• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    بلا تبصرہ، برائے تبصرہ

    (جاوید چوہدری کا کالم مطبوعہ ایکسپریس 30 مارچ 2014 ء)
  2. یوسف ثانی

    حافظ یوسف سراج کا کالم

    ایک سبق پیغمبرؐ نے دیاتھا،مکے کی گھاٹی میں، اور ایک سبق دیاتھا پھر مدینے جاکر، سبق اپنے عمل سے دیاتھا۔کوئی تین برس میں دیاگیا،یہ سبق اگر آ پ بھلادیتے ہیں تو باقی سب سبق بے کار ہیں۔پھر آپ کی زندگی شرفِ انسانی کے لئے کوئی افتخار نہیں ، بس ایک آزاراور ایک غبار رہ جاتی ہے اور بس!یہ سبق اگرنیت سے...
  3. یوسف ثانی

    کرکٹ کا بخار

    کرکت کا بخار از پروفیسر رفعت مظہر، روزنامہ نئی بات بخار کی کئی قسمیں ہوتی ہیں جن میں سب سے خطرناک'' کرکٹ کا بخار'' ہے جس میں ہم اکثر مبتلا رہتے ہیں ۔میچ جیتنے کی صورت میں افاقہ بھی ہو جاتا ہے لیکن اکثر بخار کا پارہ چڑھا ہی رہتا ہے ۔یہ بخار اُس وقت اپنی ساری حدیں پار کر جاتا ہے جب پاکستان اور...
  4. یوسف ثانی

    آنجہانی خشونت سنگھ (مستنصر حسین تارڑ)

    چنانچہ بابا خشونت سنگھ ننانوے پر آؤٹ ہو گیا، خواہش کے باوجود سنچری نہ کر سکا۔۔۔ علی حسنین کا کہنا ہے کہ جب وہ اگلے روز خشونت سنگھ کے گھر پہنچا تو سردار جی زبردست موڈ میں تھے، سکھوں کے لطیفے سنا رہے تھے، لاہور کی باتیں کر رہے تھے اور درمیان میں ہندوستان اور دنیا بھر سے سالگرہ مبارک کے فون جو چلے...
  5. یوسف ثانی

    لیکن کیسے ؟

    لیکن کیسے؟ عبداللہ طارق سہیل (روزنامہ نئی بات) حافظ سعید نے لاہور میں بہت بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیر کو آزاد کرائیں گے اور بنگال (بنگلہ دیش) بھی پاکستان کا حصہ بنے گا۔ بہت اچھی اطلاع ہے' لیکن یہ ہوگا کیسے؟ ابھی تو اسٹیبلشمنٹ کی مہربانیوں سے بلوچستان اور سندھ کی علیحدگی کے لئے...
  6. یوسف ثانی

    جیل کے شگوفے

    جیل کے شگوفے از قادر خان، روزنامہ ایکسپریس عموماً جیل کے حوالے سے یہ تاثر قائم ہے کہ یہاں سوائے ''جرم'' کے کوئی اور معاملات نہیں ہوتے ہیں۔ ''جرائم کی یونیورسٹی'' کہلانے والی جیل کے حوالے سے قیدیوں کی زندگیوں پر سنجیدگی سے کبھی توجہ نہیں دی گئی۔ قیدی کس حال میں ہے، کس طرح اس کی زندگی بسر ہو رہی...
  7. یوسف ثانی

    1973 کے آئین کے 22 اسلامی نکات

    1973 کے آئین کے شہرہ آفاق 22 نکات جو اس دور کے 31 علماء کا تاریخی کارنامہ تھا ..!!! "" ایک مدتِ دراز سے اسلامی دستورِ مملکت کے بارے میں طرح طرح کی غلط فہمیاں لوگوں میں پھیلی ہوئی ہیں۔ اسلام کا کوئی دستورِ مملکت ہے بھی یا نہیں؟ اگر ہے تو اس کے اصول کیا ہیں اور اس کی عملی شکل کیا ہوسکتی ہے؟ اور...
  8. یوسف ثانی

    جواب عرض ہے

    جواب عرض ہے ٭...نون لیگ گلے سڑے نظام سے عوام کو نجات دلائے گی(وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف) O...پہلے گلے سڑے پھلوں سے تو نجات دلالے! ٭...آفتاب شیر پائو میرا منہ نہ کھلوائیں۔(وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک) O...ورنہ ''بو'' پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا! ٭...سندھ حکومت زرداری خاندان چلا رہا...
  9. یوسف ثانی

    صوفی اسلام ؟

  10. یوسف ثانی

    قائد اعظم کی قرآن فہمی ..۔ڈاکٹر صفدر محمود

    اس موضوع پر میرا گزشتہ کالم 16مارچ (اتوار) کے جنگ میں چھپا تھا جس میں میں نے جنرل اکبر اور عبدالرشید بٹلر گورنر ہائوس پشاور کے مشاہدات کے حوالے سے قائد اعظم کی قرآن مجید میں گہری دلچسپی اور قرآن فہمی کا ذکر کیا تھا۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ چونکہ قائد اعظم انگریزی لباس پہنتے، انگریزی بولتے اور برٹش...
  11. یوسف ثانی

