الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
ٹی وی، کیبل، ڈش اور انٹرنیٹ نے ہماری معاشرتی اقدار کو تیزی سے بدل کر رکھ دیا ہے۔ شہوت انگیز ماحول اور شہوانی فلم، ڈرامے جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں۔ رہی سہی کسر موبائل فون نے پوری کر دی ہے، ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے منافع کے لیے دلفریب پیکیج پیش کرتی...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
پڑھی لکھی اولاد کی بے سہارا مائیں آخر تنہائی میں زندہ رہنے پر مجبور۔۔۔
وہ ایک بڑی عمارت تھی جس کے چھوٹے چھوٹے کمروں میں ایسی مائیں سکونت پذیر تھیں کے جن میں سے بعض کے کئی کئی وارث تھے یہ وارث صرف بےجان ومال وزر کے تو وارث تھے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
بچوں کی دینی تربیت اور والدین کی شرعی ذمہ داری کے عنوان پر بحیثت مسلمان ہمارے دین نے جو اُصول بیان کئے ہیں اس حوالے سے تحریر پیش خدمت ہے۔۔۔
دوستو! ہم سب بہت اچھی طرح جانتے ہیں کے اولاد اللہ رب العزت کا نہایت ہی قیمتی انعام...
گھروں میں لا دینیت کا مزاج بچوں کے ليے تباہ کن ثابت ہورہاہے مولانا محمد الیاس محی الدین ندوی
مجھےاس وقت اپنے بچپن میں جب میری عمر غالباً پندرہ سولہ سال تھی‘ اپنے گھر میں والد صاحب مرحوم کی طرف سے روزانہ منگوائے جانے والے اخبارات میں صفحہ اول پر شائع ہونے والی ایک تصویر رہ رہ کر یاد آرہی ہے،...
دین کی خدمت یامسلک کی خدمت
اس وقت انٹرنیٹ پر بے شمار سائٹس ہین اورانٹرنیٹ کی ترقی کے بعد سے اب اس پر اسلامی چھاپ والی سائٹس میں بھی روز افزوں اضافہ ہے۔یوں توہرایک اسلامی نام رکھنے والے ویب سائٹس کے ذمہ داروں کا دعویٰ بلکہ اصرار ہوتاہے کہ وہ دین کی خدمت کررہے ہیں اسلام کی خدمت کررہے ہیں اوراسی...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
دوستو!۔
ملت اسلامیہ کی وحدت کی اصل روح اس کا وہ منہج ہے جسے عموما عوام میں بیان نہیں کیا جاتا نہ ہمارے خواص اس کی اہمیت وضرورت سے واقف ہیں حالانکہ انتہائی سادہ، آسان اور مختصر سی بات میں اس کی تفسیر اور تشریح ہوسکتی ہے۔۔۔
وہ یوں کے ہمارے دین کے کچھ اصول و معتقدات اور...
قرآن و سنت کے منافی کالاجادو کرنے والوں نے صوبائی دارلحکومت میں ہزاروں کی تعداد میں ڈیرے بنا لیئے جعلی عاملوں اور جادوگروں نے اپنے جادو ٹونے اور موکلوں کے زور پر ایک خوفناک عفریت کی شکل اختیار کر لی اور آکٹوپس کی مانند معصوم لوگوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ کر نہ صرف انھیں لوٹنا شروع کر دیا بلکہ...
بحوالہ: عالمی اخبار - تاریخ اسلام کے تلخ حقائق میں دردناک حقیقت کتب خانوں کا نذر آتش ہونا ہے
تاریخ اسلام کے تلخ حقائق میں سے ایک دردناک حقیقت کتب خانوں کا نذر آتش ہونا ہے جس باعث میراثِ اسلامی اور علوم شریعت کا کثیر حصہ دنیا سے مفقود ہو گیا ۔چند واقعات درج ذیل ہیں،
١۔ ٥٠٣ھ میں طرابلس (لیبیا)پر...
والدین ہماری جنت
السلام علیکم!۔
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نےعرض کیا۔
یارسول اللہ ماحق الولادین علی ولدھما؟ قال ھما جنتک ونارک (ابن ماجہ)
اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! ماں باپ کا اولاد پر کیا حق ہے؟۔ فرمایا تیری جنت ودوزخ وہی دونوں ہیں۔۔۔
یقینا رسول اللہ صلی...
