الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شام کی صورتحال
از قلم : مفتی اعظم حفظہ اللہ
شام میں صورتحال یہ ہے کہ امریکہ مکمل طور پر شامی حکومت سے راضی ہے اور اس کو یہ یقین ہے کہ شام کو دوبارہ دولہ کے ہاتھ میں جانے یا دہشت گردی کا مرکز بننے سے روکنے کےلئے الشرع سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے اور اس بات پر نہ صرف خود امریکی انٹیلیجنس کی...
مقدس نقابوں کے پیچھے چھپے بزدل
از قلم : مفتی اعظم حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
دنیا بھر میں اللہ تعالیٰ کی اتاری گئی شریعت معطّل ہے۔
اللہ کی کتاب لوگوں نے ٹھکرائی ہوئی ہے اور اس کے بجائے انسانی قوانین کو رائج کیا ہوا ہے۔
اللہ تعالیٰ کی زمین شرک سے بھر گئی ہے۔
لوگ ہڈیوں، قبروں، بتوں، حتیٰ...
فعل کی تین قسمیں: ماضی، مضارع، اور امر
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عربی زبان میں فعل یعنی وہ لفظ جو کسی کام (عمل) اور وقت پر دلالت کرے، اس کی تین قسمیں ہیں:
(١) فعل ماضی : یہ وہ فعل ہوتا ہے جو کسی کام کے گزر جانے پر دلالت کرتا ہے، یعنی جو ماضی میں ہو چکا ہو۔ مثلا :
كتبَ (اس نے لکھا)، دحرجَ (اس...
أنواع الكلمات یعنی کلمات کی اقسام
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عربی زبان میں ہر لفظ، جو حروفِ تہجی (ا، ب، ت، ث...) سے مرکب ہوتا ہے، تین میں سے کسی ایک قسم سے تعلق رکھتا ہے:
(١) فعل : ایسے الفاظ جو کسی کام کے ہونے یا وقوع اور اس کے وقت (ماضی، حال، مستقبل) کو ظاہر کرتے ہیں۔ مثلا:
كَتَبَ (اس نے...
مدخلی فرقہ حکمرانوں کے لیے مرجئہ، مسلمانوں پر خوارج — شیخ محمد ابو رحیم کی گواہی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فضیلۃ الشيخ الدكتور محمد ابو رحيم فرماتے ہیں:
مرجئة الحكام ، خوارج على المسلمين
أولاَ: هي جماعة ربيع بن هادي المدخلي وهي جماعة تدعي الإنتماء لمنهج السلف الصالح وهي في الحقيقة من غلاة...
ناموس صحابہ کرام و اہل بیت عظام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے متعلق علماء اہل الحدیث کے متفقہ اعلامیہ پر عمر صدیق کی ہرزہ سرائی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمد للہ! اہل السنۃ والجماعۃ بالخصوص اہلِ حدیث کا ہمیشہ سے شعار یہ رہا ہے کہ وہ صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عزت و ناموس کے نگہبان و...
ربیع مدخلی کے جاسوس ہونے پر شيخ مقبل بن هادی الوادعی کے شاگرد کی گواہی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شيخ مقبل بن هادی الوادعی کے شاگرد علامہ محمد بن عبد الوهاب الوصابی العبدلی فرماتے ہیں:
الشيخ ربيع جاسوس !!! يمدح المسئول (اليمني) الفلاني الذي عنده وعنده من المعاصي... بعض المشايخ منهم الشيخ ربيع...
فتح مکہ سے پہلے معاویہ رضی اللہ عنہ کے اسلام قبول کرنے کا ثبوت
از قلم: کفایت اللہ سنابلی
امام بخاري رحمه الله (المتوفى256)نے کہا:
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، قَالَ...
عالم ہدایت پر ہو تو بھی دین میں اس کی تقلید نہ کرو
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
٨٧١٥ - وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ: قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ...
ربیع المدخلی اور فکرِ اخوانی شيخ عبداللطيف بن محمد باشميل کی زبانی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ربیع مدخلی کے ہمعصر شيخ عبداللطيف بن محمد باشميل نے ربیع مدخلی کا رد کرتے ہوئے لکھا ہے :
وهذا من كذب ربيع ومراوغاته المعهودة التي يعيش عليها منذ تدريب الإخوان المسلمين له على ذلك ، ومنذ تدريبهم إياه على...
یزید رحمہ اللہ نے قاتلِ حسین کو سزا دی: شیعہ کی اپنی کتاب سے ناقابل تردید ثبوت!
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یہ ایک مسلم الثبوت حقیقت ہے کہ واقعۂ کربلا کے تناظر میں جہاں اہلِ سنّت والجماعت نے نہایت معتدل، منصفانہ اور متوازن موقف اختیار کیا، وہیں اہلِ رفض و ضلال روافض نے اس عظیم سانحہ کو اہلِ اسلام...
