• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    ایک نفسیاتی، معاشرتی ،سماجی ،برائی! جس کا سدباب بہت ضروری ہے۔

    کون ہے ذمہ دار؟۔ السلام علیکم!۔ ابھی میں ڈان نیوز چینل پر ایک پروگرام دیکھ رہا تھا۔ بھیس بدل کے جس میں ایک رپورٹ پیش کی گئی تھی کے کراچی میں آئسکریم پالر اور جوس سینٹرز کی آڑ میں اندر چھوٹے چھوٹے کیبنز بنائیں ہوئے ہیں جہاں پر جوڑے آتے ہیں۔ اب جوڑے سے مراد شادی شدہ نہیں بلکہ غیرشادی شدہ جوڑے اور...
  2. حرب بن شداد

    نفسیاتی اور معاشرتی مسائل کے نام سے ایک سیکشن

    السلام علیکم۔ میں کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ یہاں پر انتظامیہ سے درخواست کروں۔۔۔ کے وہ فورم پر ایک نئے سیکشن کا اضافہ کردیں۔۔۔ جن میں نفسیاتی مسائل اور معاشرتی مسائل کے حوالے گفتگو کی جائے۔۔۔ یہ کام ہم متفرقات میں بھی کرسکتے ہیں لیکن اگر ایک الگ سیکشن ہو۔۔۔ میں چاہتا ہوں اس پر کام کروں۔۔۔ اگر...
  3. حرب بن شداد

    ہجوم کی نفسیات

    آج پاکستان کی نوجوان نسل کو کچھ لوگ تبدیلی کا نشان قرار دے رہے ہیں، محض اس لیے کہ نوجوانوں کا تناسب اس وقت ملکی آبادی میں سب سے زیادہ ہے، جبکہ یہ ایک الارم ہے کہ اب خطرہ سر پر آن پہنچا ہے۔ یہ نوجوان جن کی عمریں پندرہ سال سے لے کر بیس بائیس سال کی ہیں، چند ہی سالوں میں روزگار کی مارکیٹ کی طرف...
  4. حرب بن شداد

    مسلم امہ کی ہزاروں سالہ قدیم تہذیب و ثقافت کی اماجگاہ

    امریکی فورسز نے انبیاوں کی دھرتی علم و ہنر کے مسکن اور مسلم امہ کی ہزاروں سالہ قدیم تہذیب و ثقافت کی اماجگاہ عراق پر اپنے چھ سالہ تسلط میں جہاں ایک طرف انسانیت کے بخیے ادھیڑ دئیے تو دوسری طرف گورے بھیڑیوں نے انسانی شکل کے ماسک پہن کر عراقی سائنس دانوں اور علم و طب کے گواہر مقصود آبگینوں و...
  5. حرب بن شداد

    دہشگردی کیا ہے کیا اس پر مسلمانوں کی اجارہ داری ہے

    بحث شروع کر رہا ہوں اس کی تفصیلات میں جانے سے پہلے خود اس لفظ کی تعریف کرنا چاہوں گا لیکن دہشت گردی کی تعریف یا ڈیفائن کرنا انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ اس کی مختلف تعریفیں‌ ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ ان میں کئی اس لفظ کی صحیح تعریف واضح نہیں کرتی اور اس کے بالکل برعکس ہیں۔ اس لفظ کی تعریف /...
  6. حرب بن شداد

    مگر وہ بارش کا پانی نہیں تھا۔۔۔

    دسمبر کی ایک سہ پہر میں اسکول سے نکلا تو آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے تھے میں نے سوچا بارش آنے سے پہلے گھر پہنچ جاؤں گا۔۔۔ ابھی آدھا فاصلہ بھی طے نہیں کر پایا تھا کے اچانک تیز بارش شروع ہوگئی۔۔۔ جب میں کانپتا ہوا گھر پہنچا تو بھائی نے کہا موصوف نظر نہیں آرہا تھا کے بارش ہورہی ہے۔۔۔ بہن نے...
  7. حرب بن شداد

    ایمان کامل اور حُسن اخلاق

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’’تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو اخلاق میں بہتر ہوں‘‘ (متفق علیہ) اللہ اپنی پناہ میں رکھے، گھر پر نظر ڈالئے، محلوں کو دیکھئے، شہر کو دیکھئے، اپنا ملک ہو یا پوری قوم، ایک انجانی افراتفری کے عالم میں ہے۔۔۔ نوچوں دبوچوں، کا ماحول، نفرتوں کا الاؤ گرم ہے۔۔۔...
  8. حرب بن شداد

    فاستبقوا الخيرات

    وَأَنفِقُواْ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَلاَ تُلْقُواْ بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ وَأَحْسِنُوَاْ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ اور اﷲ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہی ہاتھوں خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو، بیشک اﷲ نیکوکاروں سے محبت فرماتا ہے (البقرہ ١٩٥)۔۔۔ مزید ارشاد...
  9. حرب بن شداد

    يدعون الي الخير ويامرون بالمعروف

    وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُون َ انسانوں کے درمیان جذبہ و ایثار اور تعاون کسی بھی معاشرے کا حُسن ہوتا ہے سماجی، معاشرتی، اور معاشی سطح پر ایک دوسرے سے روابط رکھنے اور انہیں پروان...
  10. حرب بن شداد

    آخر نیکی کیا ہے؟۔

    ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ نیکی کیا ہے؟؟؟۔۔۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا۔۔۔ البر حسن الخلق نیکی اخلاق حسنہ ہے (رواہ ترمذی) اس فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے معلوم ہوتا ہے کے اصل نیکی کا تصور اخلاق حسنہ کی صورت میں ہی ہے۔۔۔
  11. حرب بن شداد