حضرت سلمان علیہ السلام کی وفات کا عجیب واقعہ۔۔۔
دوستو! اس واقعے میں بہت سی ہدایات ہیں مثلا۔۔۔ یہ کے حضرت سلمان علیہ السلام جن کو ایسی بے مثال حکومت اور سلطنت حاصل تھی کے صرف ساری دنیا پر ہی نہیں بلکہ جنات اور طیور اور ہوا پر بھی اُن کی حکومت تھی ۔۔۔
مگر ان سب سامانوں کے باوجود موت سے ان کو بھی...
عصر حاضر کا اہم ترین تقاضہ امربالمعروف ونہی عن المنکر
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
عزیز دوستو!۔ عام طور پر مسلمانوں نے تبلیغ کو علماء کے ساتھ مختص کر رکھا ہے حالانکہ ہر وہ شخص جس کے سامنے کوئی برا کام یا کوئی منکر بات ہورہی ہو اور وہ اس کے روکنے پر قادر ہو یا...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اس تحریر کو پیش کرنے کا مقصد ان نظریات کو یا تاثر کو غلط ثابت کرنا ہے جو پاکستان میں پھیلائے جارہے ہیں۔۔۔ جس میں یہ الزام بڑے دھڑلے سے لگایا جاتا ہے کے مسلمانوں کا دنیا کی ترقی میں کیا حصہ کیا ہے؟؟؟۔۔۔ کچھ سیکولر، کرسچن مائنڈڈ، شکتہ خورد ذہنیت کے مالک لوگ صرف چند سو...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم!۔
دوستو!۔
انسانی جسم کی بناوٹ کو سمجھنے کے علم کو علم تشریحات (Anatomy) کہا جاتا ہے علاج کرنے سے قبل طبیب کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کے انسانی جسم کے کون کون سے اجزاء ہیں اور کہاں کہاں واقع ہیں ان کی ساخت کیا ہے اور یہ کن چیزوں سے بنے ہوئے ہیں۔۔۔
مسلمان...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم۔۔۔
دوستو!۔۔۔
مسلمان ماہر طب نے نہ صرف آنکھ کے نظام کی تشریحات لکھیں بلکہ آنکھوں کے کامیاب آپریشن بھی کئے۔۔۔ ٢٠ء کے عالمی شہریت یافتہ جرمن پروفیسر ہرش برگ کے مطابق جب ازمنہ وسطی میں یورپ میں مکمل طور پر اندھریا چھایا ہوا تھا اُن لوگوں (مسلمانوں) نے ہماری...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم!۔۔۔
دوستو!۔۔۔
مسلمانوں نے علم طب پر متعدد کتابیں لکھیں جن کی بنیاد پر مغرب نے اس سائنس کو مزید ترقی دی اور آج اس کی ترقی یافتہ شکل ہمارے سامنے ہے یہاں ان میں سے چند ایک کتابوں کا تذکرہ کریں گے۔۔۔
٨٥٥ء میں علی ربان الطبری نے “فردوس حکمت“ کے نام سے طب کی...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
السلام علیکم۔۔۔
دوستو!۔ ابن سینا پہلے شخص ہیں جنہوں نے علم نفسیات کو علم طب میں شامل کیا اُن کی رائے میں تمام نفسیاتی حالات جیسے خوشی، غم، غصہ اور فکروتدبر کا تعلق قلب کی ساخت سے ہے خون کی اقسام اور دوسری رطوبات بدنیہ کا ان میں بہت دخل ہے نفسیاتی بیماریاں جیسے کے رشک،...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم!۔
انسانی جسم کے اندر کئی ایک نظام ایک ساتھ کام کررہے ہیں جیسے کھانے کا نظام، سانس لینے کا نظام، اور خون کی گردش کا نظام۔۔۔ ان نظاموں کی کارکردگی کو سمجھنے کے علم کو علم فعالیات کہا جاتا ہے۔۔۔
مسلمان ماہرین طب نے جہاں دوسرے شعبوں میں گراں قدر خدمات انجام سر...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم۔
دوستو
تاریخ شاہد ہے -کے مشہور عالیمی پہلوان ہرکولیس، گولائتھ اور سینڈورام مورتی کی طاقت کا راز شہد میں تھا شہد کے فوائد پر مسلمان سائنسدانوں نے کئ کتابیں لکھی ہیں استاذ محمد فراز الدقر مصری نے “العمل فی شفاء للناس“ اور “ الاستشفا بالعمل فی امراض جھاز الھضم“...