اسم معرفہ کی تعریف اور اس کی اقسام
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
معرفہ (المعرفة) عربی زبان میں اسم کی وہ قسم ہے جو کسی مخصوص چیز یا فرد پر دلالت کرے۔ یہ نکرہ (غیر معین چیز) کے برخلاف ہوتا ہے۔
علامہ ابن الحاجب (ت ٦٤٦ هـ) رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
المعرفة: ما وضع لشيء بعينه، وهي: المضمرات، والأعلام،...
شریعت دشمن حکمران اور خذلانِ الٰہی — شیخ ابن عثیمین کی گواہی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شیخ ابن عثیمین فرماتے ہیں:
فكثير من حكام المسلمين لا يرضون أن يحكموا بكتاب الله وسنة رسوله ﷺ، وكثير من حكام المسلمين يلاحقون المؤمنين بالله ورسوله وكثير من أسواق المسلمين تشرب فيها الخمور، وتعاقر فيها النساء،...
حسینؓ کے قاتل خود شیعہ! مگر لعنت یزیدؒ پر؟ یہ کیسا انصاف؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شیعوں کی ہمیشہ سے یہ عادتِ بد رہی ہے کہ جھوٹ گھڑیں، تاریخ کو مسخ کریں، اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر بہتان باندھیں۔ مگر قدرتِ الٰہی کبھی کبھار انہی کی زبان سے حق اگلوا لیتی ہے، چنانچہ شیعہ عالم مرتضیٰ...
سیدنا یزید بن معاویہؒ پر لعنت و طعن کے رد میں امام احمد بن حنبلؒ کا موقف
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہر دور میں کچھ اہل بدعت و ہوا ایسے پائے گئے ہیں جو اپنے خبثِ باطن کا اظہار صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم یا ان کے بعد کے ائمۂ پر طعن و لعن سے کرتے ہیں۔ ان ائمۂ میں سے ایک امیر المؤمنین سیدنا یزید بن...
دعوتِ دین اور معذرت خواہانہ رویّہ
از قلم: مفتی اعظم حفظہ اللہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حق کی طرف دعوت دینے کا یہ مقصد نہیں کہ لوگوں کے پیچھے پڑ جاو اور ان کے پاوں پکڑ کر کہو کہ خدا کےلئے حق کہ طرف آجاو اور نہ ہی اس کا مطلب معذرت خواہانہ انداز ہے کہ ہر چوک پر لوگوں کو صفائیاں دیتے رہو۔
اسی...
ربیع مدخلی جرح و تعدیل کا عالم نہیں بلکہ اہلِ سنت پر طعن کرنے والا جاہل ہے — شیخ ابن جبرین کا فیصلہ کن فتویٰ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شیخ عبداللہ بن عبد الرحمن الجبرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ربيع المدخلي ليس هو مقبول الكلام في الجرح والتعديل؛ فإن له أخطاء في كتبه تدل على جهله أو تجاهله بما...
شیخ احمد موسیٰ جبریل حفظہ اللہ کے ’’فراڈ‘‘ کی حقیقت
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
مدخلیوں کا ہمیشہ سے ایک وطیرہ رہا ہے کہ وہ طواغیت کے ساتھ وفاداری کو "دین" کا حصہ سمجھتے ہیں، اور جو بھی سلفی علماء ان طاغوتی نظاموں اور کفری حکومتوں کے خلاف صدائے حق بلند کرتے ہیں، ان پر طرح طرح کے الزامات لگا کر...
شیخ احمد موسیٰ جبریل (حفظہ اللہ) کون ہیں؟
شیخ احمد موسیٰ جبریل 1971 میں ریاستہائے متحدہ امریکہ (USA ) میں پیدا ہوئے اور اپنا بچپن کا کچھ حصہ مدینہ منورہ، سعودی عرب میں گزارا جب ان کے والد شیخ موسیٰ جبریل اسلامی یونیورسٹی مدینہ کے طالب علم تھے۔ یہیں پر شیخ احمد نے 11 سال کی عمر میں قرآن مجید...
شرک سب سے بڑا جرم اور سب سے بڑی دشمنی کی بنیاد
از قلم : مفتی اعظم حفظہ اللہ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ایک مسلمان کو سب سے زیادہ غصہ شرک پر آتا ہے شرک دیکھ کر اس کا خون کھول اٹھتا ہے اس کو اپنی زندگی پر شرم آنے لگتی ہے اس کا دماغ گھوم جاتا ہے۔
اور یہ ہے بھی ایسی بات کہ جس میں ذراہ بھر ایمان...