• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    کمپیوٹر

    ایک دن بیوی نے شوہر سے یہ غصے میں کہا​ کمپیوٹر چل رہا میرے اشاروں پر نہیں!!​ اُس اطاعت کرنے والے بھولے شوہر نے کہا​ یہ تمھارا کمپیوٹر ہے ، کوئی شوہر نہیں!!​
  2. یوسف ثانی

    بدصورت ترین لڑکی کی کامیابی کاراز

    وہ ایک بدصورت لڑکی تھی' رنگت سیاہ تھی' ہونٹ موٹے تھے' بال کرلی اور الجھے ہوئے' ہاتھ اور پائوں بھرے' آواز بیٹھی ہوئی' کندھے جھکے ہوئے' آنکھیں باہر کی طرف ابلی ہوئیں' کمر اندر کی طرف دبی ہوئی اور ناک پکوڑا سی' اس کے چہرے کی جلد بھی اللہ معاف کرے گوبر کے اوپلے کی طرح کھردری اور لکیر دار تھی' وہ کسی...
  3. یوسف ثانی

    ویلنٹائن ڈے

    گزشتہ دنوں میری ایک عزیزہ کافون آیا ۔اُس نے بتایا کہ وہ لوگ ویلنٹائن ڈے منانے لاہور آ رہے ہیں ۔ میں نے انتہائی شائستگی سے جواب دیا کہ اِس تہوار کا ہمارے دین سے کوئی تعلق ہے نہ اسلامی معاشرت سے ۔میں نے اُسے سمجھانے کی خاطر یہ کہا کہ ہمیں اسلامی اقدار اورکلچر کو فروغ دینا چاہیے کہ اِسی میں فلاح کی...
  4. یوسف ثانی

    یا کسی اور کا ہونے کی اجازت دے دے

    فیس بُک پر ایک خاتون کی جانب سے شیئر کردہ دو اشعار کا ”منظوم جواب“ (مسکراہٹ کے ساتھ): خواب آنکھوں میں پرونے کی اجازت دے دے اے شب غم مجھے سونے کی اجازت دے دے یا سلیقے سے نبھا رسم رفاقت مجھ سے یا کسی اور کا ہونے کی اجازت دے دے جواب: اس قدر خوبصورت مجازی اشعار کے حرم میں دخل اندازی کی پیشگی...
  5. یوسف ثانی

    جاوید چوہدری کا تصور شریعت

    چڑیا گھر کی سیر کے دوران چند نابینا حضرات کو چڑیا گھر کے سب سے بڑے جانور ہاتھی سے ملوایا گیا۔جب انہوں نے ہاتھی کی بڑی تعریف سنی تو اسے ہاتھوں سے ٹٹول کر اسے "پہچاننے" کی کوشش کی کہ یہ جانور کیسا ہے۔سیر سے واپسی پر جب ان نابینا حضرات سے ہاتھی کو" ڈیفائن" کرنے کو کہاگیا تو ایک نے کہا کہ ہاتھی ایک...
  6. یوسف ثانی

    ذکر صائمہ اکرم کے رومانی ناول "نارسائی" کے ایک اقتباس کا

    فیس بُک پر ایک خاتون کی جانب سے پیش کردہ صائمہ اکرم کے ناول "نارسائی" کے ذیل کے اقتباس کا "آپریش کلین اَپ"۔(ابتسامہ) اس قسم کے رومانی ناول کچی پکی عمر کی لڑکیوں اور خواتین کو 'گمراہ' کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ترتیب وار پانچوں جملے مصنفہ کے ہیں اور اُن کے نیچے 'تبصرہ' اس خاکسار کا۔ 1۔...
  7. یوسف ثانی

    "ایرانی کعبہ"

    http://forums.islamicawakening.com/f20/another-kaaba-but-this-time-in-iran-32878/
  8. یوسف ثانی

    طالبان سے مذاکرات یا جنگ

  9. یوسف ثانی

    پاکستانی اسکولوں میں جنسی تعلیم

    پاکستان کے ایک نامی گرامی اسلامی سکالر نے مجھے فون کیا اور میرا ڈاکٹر سلیم بشیر سے تعارف کروایا جنہوں نے مجھے فون پر بتایا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت ہمارے تعلیمی نصاب میں جنسی تعلیم کو متعارف کروایا جا رہا ہے جس کے لیے اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے توسط سے یہاں تیزی سے کام جاری ہے۔ اس کام...
  10. یوسف ثانی

    ایک خاتون کا منظوم شکوہ

    سوشیل میڈیا پر ایک خاتون نے اپنی "تنہائی" کا شکوہ کرتے ہوئے یہ اشعار لکھے: کیسے پاؤں میں ہم زمیں رکھتے سر پہ جب آسمان نہیں رکھتے کوئی بھی جب بھا نہ سکا دل کو اس مکاں میں کیسے مکیں رکھتے تو اس احقر نے تُک بندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جواباً یہ اشعار لکھے: نگاہ بلند، قدم بر زمیں رکھتے ماورائے آسماں...
  11. یوسف ثانی

