• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب

    قبروالوں کو کیوں سلام کیا جاتا ہے؟ مقبول احمد سلفی دعوہ سنٹر جدہ- حی السلامہ(21.09.2022) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تعلیم دی ہے کہ جب ہم کسی مسلمان بھائی سے ملاقات کریں یا اس کے پاس سے گزریں تو اسے سلام کریں ۔ سلام کرنا مسنون عمل ہے اور کسی پر سلام کیا جائے تو اس کا جواب دینا واجب...
  2. مقبول احمد سلفی

    جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب

    جنازہ سے متعلق ایک بہن کے تین سوالات جواب از مقبول احمد سلفی دعوہ سنٹر جدہ پہلا سوال : میت کو غسل سے پہلے اس کا سر یا پیر قبلہ کی طرف کیا جائے گا؟ جواب: جب کسی آدمی پر عالم نزاع طاری ہوجائے یعنی موت کے وقت یا کسی کی وفات ہوجائے تو میت کو قبلہ کی جانب دائیں پہلو پر لٹایا جائے یا چت ہی لٹادیں...
  3. مقبول احمد سلفی

    جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب

    نماز جنازہ میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھنے کی صراحت نہیں ملتی ہے اس لئے نہ پڑھا جائے تاہم عمومی طورپر نماز میں ثنا پڑھنا مسنون ہے اس لحاظ سے ثنا پڑھتے ہیں تو کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔
  4. مقبول احمد سلفی

    جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب

    دائمی فتوی کمیٹی کے فتاوی جات (دوسرا ایڈیشن) (7/386)میں ہے کہ: "سیمنٹ سے بنی ہوئی اینٹوں کیساتھ قبر بنانا، یا قبر کو سیمنٹ سے بنی ہوئی سلیپ سے ڈھانپنا سنت کے خلاف ہے، افضل یہی ہے کہ گزشتہ دلائل کی بنا پر کچی اینٹوں سے قبر کو بند کیا جائے، لیکن اگر زمین کی ساخت کے مد نظر رکھتے ہوئے ایسے کرنے کی...
  5. مقبول احمد سلفی

    عقائد سے متعلق چند سوالوں کے جواب

    عقائد سے متعلق چند سوالوں کے جواب جواب از مقبول احمد سلفی (جدہ دعوہ سنٹر، سعودی عرب) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سوال(1): کیامردے سنتے ہیں اور انکے لیے جو ختم دلاتے وہ ان تک پہنچتاہے، اسی طرح جمعرات کو جو روٹی حلوہ انکے نام بھیجا جاتا وہ کھاتے ہیں یا اسکا...
  6. مقبول احمد سلفی

    طبی فوائد کے لئے دس منٹ کا لمبا سجدہ کرنا

    طبی فوائد کے لئے دس منٹ کا لمبا سجدہ کرنا تحریر:مقبول احمد سلفی/جدہ دعوہ سنٹر- حی السلامہ 92 نیوز چینل کے نمائندہ جنید اقبال کی ایک ویڈیو میرے پاس چیک کرنے کے لئے آئی جس میں جنید صاحب دس منٹ کے طویل سجدے کے طبی اور روحانی فوائد بیان کررہے ہیں ۔ شروع میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ایک...
  7. مقبول احمد سلفی

    حج کرنے کی نیت سے بیت اللہ کا پیدل سفر کرنا

    حج کرنے کی نیت سے بیت اللہ کا پیدل سفر کرنا مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، حی السلامہ –جدہ ان دنوں بہت سے لوگ اس سوال کا جواب جاننا چاہتے ہیں کہ کیا حج کی نیت سے بیت اللہ کا پیدل سفر کرنا صحیح ہےجبکہ آج سفرکی بہت ساری سہولیات میسر ہیں ؟ اس سوال کا جواب احادیث رسول میں تلاش کرتے ہیں تو اس...
  8. مقبول احمد سلفی

    حج وعمرہ میں عورتوں کے احرام کا لباس

    حج وعمرہ میں عورتوں کے احرام کا لباس تحریر: مقبول احمد سلفی /اسلامک دعوۃ سنٹر، جدہ سب سے پہلے یہاں مرد وعورت کویہ جان لینا چاہئے کہ کسی کپڑے یا لباس کا نام احرام نہیں ہے بلکہ حج یا عمرہ کی نیت کرنےکو احرام کہا جاتا ہے اس وجہ سے مرد اور عورت دونوں کا احرام ایک ہی ہے،وہ ہے نسک (حج وعمرہ)کی نیت...
  9. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں عورت کا ختنہ – احکام ومسائل

    اسلام میں عورت کا ختنہ – احکام ومسائل تحریر: مقبول احمد سلفی/اسلامک دعوۃ سنٹر، حی السلامہ –جدہ اسلام میں ختنہ ایک فطری عمل ہے لیکن غیرمسلموں کی طرف سے اس پر مختلف سوالات اٹھائے جاتے ہیں، وجہ اسلام دشمنی ہے ۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ختنہ ایک امتیازی مذہبی پہچان ہے جس کی وجہ سے کسی مسلمان کادوسرے ادیان...
  10. مقبول احمد سلفی

