الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
واقعہ حرہ اور سیدنا علی ابن حسین رضی اللہ عنہ۔
امیر یزید رحمہ اللہ کے خلیفہ بننے کے بعد مدینہ میں جب ان کی مخالفت ہوئی اور قریش نے عبداللہ بن مطیع اور انصار نے عبداللہ بن حنظلہ کو اپنا سردار منتخب کیا تو عثمان بن محمد اموی مروان بن حکم اور باقی اموی جن کی تعداد مدینہ میں ایک ہزار کے قریب تھی کچھ...
کیا سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہ کو الزاہرء کا لقب دینا جائز ہے؟ اور کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں انہیں زہراء کہا جاتا تھا اور کیا حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ کو کرم اللہ وجھہ کہنا جائز ہے؟؟؟۔۔۔
حضرت عمروبن العاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ!۔
حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ذات السلاسل کے لشکر پر امیر بنا کر بھیجا میں نے (واپس آکر آپ سے) پوچھا کہ!۔
لوگوں میں آپ کو سب سے بڑھ کر پیارا کون ہے؟؟؟۔۔۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ۔۔۔
میں نے پوچھا اور مردوں...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
درسفالیں کا ستہ رنداں بخواری منگوید
کیں حریفان خدمت جام جہاں میں کردہ اند
قدسیاں بےبہرہ انداز جرعہ کاس الکرام
ایں تطادل ہیں کہ یاعشتاق مسکین کردہ اتد
دوستو!۔ آج تلبیسات، تحریفات، تدلیسات اور تشکیات کے خارہائے واژگونہ نے حق ویقین کے چمنستانوں کو ڈھانپ کر بیک ظرف وزمان،...
ہر ماہ ہزاروں افراد بحر ہند کے پانیوں سے گزر کر آسٹریلیا کے ساحل تک پہنچنے کے خطرناک سفر پر روانہ ہوتے ہیں۔
ان میں سے کئی افراد افغانستان، ایران اور سری لنکا میں حالات سے تنگ آکر اپنا ملک چھوڑنے کا یہ مشکل فیصلہ کرتے ہیں۔
لنک
عثمانی دور کے آخری مراحل اور اُن کا متعلقہ کلام
السلام علیکم۔
حضرت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور پر معترض لوگوں نے آخری ایام کے متعلق کئی قسم کی بحیثیں پیدا کرلی ہیں جو دو راز حقیقت ہیں اور اصل واقعات کے خلاف ہیں مثال کے طور پر۔۔۔
١۔ بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ نے...
مجاہد نے ابن عباس رضی اللہ سے روایت کیا ہے کہ میں نے عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ کس وجہ سے آپ کو لقب فاروق پڑا؟؟؟۔۔۔
تو انہوں نے کہا، مجھ سے تین دن پہلے حمزہ رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئے تھے پھر حضرت عمررضی اللہ عنہ نے ان کے اسلام لانے کا واقعہ بیان کرکے اخیتر میں کہا کہ پھر جب میں...
السلام علیکم۔
دوستو!۔ میں استقلال شمارے میں ایک مضمون پڑھ رہا تھا اچھا لگا تو سوچا کہ آپ کے ساتھ بھی شیئر کروں۔
زبان وبیان اللہ تعالٰی کی ایک عظیم نعمت ہے جس سے اس نے انسانوں کو نوازا ہے اُس کے ذریعے تمام مخلوقات پر اُسے فضیلت بخشی ہے۔
الرَّحْمَـٰنُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ خَلَقَ الْإِنسَانَ...
تربیت نفس!۔
کوئی یہ سوال کرسکتا ہے کہ تربیت نفس کا مقصد کیا ہے؟۔
اس کا جواب یہ ہے کہ یہ مختلف تربیتی اسلوب ہیں جن کی ایک مسلمان مرد ہو یا عورت اپنے آپ کو علمی، ایمانی، اخلاقی اور اجتماعی پہلوؤں سے ایک مکمل اسلامی شخصیت میں ڈھالنے کی ہدایت ورہنمائی کرتا ہے اور اسے بشرٰی کمال کی سب سے اونچی...
درس گاہوں سے رقص گاہوں تک "مُنّی کی بدنامی
جب کوئی معاشرہ تہذیب و ثقافت اور میڈیا نسل نو کے اساسی تصور یا فکری ورثے کے فروغ کی بجائے عشق و محبت کے کردار اور بے راہروی کی جانب راہنمائی کرے تو پھر اس ملک و قوم کو اپنے تحفظ و بقا کے لئے طویل جدوجہد کرنا پڑتی ہے ۔ آج ہمارے اکثر تعلیمی اداروں میں...
