الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز عیدین کی تکبیرات کی تعداد
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر ، طائف
نوٹ : لاک ڈاؤن کے دوران عیدالفطر سے متعلق میری تحریرمیں نماز عید کی پہلی رکعت کی تکبیرات میں تکبیرتحریمہ کے بعد چھ تکبیرات کا ذکر ہے جبکہ ہندوستان میں سات تکبیرات پر اہل حدیث عمل کرتے ہیں اس وجہ سے کافی لوگوں نے...
گل منجن اور رمضان المبارک کا روزہ
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
گل کا استعمال بہت سے لوگ منجن کے طور پر کرتے ہیں اور چونکہ اس میں نشہ پایا جاتا ہے اس وجہ سے لوگوں میں اس بات کے متعلق تشویش پائی جاتی ہے کہ کہیں یہ مفسد صوم تونہیں چنانچہ متعدد متعارفین وغیرمتعافین نے مجھ...
لاک ڈاؤن اور مردوزن کے لئے اعتکاف کا مسئلہ
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(سعودی عرب)
لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں بہت سارے مسائل پیدا ہوئے انہیں میں سے ایک مسئلہ اعتکاف کا بھی ہے ۔ رمضان المبارک کے افضل اعمال میں سے اعتکاف کے لئے بھی لاک ڈاؤن رکاوٹ بن رہا ہے ، ایسے میں اکثر حلقوں...
حاملہ اور مرضعہ رمضان کے چھوٹے روزوں کی قضا کرے گی
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوہ سنٹر طائف
حاملہ اور مرضعہ کے چھوٹے روزوں سے متعلق اہل علم کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے ، میں نے اختصار سے اس مسئلے کو بیان کرنے کوشش ہے ، اللہ سے دعا ہے کہ مجھے صواب ودرستگی کی توفیق دے۔
حاملہ(حمل والی) اور...
مئی میں ثریا ستارہ طلوع ہونے سے کورونا ختم ہونے کی افواہ
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
لوگوں میں ایک خبر گردش کررہی ہے کہ "جب ثریا ستارہ طلوع ہوتا ہے تو زمین پر وبائی امراض ختم ہوجاتے ہیں اور علم فلکیات کے حساب سے ثریا ستارہ 12 مئی کو طلوع ہونے والا ہے اس لئےکورونا...
لاک ڈاؤن اور گھروں میں تراویح کے مسائل
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
اس میں کوئی شک نہیں کہ بروقت دنیا کے حالات سازگار نہیں ہیں خصوصا ہندوستان میں مسلمان قسم قسم کی آزمائشوں سے گزررہے ہیں ۔ حکومتی اعلان لاک ڈاؤن کی وجہ سے رمضان المبارک جیساخیروبرکت کا مہینہ متاثر ہوتا...
علماء کی شخصیت میں تواضع کی ضرورت
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ) سعودی عرب
دنیاوی علوم تقریباشہرت و معیشت سے جڑے ہوئے ہیں اس وجہ سے جو آدمی جس قدر بڑے علوم سے جڑا ہوا ہوگا اور جتنی بڑی ڈگری ہولڈر ہوگا اتنا ہی وہ مشہور ہوگا، اس کی شہرت ہوگی اور اس کا عوام سے اسی قدر...
کورونا وائرس اور نماز جمعہ کے متعلق عوام کی بے چینی کا حل
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب
جب سے کورونا کی مصیبت عام ہوئی ہے ، کئی قسم کے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور لوگوں میں کچھ مسائل پر بیحد بے چینی پائی جاتی ہے بلکہ آپس میں نوک جھونک کی نوبت آجاتی ہے ۔ ان...
ڈاکٹرمحمد لقمان سلفی رحمہ اللہ کی زندگی سے چند اسباق
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
زندگی اور موت کا کھیل پرانا ہے ، اس پہ کسی کو حیرت واستعجاب نہیں ہے، ہاں افسوس اس موت پر بیحدہوتا ہے جس سے اہل زمانہ فائدہ اٹھا رہا تھا۔ہم سب روزانہ کتنی لاشیں دیکھتے ہیں بلکہ آج...
کرونا وائرس سے متعلق مسائل اور ان کا شرعی حل
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ (طائف) سعودی عرب
ایک وبا کی وجہ سے پوری دنیا میں خوف کا ماحول بنا ہواہے، لاکھوں لوگ اس کی لپیٹ میں ہیں اور ہزاروں کی موت بھی واقع ہوچکی ہے ، روز بروز اموات کا سلسلہ جاری ہے اور وائرس کی...
