الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط- ۲۳)
جواب از مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ طائف-سعودی عرب
سوال(1):عورتوں میں یہ خیال عام ہے کہ بیوہ چار ماہ دس دن کسی اجنبی مرد کے سامنے نہیں آسکتی ہے اور نہ اس سے کوئی بات کرسکتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟
جواب: عورتوں کا یہ خیال غلط ہے بلکہ افسوس کی...
پریشانی کے وقت نماز کے ذریعہ اللہ سے مدد طلب کرو
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف
انسانی زندگی دو حصوں پرمشتمل ہے ، ایک حصہ آرام وراحت سے متعلق ہے تو دوسرا حصہ تکلیف وپریشانی سے متعلق ہے یعنی انسان کو کبھی زندگی میں آرام ملے گا تو کبھی وہ تکلیف میں بھی ہوسکتا ہے ۔ ایک مومن کے لئے...
عمل میں ریاکاری کے نقصانات
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف
ریاکاری ایک ایسا عمل ہے جس کا تعلق دل اور نیت سے ہے اس لئے اس کا ادراک وشعور دوسرے کو کم ہوتا ہے مگر ریاکار اس سے بخوبی واقف ہوتا ہےکہ اس کے دل میں کیا چل رہا ہے اور کس نیت سے عمل کررہا ہے ؟ اس لئے دوسرے کو اس بات کی اجازت بھی...
دل کی غفلت اور اس کی علامات وعلاج
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ طائف
اللہ تعالی نے جتناخوبصورت انسانی جسم بنایا ہے اتنا ہی خوبصورت دل بھی بنایا ہے، یہ اپنی صورت میں بھی حسین وجمیل ہے اور روحانی طورپر بھی صاف وشفاف ہے ۔جس طرح خارجی اور ضرررساں عوامل سے جسم متاثر ہوتا ہے اور مرض وتکلیف...
اپنے اندر فکر آخرت کیسے پیدا کریں ؟
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ طائف
آئے دن ہم دیکھتے ہیں کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ پیدا ہورہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں وفات پارہے ہیں ، دنیا میں ہرآنے والایہاں سے جارہا ہے اس لئے اس بات میں کسی کو شک واختلاف نہیں کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہرکسی...
پرپال یعنی ایڈی سینس سے پیسہ کمانے کا حکم
مقبول احمد سلفی/ اسلامک دعوۃ سنٹر ، طائف
پرپال(Prpal) جس کا موجودہ نام ایڈی سینس (Adisence)ہے ، اس کے صارفین کا کہنا ہے کہ اس کا قیام ۲۰۰۴ میں عمل میں آیا جبکہ پاکستان میں اس کی آمد ۲۰۱۵ بتائی جاتی ہے ۔ ایڈی سینس ایک ڈیجیٹل اشتہاری(Advertising) کمپنی...
اللہ کی نظر میں کامیاب کون ہے؟
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوہ سنٹر مسرہ- طائف
دنیا میں آنے والا ہرآدمی خودکو کامیاب بنانا چاہتا ہے اور کامیابیوں کی حصولیابی کے لئے ہرممکن جتن کرتا ہے اور جب من مرضی کی چاہت پوری ہوجاتی ہے تو سمجھتا ہے کہ وہ اب کامیاب ہوگیا۔ لوگوں کی طبیعتیں مختلف ہیں اس لئے ان کی...
معاشیات سے متعلق سوال وجواب
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر مسرہ طائف
سوال(1):ایک مسئلہ یہ کہ کسی کمپنی کے جائز products سیل کرنے پر کمیشن دیا جاتا۔ایک لاکھ کا پروڈکٹ سیل کریں تو 25 فیصداور 5 لاکھ کا سیل کریں تو 40 فیصد کمیشن ملتا ہے اور اس کمپنی میں شامل ہونے کے لئے نقدا 70000...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط:22)
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ- طائف
سوال (1):جب میں گھر میں نمازپڑھتی ہوں تو کبھی کبھار گھر میں نامحرم آجاتے ہیں تو کیا نماز میں چہرےکاپردہ کرنا ہوگا اس بات کی جانکاری کے ساتھ کہ ہمارے یہاں مشہور ہے کہ نماز میں چہرے کاپردہ نہیں...
