الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پھلوں اور اناج میں زکوۃ کے مسائل
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف -مسرہ
اللہ رب العزت نے انسانوں کی تخلیق کرکے ان کی ضروریات کی تکمیل کے سارے اسباب مہیا فرمادئے ۔ کھانے پینے کے واسطے مختلف قسم کی غذائیں ، انواع واقسام کے اناج ، طرح طرح کے میوے ، ہری ہری سبزیاں اورحلال جانوروں کے...
جماع کا طریقہ اور اس کے چندآداب و مسائل
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
دین اسلام انسانی زندگی کے تمام تقاضے بحسن وخوبی پورا کرتا ہے بلکہ زندگی کے تمام امور کےلئےپاکیزہ اصول اور فطری نظام پیش کرتا ہے ۔ اللہ تعالی حق بات کہنے سے نہیں شرماتا، اس نے ہمیں اپنے پیغمبر کے ذریعہ...
حدیث :میری سنت اور خلفاء کی سنت کولازم پکڑو –مفہوم وتقاضے
مقبول احمد سلفی
دفترتعاونی برائے دعو ت وارشاد -طائف
دین اسلام اسی وقت مکمل ہوچکا تھا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم باحیات تھے، اسلام کی تکمیل کے بعد اس میں ایک بات بھی اپنی جانب سے داخل کرنا نئے امور میں سے ہے جن کے متعلق نبی نے فرمایا...
کس کی دعا قبول ہوتی ہے ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب
دعا مومن کی زندگی کا اہم ترین حصہ ہے۔مومن ہرآن وہرلمحہ اس سے جڑا رہتا ہے اور زندگی کے تمام مسائل اپنے خالق ومالک کے سامنے بیان کرتا رہتا ہے۔ خالق اپنے بندوں کی پکار سے خوش ہوتا ہے اور ہروہ چیز عطا...
ایک مظلومہ مطلقہ کا گھر دوبارہ کیسے بسا ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
سوشل میڈیا نے فاصلہ کم دیا، پیغام رسانی نہایت آسان تر کردیا، روابط کا دائرہ وسیع سے وسیع تر کردیا۔ آج ایک جگہ تنہائی میں بیٹھا شخص دنیا کے کونے کونے تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے ، جس سے چاہے...
ماہ رجب اور دورحاضر کے مسلمان
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
اللہ نے سال کے بارہ مہینے کائنات کی تخلیق سے ہی متعین فرمادئے ، ان میں چار مہینوں کو اسی دن سے حرمت بخشی ہے جنہیں اشھرم حرم (ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم، رجب) کہا جاتا ہے ۔ حرمت والے چار مہینوں میں رجب بھی ایک مہینہ...
پیٹیم کا کیش بیک شرعی نقطہ نظر سے
تحریر:مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
انٹرنیٹ کے زمانے میں اکثر تجارت اسی سے جڑ گئی ہیں ، لین دین کا انحصارتو اب سوفیصداس پرہوگیا ہے اور خریدوفروخت کے میدان میں انٹرنیٹ نے کافی سہولیات فراہم کردی ہے ۔ گھر بیٹھے مرضی کا سامان دستیاب ہوجاتا...
غصہ اور اس کے اسباب وعلاج
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
غصہ ایک نفسیاتی کیفیت کا نام ہے ،یہ انسانی فطرت کا حصہ ہے ،اس وجہ سے ہر شخص کے اندر اس فطرت کا وجود ہے اور مشاہدہ میں بھی آتا ہے ۔ ایسانہیں ہے کہ غصہ امیروں کی دولت ہے ، اور فقیر ومسکین کو کبھی غصہ نہیں آتا...
سلفیت اور سلفی کا تعارف قرآن وحدیث کے آئینے میں
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
دین اسلام ایک صاف ستھرا فطری نظام حیات ہے ، اس میں زندگی گزارنے کے تمامتر پاکیزہ اصول موجود ہیں ۔ دراصل اسی دین میں انسانیت نوازی، صلح وآشتی،اتحاد واتفاق، عدل ومساوات، حقوق ومراعات،...
بکری کی استطاعت رکھنے والوں کا مرغیوں سے ولیمہ کرنا
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کہ بخیر ہوں گے!!
ایک آدمی نے ایک سوال پوچھا ہے وہ یہ کہ عقیقہ اور قربانی کا جانور کیا اور کیسا ہو بتا دیا گیا ہے۔ اسی طرح ولیمہ کے سلسلے میں آیا ہے: "اولم ولو بشاۃ" (ولیمہ کرو گرچہ ایک بکری سےکیوں نہ...
