الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مسلمان ڈرنے والی قوم نہیں ہے
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرطائف-سعودی عرب
جب سے ہندوتوا کو بنیاد بنانے والی اور اسے فروغ دینے والی حکومت برسرے اقتدار آئی ہے تب سے ملک میں بدامنی ، دہشت گردی اور فساد کو بڑھاوا ملا ہے ، اس حکومت سے پہلے بھی ملک میں فساد پائے جاتے تھے مگر اس قدر زیادہ...
ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرطائف، سعودی عرب
ظلم کو قیامت کی تاریکی کا نام دیا گیا ہے ، اس تاریکی کو دنیا میں ہرگز برداشت نہیں کرنا چاہئے مگر ہم کمزور ہیں ظلم کا خاتمہ کیسے کریں اور ظالموں کو کیفرکردار تک کیسے پہنچائیں؟آج ہندوستان میں مسلمانوں پر...
مسلمان حساس اور بیدار قوم ہے،مسئلہ قیادت کا ہے۔
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرطائف ،سعودی عرب
جب بھی مسلمانوں کے ساتھ سیاسی معاملات پیش آتے ہیں اور انہیں مشکلات کا سامنا کرناپڑتا ہے توعموما تجزیہ نگاروں میں ایک جملہ گردش کرتا نظر آتا ہے کہ مسلمان بے حس ہیں ،بے ضمیر ہیں ، مردہ قوم...
سوشل میڈیا اور گنہگار آنکھیں
تحریر:مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف (مسرہ)
اللہ نے انسانوں کے لئےدنیا میں سیکڑوں قسم کی نعمتیں مہیا فرمائی ہیں جن کو احاطہ شما رمیں لانا محال ہے ، خود انسان کا وجود اس کی ایک عظیم کاریگری اور بیش بہا نعمت ہے ۔اس نے انسانی جسم کے اندر ہی نہ جانے کتنی...
سردی کے موسم میں مومن کا مومنانہ کردار
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
اللہ تعالی کا بے پایاں احسان وکرم ہے کہ اس نے ہمیں مختلف قسم کے موسم سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر فرمایا، مختلف قسم کے یہ مواسم انسانی زندگی میں حسن ولطافت کا اضافہ کرتے ہیں۔انسانی فطرت میں...
مسجد کے لاؤداسپیکر سے میت کا اعلان کرنا
تحریر:مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف مسرہ
مسجد کے لاؤڈاسپیکر سے میت کی خبردینے سے متعلق عوام میں تردد پایا جاتا ہے ، اس تردد کو دور کرنے کی غرض سے میں نے ایک حقیر سی کوشش کی ہے ،اللہ مجھے اس معاملے میں درست بات کی طرف رہنمائی فرمائے ۔ اللھم...
کیا ولی لڑکی کو نکاح کی عام اجازت دے سکتا ہے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برائے مہربانی وضاحت سے رہنمائی کیجئے گا، جزاک اللہ خیراً
حضرت اگر ولی زبانی لڑکی سے کہتا ہے کہ آپ اپنی مرضی سےجہاں چاہیں شادی کریں یا پھر ہمیں بتائیں تاکہ ہم آپ کا نکاح کرائیں ۔واضح رہےکہ اس اجازت کے متعلق صرف...
بیماری اور صدقہ وخیرات
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،طائف-سعودی عرب
بیماری اس خالق کی طرف سے ہے جس نے پوری کائنات بنائی ، زندگی اور موت پیدا فرمائی ، ہم انسان کو ایک بہترین ڈھانچے میں تمام مخلوقات سے ممتاز عقل وسمجھ دے کر بنایا۔اسی کے ہاتھ میں ہماری سانسیں ، جسم وجاں اور ہرقسم کی حرکات...
قادیانیت کے بڑھتے قدم اورہماری ذمہ داریاں
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف (سعودی عرب)
عقیدہ ختم نبوت ، عقائد کے باب میں ایک اہم ترین عقیدہ ہے ۔ عہد رسول سے ہی اس عقیدہ کی حفاظت کی گئی ہے اور آج تک بلکہ یہ کہہ لیں قیامت تک منہج سلف پر چلنے والےکما حقہ اس کی حفاظت کرتے رہیں گے ،...
دین اسلام سراپا عدل ہے
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرطائف
عدل حق، برابری، یکسانیت اور راست کے معنی میں مستعمل ہوتا ہے ۔ دنیا کا کوئی بھی نظام عدل سے خالی ہونے پر نظام کہنے کے لائق نہیں ہے ۔ نظام کہتے ہی ہیں سیدھی راہ کو۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام کا سارا نطام عدل پر قائم ہے ،بالفاظ دیگر...
