا ہے۔ ہم اُن کے اِس قول کی تردید یا تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ تردید اِس وجہ سے نہیں کرسکتے کہ ۔۔۔ 'بات تو سچ ہے، مگر بات ہے...
  4. یوسف ثانی

    12 سالہ کمسن برطانوی ماں

    کراچی...محمد رفیق مانگٹ... برطانوی اخبار"دی میل،دی سن،ٹیلی گراف،دی مرر" کے مطابق برطانیہ میں ایک 12سال کی لڑکی نے7پونڈ وزنی بچی کو جنم دے کر برطانیہ کی سب سے کم عمر ماں کا اعزاز حاصل کرلیا۔نئی نویلی ماں کی ماں 27سال کی عمر ہونے کی وجہ سے برطانیہ کی سب سے کم عمر نانی بن گئی۔ کم عمر والدین اسکول...
  5. یوسف ثانی

    پیسہ کہاں گیا؟

  6. یوسف ثانی

    یہ بھی اِک پہلو ہے حُسنِ یار کی تصویر کا

    بھٹو صاحب کو خراجِ عقیدت پیش کرنے لیے ، اُن کی حالیہ برسی پر، جتنے کالم نگار '۔۔۔گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے'۔۔۔ اتنے تو ان کی پھانسی پر بھی گھر سے نہ نکلے تھے۔ بلکہ جولوگ اُس روز اتفاقاً گھر سے نکل گئے تھے، پھانسی کی خبر سنتے ہی گھبرا کر واپس گھر میں گھس گئے اور تا دیر گھر ہی میں گھسے بیٹھے...
  7. یوسف ثانی

    ایک علامتی کہانی

    ''رضیہ'' بمقابلہ ”ناہید“: ”وقارکے لئے“ تحریر:حافظ یوسف سراج، روزنامہ نئی بات غلط ،قطعاًغلط ،ساری چڑھا ئی غلط،چڑھائی کیااترائی بھی غلط ،بات جب وقارکی ہو توسن رکھو! انھیں سب کہنااور تمھیں سب سنناہوگا ۔سا ت خون کئے اور سات سوخون معاف کئے جاسکتے ہیں۔جی ہاں! اسی وقار کی خاطر۔نہیں سمجھے ؟ سمجھ جائیں...
  8. یوسف ثانی

    مدینہ اور علامہ از امیر حمزہ

    دھماکہ ہو چکا تھا، حضرت علامہ احسان الٰہی ظہیر میوہسپتال منتقل ہو چکے تھے۔ میں عیادت کے لئے ان کے بھائی شکور الٰہی رحمہ اللہ کے ہمراہ حاضر ہوا۔ حضرت علامہ نے موٹی موٹی خوبصورت آنکھیں کھولیں۔ مجھے اور ساتھ کھڑے احباب پر نظر ڈالی اور ایک ہی لفظ ادا فرمایا۔ ''دعا'' اور پھر درد اور نقاہت کے باعث...
  9. یوسف ثانی

    گولڈن ٹمپل

    ''آپ جا سکتے ہیں'' اس ایک فقرے کے ساتھ ہی ہم پاکستان سے بھارت کی سرزمین پر تھے' ہمارے پیچھے لاہور تھا اور آگے امرتسر۔ صرف ایک لائین' ایک لکیر کا فاصلہ تھا لیکن یہ لکیر' یہ لائین ہزار سال کی تاریخ کی امین تھی اور اس امانت میں محمد بن قاسم سے لے کر قائد اعظم محمد علی جناح تک سیکڑوں ہزاروں شخصیات...
  10. یوسف ثانی

    انجمن ترقی پسند مصنفین

    آں جہانی 'انجمن ترقی پسند مصنفین' نے، جب تک اس کی جان میں جان رہی، کوئی انقلاب برپا کیا، تولے دے کے بس'ترقی انجمن پسند مصنفین' ہی کاکارنامہ سر انجام دیا۔'آپ بیتیوں' اور پاپ بیتیوں میں جب ہم بائیں بازو کے رہنماؤں کی سوانح حیات پڑھتے ہیں اور ترقی پسند ادیبوں اور شاعروں کی زندگی کے واقعات کا مطالعہ...
  11. یوسف ثانی