اسلام کا حفظان صحت کرونا وائرس کے تناظر میں
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر شمالی طائف (مسرہ)
اسلام اپنی صاف ستھری اور پاکیزہ تعلیمات کے ذریعہ اپنے ماننے والوں کو ہرچیز میں پاکیزگی کا اہتمام کرنے کا حکم دیتا ہے ، ایسی کوئی چیز کھانے پینے سے منع کرتا ہے جس سے انسانی جسم اور صحت کو...
جمعہ کے دن عذر کی وجہ سے نماز جمعہ نہ پڑھ سکیں تو کیا کریں ؟
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر -مسرہ- طائف
جمعہ بہت ہی اہم ترین دن ہے ، بڑی اہمیت وفضیلت کا حامل ہے لیکن اس دن کبھی ایسا عذر بھی درپیش ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے کبھی ہم انفرادی طور پر تو کبھی اجتماعی طور پرنماز جمعہ ادا...
کرونا وائرس کے خوف سے گھروں میں نماز ادا کرنا
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر طائف (مسرہ)
بعض خلیجی ممالک جن میں سعودی عرب بھی شامل ہےوہاں حکومت کی جانب سے مساجد میں پنچ وقتہ اور نماز جمعہ پر پابندی لگانے سے عوامی حلقہ میں اکثر یہ سوال گردش کررہاہے کہ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے ، کیا قرآن...
عدت میں نکاح کا حکم
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر شمالی طائف (مسرہ)
عورتوں میں ایک برائی پھیلتی نظر آرہی ہے وہ یہ ہے کہ عدت کے دوران ہی دوسرے مرد سے شادی کرلیتی ہے جبکہ اللہ تعالی نے عدت گزارنے والیوں کو اپنی عدت مکمل کرنے اور مردوں کو ان کی عدت گزرجانے کے بعد ان سےنکاح کرنے کا...
ایمیزون پر افلیٹ مارکیٹنگ کی شرعی حیثیت
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرمسرہ، طائف
پہلے ایمیزون(Amazon) اورافلیٹ مارکیٹنگ(Affiliate Marketing) دو الفاظ کو سمجھ لیں پھر ان کی شرعی حیثیت بتاؤں گا۔ ایمیزون انٹرنیٹ پر مبنی برقی تجارت ہے جو عالمی سطح پر امریکہ کی سب سے بڑی برقی تجارت ہے ۔...
سب سےزیادہ طاقتور کون ہے ؟
تحریر:مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف
انسان بہت ہی کمزور مخلوق ہے ، اپنی پیدائش سے لیکر موت تک ہرپل اورہرلمحہ اپنے خالق کی مہربانی کا محتاج ہے ۔ہاتھ وپیر میں چلنےپھرنے ،اٹھنے بیٹھنے اور کام کاج کرنے کی طاقت۔ ناک ، کان اور آنکھ میں سونگھنے ، سننے اور دیکھنے...
وقت کی اہمیت (نئے سال کے پس منظر میں)
تحریر:مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف(مسرہ)
جنوری آتے ہی پچھلا سال پرانا اور آنے والا "نیا سال" ہوجاتا ہے، اس موقع پر پہلی جنوری کو دنیا بھر میں لوگ خوشیاں مناتے ہیں ، خوشی منانے کے نام پرمذہبی یاسماجی خدمات نہیں انجام دی جاتیں بلکہ کفرومعصیت...
زمین وآسمان کا مالک اور سارے جہان کا بادشاہ اللہ ہے
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرطائف
پاک ہے وہ اللہ جس کی بادشاہت ہمیشہ سے زمین وآسمان پر قائم ہے ، اسی کے لئے اعلی صفات اور بلندی وپاکیزگی ہیں۔ وہ ہرعیب سے پاک اور تمام قسم کی خوبیوں کا مالک ہے۔جس طرح وہ ساتوں آسمان اس کے اختیار وقدرت...
سورج و چاند گرہن اور روہت ہلال
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرطائف
سورج او رچاند دونوں اللہ کی مخلوق اور اس کی عظیم نشانیاں ہیں ، ان دونوں چیزوں میں اللہ نے مخلوق کے لئے سیکڑوں فوائداورمظاہر رکھے ہیں ، ان مظاہر میں سے سورج وچاند گرہن بھی ہے ۔ سورج یا چاند میں گرہن لگنا بطور عذاب ہے ، اللہ...
ظالم فرعون پر اللہ کا عذاب اورعبرت ونصیحت
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ) سعودی عرب
ظلم اندھیرا ہے ، فساد فی الارض ہے اور کرہ ارض پردنیا کا سب سے بڑا گناہ ہے ۔ اللہ تعالی شرک کے علاوہ اپنے نفسوں پراور اللہ کےحق میں ہوئے ظلم وزیادتی کو چاہے تو معاف کرسکتا ہے مگربندوں...