اسقاط حمل پہ دیت وکفارہ کا حکم
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف(مسرہ)
آج انسانی جان کی قیمت گاجرمولی سے کمتر معلوم ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ قتل جیسے سنگین جرائم اب کھیل تماشہ بن گیا ہے۔ قاتلوں کے خلاف کوئی سخت اقدام نہیں بلکہ اکثر قاتلوں کی پشت پناہی کی جاتی ہے ۔ پشت پنانی...
کالے یرقان کا جنگلی کبوتر سے علاج کی شرعی حیثیت
تحقیق: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ)
یرقان جسے انگریزی میں (Hepatitis) کہتے ہیں ، یہ ایک قسم کا مرض ہے جو جگر سے متعلق ہے جو دراصل وائرس ہے اور دوسروں میں منتقل بھی ہوتا ہے۔اس کی پانچ اقسام ہیں ۔ ہیپاٹائٹس اے، ہیپاٹائٹس...
اونٹ کی ہڈی سے جادوئی علاج کی حقیقت
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف -مسرہ
لوگوں میں اصل دین کی معلومات نہ ہونے کے سبب مختلف قسم کی گمراہیاں پائی جاتی ہیں ، افکار ونظریات سے لیکر عقائد وایمان کے باب تک میں بہکے اور بھٹکے ہوئے ہیں ۔ اللہ تعالی نے کس قدر واضح اور روشن دین...
آج کے ظالم مسلمان
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر طائف
اس کائنات کا خالق عظیم عادل ومنصف ہے ، وہ اپنے عدل وانصاف سے دنیا والوں کی نگرانی کر رہا ہے بلکہ کائنات کی ساری مخلوقات کے ساتھ انصاف کرتا ہے اور کسی پر بھی ذرہ برابر ظلم نہیں کرتا مگر انسان ہے کہ ایک دوسرے پر ظلم کرکے دنیا کا...
بیٹھ کر نماز پڑھنے کے احکام
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر طائف
اللہ تعالی نے دین آسان بنایا ہے ، یہی وجہ ہے کہ اپنے بندوں کو دین پر عمل کرنے کے لئے ان کی طاقت وقدرت سے زیادہ مکلف نہیں بنایا ہے ، اللہ تعالی کافرمان ہے : لا يكلف الله نفساً إلا وسعها(البقرة: 286)ترجمہ:اللہ تعالی کسی جان کو...
ترک دعوت موجب ہلاکت ہے
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ) سعودی عرب
اسلام اللہ کا پیارا دین ہے ، یہ پیارا دین خوبصورت باتوں ، حسین تعلیمات ، پاکیزہ عقائد اور عمدہ فکروخیال پرمشتمل ہے ، دراصل اسی دین میں تمام دنیا والوں کے لئے امن وراحت اور سکون واطمینان ہے ۔ جس کو بھی...
اہل بیت اور ان کا مقام ومرتبہ
تحریر: مقبول احمد سلفی
داعی اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف(سعودی عرب)
کائنات کی سب سے افضل ہستی، سید البشر اور امام الانبیاء کے گھرانے والوں کو اہل بیت کہا جاتا ہے ۔اس نسب اور خاندان سے ہونا دنیا کا سب سے بڑا اعزاز واکرام ہے، یہی وجہ ہے کہ بہت سے عربی وعجمی مسلمان اس...
بندوں کو سب سے زیادہ امید دلانے والی آیت
______________________
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
اللہ کی مکمل کتاب قرآن حکیم بندوں کے لئے سکون کا باعث ہے، ہدایت کا سامان ہے اور زندگی کے ہرموڑ پر انہیں امید دلاتی ہے ۔اس لئے اسے سینے سے چمٹائے رکھنے، حرزجان بنائے رکھنے،...
طالبان علوم نبوت کے نام
مقبول احمد سلفی
دفترتعاونی برائے دعوت وارشاد ،مسرہ،طائف (سعودی عرب)
آج بڑی تعداد میں اسلام کے دعویدار ملت اسلامیہ سے خارج نظر آتے ہیں ۔ توحید سے منحرف، دین حنیف کی دعوت دینے سے قاصراور عملا شریعت سے کوسوں دور ہیں جبکہ انہیں گمان ہے کہ وہی اسلام کے حقیقی...
مسلم خواتین کے سر کے بال کے احکام
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف -مسرہ-سعودی عرب
اللہ رب العزت نے عورت کی تخلیق کرکے کائنات کا حسن دوبالا کردیا ہے ، ہے تو یہ صنف نازک مگر کائنات کی بڑی حسین چیز ہے۔جب ایک مرد نکاح کے ذریعہ عورت کے ساتھ اپنی زندگی شروع کرتا ہے تو پھر اللہ...