    ڈاکٹر آصف فرخی کا فرائیڈے اسپیشل کو انٹرویو

    فرائیڈے اسپیشل:آپ افسانہ نگار ہیں، مترجم، نقاد اور مدیر بھی ہیں، کبھی کبھی آپ ہمیں اینکر بھی نظر آتے ہیں۔ آپ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں بیک وقت لکھتے ہیں۔ آپ کی فیلڈ آف اسپیشلائزیشن یعنی آپ کی شناخت کیا ہے؟ ڈاکٹر آصف فرخی: میری بنیادی شناخت اگر کوئی ہے، جس پر ایک سوالیہ نشان ہے،...
  12. یوسف ثانی

    ایک پنجابی غزل

    شاعر:محمد شریف انجم ============== حج وی کیتی جاندے او لہو وی پیتی جاندے او کھا کے مال یتیماں دا بھج مسیتی جاندے او پھٹ دلاں دے سیندے نئیں ٹوپیاں سیتی جاندے او چھری نہ پھیرو نفساں تے دنبے کیتی جاندے او دل دے پاک پوتر حجرے بھری پلیتی جاندے او فرض بھلائی بیٹھے او نفلاں نیتی جاندے او...
  13. یوسف ثانی

    جہیز

  14. یوسف ثانی

    آپ اگر صحافی بننا چاہتے ہیں ۔ جاوید چوہدری

    آپ اگر صحافت کے طالب علم ہیں' آپ ماس کمیونیکیشن میں بی اے یا ایم اے کر رہے ہیں تو پھر آپ کو ڈگری لینے سے پہلے پانچ کام ضرور کرنے چاہئیں' یہ کام آپ کی روٹین ہونے چاہئیں بالکل اسی طرح جس طرح ٹوتھ پیسٹ' ناشتہ' جرابیں اور کنگھی آپ کا معمول ہیں' ان پانچ کاموں میں سے پہلا کام مطالعہ ہے' آپ مطالعے کو...
  15. یوسف ثانی

    کتوں کا کھانا از شیریں حیدر

    ایک چھوٹے سے کام کے لیے کچھ کاغذات کی عدالتی attestation کی ضرورت تھی جس کے لیے مجھے عدالت میں خود پیش ہونا تھا، کام اگرچہ کسی اور کا تھا مگر اس کے لیے پاور آف اٹارنی مجھے بھیجا گیا تھا... مجھے کبھی کسی عدالت میں جانے کا کوئی تجربہ تھا نہ کوئی واقفیت اس لیے شش و پنج میں تھی۔ اس لیے اپنے ایک...
  16. یوسف ثانی

    ڈگری از جاوید چوہدری

    نوجوان نے یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی' وہ گولڈ میڈلسٹ تھا' یونیورسٹیوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے چہروں پر ایک خاص قسم کا اعتماد ہوتا ہے' ان کی آنکھیں روشن ہوتی ہیں' یہ بھنویں چڑھا کر دائیں بائیں دیکھتے ہیں' ان کی گردن میں تناؤ ہوتا ہے' یہ ناک کو بار بار سکیڑتے ہیں' ان کی آواز بھاری...
  17. یوسف ثانی

    سعودی عرب: شکر اور شرمندگی

    ''مدینہ منورہ'' میں ایک ایسی مسجد ہے جس کے دو نام ہیں: پہلا ''مسجد شکر'' ہے اور ''مسجد سجدہ'' دوسرا نام ہے، آج جس جگہ یہ مسجد ہے میرے حضورؐ کے دور میں یہاں ایک باغ ہوا کرتا تھا۔ مسند احمد کی روایت کے مطابق حضورؐ گھر سے نکلے اور اس باغ کی طرف چل دیئے۔ حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ نے دیکھا کہ حضورؐ...
Top