    اسلام وصف اعتدال اور انتہا پسندی (مولانا ندیم الواجدی )

    سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ سے خبر آئی ہے کہ وہاں کی مشہور اسلامی یونیورسٹی میں دہشت گردی کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا، اس چار روزہ کانفرنس میں دنیا بھرسے آنے والے علماء اور زعماء نے مساجد کے ائمہ اور خطباء سے کہا ہے کہ وہ اسلام کی اعتدال پسند تعلیمات عام...
  12. حرب بن شداد

    آئیں ہم سب مل کر سوچیں

    آئیں ہم سب مل کر سوچیں کے آج کا حضرت انسان دوسروں کو دُکھ پہنچا کر اپنی خوشیوں کا محل تعمیر کرنے میں کیوں لگا ہوا ہے؟؟؟۔۔۔ وہ کیوں اپنے پڑوسیوں کو ستاتا ہے؟؟؟۔۔۔ اور دور کے لوگوں میں خوش نام ہونے کی تدبیریں کررہا ہے؟؟؟۔۔۔ کیوں وہ اپنے ذاتی معاملات میں بے انصافی کرکے باہر کی دنیا میں انصاف...
  13. حرب بن شداد

    ضمیر کی آواز

    مشہور انگریز مورخ آرنلڈ نائن نے ایک بار کہا کے فلسطین پر یہودیوں کا بطور تاریخی وطن اپنا حق جتانا ایسے ہی ہے جیسے ریڈ انڈین قبائل کناڈا کی واپسی کا مطالبہ کریں۔۔۔ یہودیوں نے نازیوں کے ظلم پر بہت سی کتابیں لکھی ہیں مگر وہ خود فلسطینی عربوں کے ساتھ جو وحشیانہ سلوک کررہے ہیں وہ بالکل اسی قسم...
  14. حرب بن شداد

    شکر، صبر، استغفار اور استعاذہ اور ہمارا معاشرہ

    دوستو!۔۔۔ مادہ پرستی کے اس دور میں انسان جس قدر بےسکونی اور عدم اطمعنان کا شکار ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھا آج ہر شخص سکون کی تلاش میں سرگرداں ہے اور اس کے لئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہے بعض اوقات سکون اور اطمعنان پانے کے لئے ناجائز و ناروا افعال اختیار کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتا، لیکن حضرت...
  15. حرب بن شداد

    وہ سنت طیبہ جسے لوگوں نے بھلادیا یعنی نماز چاشت۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ وہ سنت طیبہ جسے لوگوں نے بھلادیا یعنی نماز چاشت۔۔۔ عزیز دوستو!۔ چاشت کی نماز سنن مستحبہ میں سے ایک ہے جس سے بیشتر لوگ غفلت میں ہیں حالانکہ یہ وہ نماز ہے جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو اُبھارا ہے اور بہت سی صحیح حدیثوں...
  16. حرب بن شداد

    والدین خاموش معلم اور بچہ خاموش شاگرد

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہِ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ بچہ ہر وہ عادت اپنائے گا جو والدین میں موجود ہوگی، یہ کہنا بیجا نہیں ہوگا کے پہلے والدین کی تربیت ضروری ہے۔ عزیز دوستو!۔۔ آج نسل نو کا المیہ یہ ہے کہ وہ ایک ایسے دور میں پیدا ہوئے جس میں ٹیکنالوجی پہلے سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ...
  17. حرب بن شداد

    پر فتن دور میں حق وباطل کی پہچان قرآن مجید

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ عزیز دوستو!۔۔۔ میری یہ چند سطریں میرے اُن دینی بھائیوں اور بہنوں کیلئے ہیں جن کا دینی علم محدود ہے جو اپنے دین کے بارے میں عام فہم زبان میں سیدھی سچی باتیں جاننا چاہتے ہیں اور جو اللہ تعالٰی کی دی ہوئی توفیق سے صراط مستقیم کی...
  18. حرب بن شداد

    ماضی شاندار، حال بے حال!

    روئے زمین پر آباد انسانوں میں ہر پانچواں فردمسلمان ہے دنیا کے نقشے پر ایک اہم جغرافیائی بیلٹ مسلمانوں کی ہے، مراکش کے صحرا سے لے کر جاوا تک اہل اسلام کی قطار لگی ہوئی ہے، فار ایسٹ سے ویسٹ انڈیز تک کئی مسلم ریاستیں ہیں۔شرق الہند ہو یا غرب الہند ہر جگہ مسلمانوں کے قدموں کی دھمک ہے۔ تہذیب مسلم...
  19. حرب بن شداد

    کوئی ہے جو ہمیں قرآن وسنت کی تعلیمات اور مقصد حیات سے روشناس کروائے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم والصلاۃ والسلام على نبينا محمد اشرف الخلق والمرسلين السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ خدمت خلق اور ایثار وقربانی ہم مسلمانوں اور اسلامی معاشرے کی وہ امتیازی خوصیت ہے جس کی نظیر دوسرے مذاہب کے ماننے والوں میں شاذ ہی ملتی ہو۔۔۔ ایک واقعہ پیش خدمت ہے۔۔۔ جنگ یرموک...
  20. حرب بن شداد

    تاریخ اسلامی کا المناک باب (ضیاءشاہد)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد! وہ مسلمان تھا اور قلب یورپ کی ایک عظیم مسلم سلطنت کا فرمانروا، وہ جانتا تھا کہ قرآن میں یہود و نصاری کے بارے میں واضح احکامات ہیں کہ وہ کبھی تمہارے ہمدرد اور خیر خواہ نہیں ہو سکتے، مگر اقتدار کی چاہ اور حصولی کیلیے وہ عیسائی بادشاہ کے دربار میں سجدہ...
Top