مولاناثناء اللہ امرتسریؒ
اہل حدیث کا مذہب ہے کہ خلافت ِراشدہ حق پر ہے یعنی حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان ذوالنورین، حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہم خلفاے راشدین تھے۔ ان کی اِطاعت بموجب شریعت سب پر لازم تھی۔کیونکہ خلافت ِراشدہ کے معنی نیابت کے ہیں، حضرت ابوبکرؓ کو حضور ﷺ نے اپنی...
ازروئے حدیث متعہ کی حرمت۔
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں!۔
خیبر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے متعہ کی ممانعت کا اعلان فرما دیا تھا (اخرجہ البخاری ومسلم)۔۔۔
حضرت ربیع بن ثبرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر نکاح...
مجھے کوئی جنتی عمل بتائیں؟؟؟۔۔۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایک اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ! اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔
دلنی علی عمل اذا عملتہ دخلت الجنہ
مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں کہ جب میں اس کو کروں تو جنت میں...
السلام علیکم۔
میں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کے محدث فورم انتظامیہ کی توجہ اس امر کی طرف دلائی جائے کہ یہاں پر عربی میں جو بھی متن پیش کیا جائے ساتھ ہی اُس کا اردو ترجمہ بھی ہو۔۔۔ ہمارے بہت سے قارئین جو عربی سے ناواقف ہیں ان کی اس لاعلمی سے دین مخالف عناصر کامیاب ہوجاتے ہیں ہوتا یہ ہے وہ اپنا مدعا...
من عرفہ نفسہ عرف ربہ (یحیٰی بن معاذ)۔
جس نے خود کو پہچانا اس نے اپنے رب کو پہچانا۔
یحیٰی بن معاذ رازی کا قول ہے (المقاصد الحسنہ صفحہ ٤١٩)۔
اس قول کو صوفی حضرات نے حدیث بنا ڈالا۔
السلام علیکم۔
آج کل پاکستان میں ایس ایم ایس پیغامات بسااوقات موصول ہوتے ہیں جن میں معاشرتی اُمور کو سامنے رکھتے ہوئے اچھے اور اخلاقی انداز میں کلمات کو خوبصورتی سے جمع کر کے اس پوری روایت کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منسوب کردیا جاتا ہے۔۔۔
دوستو! روایات کو وضع کرکے اُمت میں پھیلانے کا یہ کام...
من حفظ علی امتی اربعین حدیثا ینفعون بھا بعثہ اللہ یوم القیامہ فقیھا عالما (علی رضی اللہ عنہ)۔
جس نے میری اُمت میں سے چالیس حدیثیں فائدہ مند یاد کیں قیامت کے دن اللہ اسے فقیہہ اور عالم اٹھائے گا۔
باطل روایت ہے، راوی عبداللہ بن احمد بن عامر طائی اپنے باپ کے طریق سے اہل بیت کی طرف منسوب باطل نسخہ...
وطن سے محبت
حب الوطن من الایمان
وطن کی محبت ایمان ہے
یہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں۔۔۔
سخاوی فرماتے ہیں میں نے اس پر اطلاع نہیں پائی (المقاصد الحسنہ صفحہ ١٨٢)۔۔۔
صفوی کہتے ہیں ثابت نہیں (المضوعات الکبیر صفحہ ١٦)۔۔۔
مسلم معاشرے میں نفسیاتی مسائل کی ابتداء معصیت اور غفلت کے انجام سے رونما ہوتی ہے لیکن ہم ان ذرا سی بات کو نہیں سمجھ پارہے۔۔۔ جو انسان کو گمراہی کی دلدل میں دھنسا دیتی ہے۔۔۔ سزا وجزا، ثواب و عذاب کی ابتداء شروع ہی انسان کےعمل سے ہوتی ہےوہ عمل جو علم کے بغیر ہو؟؟؟۔۔۔ لہذا بنانے والے نے کائنات...
یہ ہی آرزو پریشانی کی وجہ ہے؟
دوستو!۔
اگر زندگی ہمارے عمل کا نام ہے تو اس کے اندر پیدا ہونے والے بگاڑ اور فساد کے ہم خود ہی ذمہ دار ہیں اگر اہم اپنا علاج ہی نہ کرسکیں تو ہمیں اپنے اختیارات کی حقیقت معلوم ہوجانا چاہئے اگر زندگی اپنے پیدا کرنے والے کو ہی نہ مانے تو اسے پریشانی سے کون بچائے ہم اپنے...