اعمال صالحہ کی طرف جلدی کرنا
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ –طائف
نبی نوع آدم کی فطرت میں اللہ تعالی نے عجلت رکھی ہے اس عجلت کا پرتو ہمیں انسانی زندگی میں نظر آتا ہے خصوصا کفرومعصیت کے ارتکاب میں جبکہ اللہ تعالی بندوں کو ڈھیل دیتا ہے ، وہ اہل معصیت کی طرح عذاب دینے میں جلدی نہیں...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط-21)
جواب از مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرمسرہ –طائف
سوال(1): کیا عورت اپنے ہار میں کعبہ کی تصویر لگاسکتی ہے اور ایسا ہار لگاکر حمام جا سکتی ہے ؟
جواب: کعبہ مسلمانوں کا قبلہ اوربہت ہی مقدس جگہ ہے ،اس کی جانب تھوکنے سے بھی ہمیں منع کیا گیا ہے اور...
سوشل میڈیا پر عورتوں کا علمائے کرام سے سوال کرنا
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ – طائف
سائنسی ترقیات کی وجہ سے علمی شعبوں میں بھی بیحدترقی ہوئی ہے ،علم گویاکٹورے میں سما گیا ، اس علمی ترقی نے مسافت کو بے معنی کردینے کے ساتھ ایک جگہ بیٹھے دنیاکے کسی کونے سے رابطہ کرنااور کچھ بھی استفادہ...
سوشل میڈیا پہ معصوم لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر –مسرہ(طائف)
جوخواتین سوشل میڈیا سے جڑی ہوئی ہیں ان کے سامنے بہت سارے مسائل ہوتےہیں اس لئےانہیں بہت احتیاط سے سوشل سائٹ کا استعمال کرنا چاہئے خصوصا جب آپ کسی سے چیٹ کرتے ہیں ۔ آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس پلیٹ...
موجودہ صورتحال میں معاشی حالات کیسے درست کریں؟
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ – طائف
میرے پاس بہت سارےعام لوگوں کی طرف سے یہ میسج آرہا ہے کہ کوئی ایسا وظیفہ بتائیں جس کے پڑھنے سے روزگار مل جائے اور معاشی مسئلہ دور ہوجائے جبکہ اہل علم کی جانب سے مالی امداد کے پرائیویٹ پیغامات موصول...
آن لائن کوئزکمپیٹیشن/تعلیمی مسابقہ میں داخلہ فیس کی شرعی حیثیت
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
آج کل بڑی تعداد میں آن لائن کوئز کمپیٹیشن اور آن لائن تعلیمی مسابقہ کرائے جارہے ہیں، مدارس وجامعات کی بندی میں ان کا بہتر بدل اور وقت کا بہترین استعمال ہے تاہم بعض کوئز اور...
اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ- طائف
جب کوئی عورت یہ سنتی ہے کہ اس کا شوہر دوسری شادی کرنے والا ہے اس وقت سے اس عورت کی زندگی میں زلزلہ سا برپاہوجاتا ہے پھر دونوں میاں بیوی میں جھگڑے لڑائی، مارپیٹ ، گالی گلوج حتی کہ دوخاندانوں...
متیمم کو نماز پڑھتے وقت یا بعد میں پانی مل جائے
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر مسرہ -طائف
بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ نماز کے وقت وضو کرنے کے لئےپانی دستیاب نہیں ہوتا تو انسان تییم کرکے نماز پڑھنے لگ جاتا ہے اور جیسے نماز شروع کرتا ہے یا نماز پڑھنے لگ جاتا ہے اسی دوران پانی کی موجودگی کا...
ایک عظیم ذکر" رَضيتُ باللَّهِ ربًّا، وبالإسلامِ دينًا، وبِمُحمَّدٍ رسولًا" کا عظیم فائدہ
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر مسرہ -طائف
اللہ کا ذکر جسم وروح کی غذا ہے ، اسی سے انسان کا جسم اور اس کی روح زندہ وباقی رہتی ہے ۔ جو اللہ کے ذکر سے غافل اور اس کی یاد سے دور ہوجاتا ہے وہ نہ صرف بہت...
کیامردو عورت کی شرمگاہ ملنے سے غسل واجب ہوجاتا ہے؟
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر طائف
بیوی کھیتی ہےلہذا ممنوع طریقوں کو چھوڑ کر مرد اپنی بیوی سے جس طرح چاہے لذت حاصل کرسکتا ہے ۔ لذت اندوزی کے مختلف طریقوں میں دوشرمگاہوں کا آپس میں ملنا بھی ہے خواہ کپڑوں کے اوپر سے ہو یا بغیر کپڑوں کے...