    صحابہ کرام اور آل بیت کے درمیان مشفقانہ تعلقات

    صحابہ کرام اور آل بیت کے درمیان مشفقانہ تعلقات مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، حی السلامہ –جدہ حضرت محمد ﷺ پر جو شریعت اللہ نے اتاری ہے اس شریعت پر چلنے والوں کی بہترین مثال صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں ۔ قرآن وحدیث کی تعلمات کو احسن طریقے سے اپنی زندگی میں نافذ کرنے والی یہی...
  11. مقبول احمد سلفی

    میت کی طرف سے عمرہ کرنے کا حکم

    بال کٹانے میں کئی اعمال ہوتے تب اس کی کوئی ترتیب ہوتی ، یہاں ایک ہی عمل ہے ، خاتون عمرہ کرکے انگلی کے ایک پور کے برابر سر سے بال کاٹ لے ۔
  12. مقبول احمد سلفی

    شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا رمضان کے تیسرے جمعہ سے متعلق وظیفہ

    شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا رمضان کے تیسرے جمعہ سے متعلق وظیفہ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ -طائف رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ سے متعلق پاکستان کے ایک معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی صاحب (اپنی جماعت کے حلقہ میں شیخ الاسلام سے ملقب ہیں) کی ایک آڈیو واٹس ایپ پر کافی دنوں سے...
  13. مقبول احمد سلفی

    بیت المال کا نقدی اموال سے ضرورت کی اشیاء خریدکردینا

    بیت المال کا نقدی اموال سے ضرورت کی اشیاء خریدکردینا جواب: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر-مسرہ-طائف رمضان المبارک کے موقع سے مالدارلوگ عموما اپنے مال کی زکوۃ نکالتے ہیں ،ان میں سے بعض تو خود سے غرباء ومساکین اور مستحقین میں زکوۃ تقسیم کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ دینی مراکز اور بیت المال نامی...
  14. مقبول احمد سلفی

    کیا روزے کا مقصد جسم کوتکلیف پہنچانا ہے ؟

    کیا روزے کا مقصد جسم کوتکلیف پہنچانا ہے ؟ تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر ۔ مسرہ – طائف ایک بھائی نے سوال کیا کہ کیا اے سی میں رہتے ہوئے روزہ رکھنے سے روزہ میں کوئی خلل تو نہیں ہوتا کیونکہ اس میں بھوک وپیاس کی تکلیف محسوس نہیں ہوتی ہے ۔ دراصل یہ سوال اس لئے پیدا ہوتا ہے کہ بعض لوگ...
  15. مقبول احمد سلفی

    مشرک کے لئے دعا، سابقہ امت کی عبادات، حجاب، مشورہ اور استخارہ سے متعلق سوالوں کے جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے کچھ سوالات ہیں جن کے جوابات قرآن وحدیث کی روشنی میں چاہئے۔ (۱) ہم جانتے ہیں کہ مشرک کی موت کے بعد اس کی ہدایت اور مغفرت کے لئے دعا نہیں کرسکتے ہیں تو کیا اس کی زندگی میں کرسکتے ہیں ؟ (۲) کیا نماز، روزہ اور زکوۃ شروع سے چلی آرہی ہے یعنی ساری امتوں پر فرض...
  16. مقبول احمد سلفی

    بدعت کو پہچانئے

    بدعت کو پہچانئے مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر طائف،سعودی عرب الحمد للہ اسلام ایک واضح اور صاف ستھرا دین ہے جس کی تعلیمات اور احکام ومسائل روشن دن کی طرح عیاں وبیاں ہیں مگر اسلام کے نام لیواؤں میں سے صوفیوں اوربدعتیوں نے اس صاف ستھرے دین کو جہاں غیرمسلموں کی نظر میں بدنام کیا ہے ،وہیں عام...
  17. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل – قسط: ۲۵ جواب از شیخ مقبول احمد سلفی /اسلامک دعوۃ سنٹر-مسرہ(طائف) (1)سوال: شوہر نماز نہیں پڑھتا ، کیا اس سے طلاق لے لینا چاہئے یا اسی کے ساتھ زندگی بسر کرنی چاہئے ؟ جواب: مجھے امید ہے کہ آپ کا شوہر جمعہ کی نماز کے علاوہ کبھی کبھار دیگر نمازیں بھی ادا کرلیا...
  18. مقبول احمد سلفی

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط -24) جواب ازشیخ مقبول احمد سلفی / اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف (1)سوال: کیاوضو کے بعد شرمگاہ پر چھینٹے مارنا مردوں کے ساتھ مخصوص ہے یا اس حکم میں عورتیں بھی شامل ہیں ؟ جواب: یہ بات ذہن نشیں رہے کہ دین کے جملہ احکام میں عورتیں بھی مردوں کی طرح ہیں یعنی جوحکم...
  19. مقبول احمد سلفی

    سردی کے موسم میں مومن کا مومنانہ کردار

    حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ایک حدیث میں ہے کہ دو شخصوں کو دیکھکر اللہ تعالی ہنس دیتا ہے ، ایک وہ شخص جو سرد رات میں اپنے بستر اور لحاف سے اٹھکر وضو کرتا ہے ، پھر جب نماز کے لئے کھڑا ہوتا ہے تو اللہ تعالی فرشتوں سے پوچھتا ہے :میرے بندے کو یہ تکلیف برداشت کرنے پر کس چیز نے ابھارا...
Top