کیا نبی ﷺ نے نبوت کے بعد اپنا عقیقہ کیا تھا ؟
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب
اس مختصر مضمون میں جاننے کی کوشش کریں گے کہ نبی ﷺ نے اپنا عقیقہ کیا یا نہیں ؟ چنانچہ السنن الکبری للبیہقی کی روایت سند ومتن کے ساتھ پیش ہے ۔
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ...
ویسٹیج مارکیٹنگ میں ممبرسازی کا شرعی حکم
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ)
اس وقت ویسٹیج (Vestige) نامی نٹورک مارکٹنگ کا لوگوں میں بڑا چرچا ہے ، کئی سالوں سے یہ کمپنی ملٹی لیول تجارت کے میدان میں کام کررہی ہے ، عوام کی اکثریت اس کمپنی پر اعتماد رکھتی ہے اور ایک کثیر تعداد...
میت کی طرف سے عمرہ کرنے کا حکم
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
آج زمانے کی ترقی ، وسائل کی فراوانی، دولت کی کثرت اور اسفار کی سہولت فراہم ہونے سے حج وعمر ہ جیسی عظیم الشان عبادات کی ادائیگی میں کافی آسانی پیدا ہوگئی ہے ۔ یہ اللہ کے عظیم فضل واحسان میں سے ہے ۔ اس فضل سے بہت...
ایام بیض کے روزوں کی فضیلت اور خواتین کے لئے خصوصی فائدہ
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
روزہ روحانی قوت کا اہم مظہر ہے ، اللہ تعالی نے قرآن میں روزہ کو تقوی کا سبب قرار دیا ہے ۔ آج کے پرفتن دور میں قدم قدم پر آزمائشیں ہیں ، برائیاں بام عروج پر ہیں ۔ آنکھ بند ہونے تک ہی...
ضیافت کی اہمیت اور اس کے آداب
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ)
مہمان نوازی کی اسلام میں بڑی قدرومنزلت ہے مگر آج کے مادی دور میں مسلمان اس صفت سے عاری ہوتے نظر آرہے ہیں۔ تھوڑے بہت ہوں گے جنہیں اللہ کی توفیق سے مہمان نوازی کا شرف حاصل ہوجاتا ہے جبکہ اکثر کے حصے میں...
کیا زیبراحلال ہے ؟
تحقیق: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
برصغیر کے مسلمانوں میں زیبرا کے متعلق شبہ پایا جاتا ہے کہ یہ جنگلی گدھا ہے یا کوئی اور جانور ہے ؟ اگر کوئی اور جانور ہے تو اس کے کھانے کا کیا حکم ہے ؟ میں نے بعض علماء کو بھی اس موضوع میں مشکوک پایا ہے، اس وجہ سے...
کیاسعودی عرب کے منطقہ قصیم میں پانی کا چشمہ ابلنا قیامت کی نشانی ہے ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب
محمد ﷺ نے قیامت کی چھوٹی بڑی بہت ساری نشانیاں بیان کی ہیں، چھوٹی نشانیوں میں سے کتنی ظاہر ہوچکی ہیں اور کتنی ظاہر ہونا باقی ہیں۔ قیامت کی چھوٹی نشانیوں...
مشکلات کا سامنا کیسے کریں ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
آج ہرکوئی اپنی مشکلات کا رونا روتا ہے، جہاں دیکھوں دوسروں سے دکھ پریشانی بیان کررہاہوتاہے۔ مشکلات کو اپنے دل میں دبا نہیں پاتا، حزن وملال کا ہرجگہ برملا اظہار کرتا ہے ۔ ہم کیوں سمجھتے ہیں کہ زندگی میں...
طلاق ثلاثہ پہ عقلی دلیل کا عقلمندانہ جائزہ
تجزیہ نگار: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
قرآن وحدیث کے دلائل سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک شخص کو ایک بار میں ایک ہی طلاق دینے کا اختیار ہے ، دوسری طلاق دوسری بار دے سکتا ہے اور تیسری طلاق تیسری بار۔ اللہ نے اس طرح متعدد اوقات میں...
اہل تقلید کوسلفیت سے خوف کیوں ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ)
سلفیت رسول اللہ ﷺ اور آپ کے اصحاب کا طریقہ ومنہج ہے ، سلفی حضرات اسی منہج اور طریقہ کے عین مطابق اپنی زندگی گزارتے ہیں ۔ امت مسلمہ میں سلفی کے علاوہ تمام فرقے، جماعتیں اور مسالک احکام ومسائل میں منہج...