    شیخ عبداللہ المطلق کی بزلہ سنجی

    شیخ عبداللہ المطلق سعودی عرب کے بڑے علماء کی کمیٹی کے رکن ہیں۔ اُنکا شمار فی البدیہ اور فوراً فتویٰ دینے کے حوالے سے مشہور ترین علماء میں ہوتا ہے۔ اپنی بذلہ سنجی، ظریف اور پُر مزاح طبیعت کی وجہ سے عوام میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ براہ راست پروگراموں میں اُن سے پوچھے گئے سوالات کے جواب سننے کے...
  12. یوسف ثانی

    حجرہ اسود

    حجرہ اسود کے معنی سیاہ پتھر کے ہیں لیکن یہ سرخی و سیاہی مائل زرد رنگ کا ایک بیضوی پتھر ہے جس کا قطر تقریباً 13 انچ ہے۔ یہ کعبہ کے دروازے کے قریب جنوبی دیوار کے مشرقی گوشہ میں باہر کی طرف زمین سے کوئی 5 فٹ کی بلندی پر نصب ہے۔ یہ آغاز طواف کی علامت ہے۔ خانہ کعبیہ میں دو مرتبہ شدید آتشزدگی ہوچکی...
  13. یوسف ثانی

    جمہوریت کا پاگل پن

    پاگل خانہ کا دورہ کرتے ہوئے صحافیوں نے ایک پاگل سے پوچھا: تم یہاں تک کیسے پہنچے؟ پاگل: اس کم بخت جمہوری نظام کی وجہ سے صحافی: بھلا وہ کیسے؟ پاگل: لوگ کہتے تھے کہ میں پاگل ہوں اور میں کہتا تھا کہ لوگ پاگل ہیں صحافی: پھر کیا ہوا؟ پاگل: ہونا کیا تھا۔ جمہوری نظام کی وجہ سے وہ جیت گئے اور میں ہار...
  14. یوسف ثانی

    منسٹر اور گدھا

    ﻻﻻ ﺟﯽ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺴﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﮔﺪﮬﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﮯ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮬﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﺒﯿﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﮐﮧ ﺁﯾﺌﻨﺪﮦ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﺴﭩﺮ ﮐﻮ ﮔﺪﮬﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ،۔۔۔ ﻻﻻ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﺩﺏ ﺳﮯ ﺟﺞ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ،۔۔ '' ﺟﻨﺎﺏ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮔﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﻣﻨﺴﭩﺮ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﻮﮞ؟ '' ﺟﺞ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ...
  15. یوسف ثانی

    قاتل کی بیوی اور کاکروچ

    ایک کاکروچ کے مرنے سے پہلے . . اپنے قاتل سے آخری الفاظ !! . . . . . . . . “مجھے مار ڈالو بزدل انسان . . تم مجھ سے جلتے جو ہو . . کیونکہ تمہاری بیوی . . تم سے نہیں، . . مجھ سے ڈرتی ہے”
  16. یوسف ثانی

    حرام جہیز اور حلال جہیز میں تمیز کیجئے

    شادی کے موقع پر اپنی بیٹی کو ساز و سامان (خواہ جہیز کے نام پر ہو یا کسی اور نام پر)، کیا اسلام میں ایسا کرنا حرام ہے؟ اگر ہے تو کوئی مجھے قرآن و صحیح حدیث سے بتلادے۔ ممنون ہوں گا۔ "جہیز" سے کسی کو نفرت نہیں ہے۔ نہ خوشی سے دینے والے ماں باپ کو اور نہ ہی بخوشی لینے والی بیٹی یا داماد کو۔ جس چیز سے...
  17. یوسف ثانی

    مولانا طارق جمیل اور عامر خان

    مولانا طارق جمیل معروف مذہبی اسکالر ہیں علم کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ نے انہیں خطابت اور گفتگو کا فن بھی عطا کر رکھا ہے۔ مولانا یکم جنوری 1953ء کو میاں چنوں میں پیدا ہوئے۔ ڈاکٹر بنتے بنتے زندگی نے ایسی کروٹ لی کہ مذہبی اسکالر بن گئے اور نہ صرف غیر مسلموں کو مشرف بہ اسلام کرنے کی سعادت حاصل کی...
  18. یوسف ثانی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    فیس بُک پر پوسٹ کردہ ایک نظم، جو “اسلامی شریعت” اور اس کے “ماننے والوں” پر “طنز” کے طور پر پیش کی گئی ہے۔ اس نظم کے “بین السطور” میں شاعر کا یہ “اعترافی پیغام” بھی موجود ہے کہ اگر آپ “ہمیں” کافر قرار دیتے ہیں، تو “ہم” بھی "ایسی شریعت" کا انکار کرتے ہوئے آپ کو “کافر” قرار دیتے ہیں۔ (آخری شعر...
  19. یوسف ثانی

    فطرت کی پکار

  20. یوسف ثانی

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    (نوٹ: روشنی صرف قرآن اور حدیث میں ملے گی یا پھر ان دونوں کی روشنی سے حاصل ہونے والی حکمت میں ملے گی، باقی سب فکری انتشار ہے، ابہام ہے یا اوہام) ایک حدیث پاک میں گذشتہ امتوں میں سے ایک امت کے ایک فاسق و فاجر شخص کا واقعہ بیان ہوا ہے، یہ واقعہ دراصل توبہ کی اہمیت اور اللہ کی رحمانیت کو واضح کرتا...
Top