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    امین لاکھانی کراچی کے ایک بڑے بزنس مین ہیں' یہ تعمیرات کے کاروبار سے وابستہ ہیں' میں تین ہفتے قبل سیلانی ٹرسٹ کی دعوت پر کراچی گیا' امین صاحب کے گھر جانے کا اتفاق ہوا' میں اسے امین صاحب کی دعوت یا اتفاق سمجھ رہا تھامگر یہ اتفاق یا دعوت نہیں تھی' یہ بہت بڑی سعادت تھی اور میں تین ہفتوں سے اس سعادت...
  12. یوسف ثانی

    سنگساری : جاوید چوہدری کے سوالات اور مولانا الیاس کے جوابات

    حضرت عیسیٰ ؑ یروشلم کے گاؤں بیت اللحم میں پیدا ہوئے' یہ یہودیوں کا گاؤں تھا' حضرت عیسیٰ ؑ پیدائشی نبی تھے' لوگ ان کا بے انتہا احترام کرتے تھے' حضرت عیسیٰ ؑ نے جوانی میں ایک عجیب منظر دیکھا' گاؤں کے مردوں نے ہاتھوں میں پتھر اٹھا رکھے تھے' یہ لوگ دائرے میں کھڑے تھے' دائرے کے عین درمیان ایک جوان...
  13. یوسف ثانی

    علامہ اسید الحق قادری گولی کا نشانہ بن گئے

    حوالہ: روزنامہ انقلاب، بھارت اناللہ وانا الیہ راجعون
  14. یوسف ثانی

    حضرت محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ

    اس کالم کے آخری پیراگراف میں بانی پاکستان کو ”حضرت محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ“ لکھا گیا ہے۔ جبکہ اسی فورم میں بانی پاکستان کے بارے میں احباب نے ایسے ایسے کمنٹس لکھے ہیں کہ الاماں الحفیظ۔ ۔ میری ناٖقص عقل میں یہ بات نہیں سماتی کہ ٹاپ لیڈرز عوامی سطح پر شیعہ، جماعت اسلامی، بریلوی گروپوں کے...
  15. یوسف ثانی

    مال اور اولاد : دو بڑے فتنے

    اصفہانی خاندان کا تعلق کلکتہ سے تھا' یہ لوگ کلکتہ کے انتہائی متمول خاندانوں میں شمار ہوتے تھے' ابو الحسن کا تعلق اسی اصفہانی خاندان سے تھا' یہ کیمبرج میں پڑھتے تھے' وہاں قائداعظم کی تقریر سنی' قائداعظم کے عاشق ہو ئے اور باقی زندگی قائداعظم اور آل انڈیا مسلم لیگ کی خدمت میں گزار دی' مسلم لیگ کے...
  16. یوسف ثانی

    حافظ یوسف سراج کا کالم

    قیامت ہے صاحب ،قیامت !!آئے گی کیا، سمجھئے آچکی ۔ اس ہفتے نہیں تو اس مہینے ضرور آئے گی ۔ حضور ذراکام تو دیکھئے ہمارے، ارے کام کہاں کرتوت کہئے کرتوت !غضب خدا کارب کے مقدس گھر کے لئے تیار ہونے والے غلافِ کعبہ پرایک عورت کے ہاتھ لگوالئے ؟اگرچہ وزیر مگر عورت ۔اگرچہ مسلمان مگر عور ت ۔ اگرچہ عقیدے اور...
  17. یوسف ثانی

    علمائے کرام سے جاوید چوہدری کی درخواست

    حضرت عیسیٰ ؑ یروشلم کے گاؤں بیت اللحم میں پیدا ہوئے' یہ یہودیوں کا گاؤں تھا' حضرت عیسیٰ ؑ پیدائشی نبی تھے' لوگ ان کا بے انتہا احترام کرتے تھے' حضرت عیسیٰ ؑ نے جوانی میں ایک عجیب منظر دیکھا' گاؤں کے مردوں نے ہاتھوں میں پتھر اٹھا رکھے تھے' یہ لوگ دائرے میں کھڑے تھے' دائرے کے عین درمیان ایک جوان...
  18. یوسف ثانی

    نواز شریف، مشرف کے نقش قدم پر

    نواز شریف نے بیرونی آقاؤں اور سیکولر مشیروں کے دباؤ پر مشرف کے نقش قدم پر چلنے کا آغاز کرکے اپنی حکومت اور پاکستان دونوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور نواز حکومت دونوں کو بُری گھڑی سے محفوظ رکھے۔ آمین
Top