• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    جنوں کو انسان کے جسم سے نکالنے کے لئے شرعی رقیہ کے دوران مارنا پیٹنا

    محترم - میں نے بھی قران کی آیت سے دلیل پیش کی ہے- پھر آپ ہی بتا دیجئے کہ اس آیت کا کیا مطلب ہے ؟؟ وَمَا كَانَ لِىَ عَلَيۡكُمۡ مِّنۡ سُلۡطٰنٍ اِلَّاۤ اَنۡ دَعَوۡتُكُمۡ فَاسۡتَجَبۡتُمۡ لِىۡ ۚ ۚ رہا آپ کا یہ کہنا کہ : ( ابنِ تیمیہؒ) آپ اہل سنت کے مذہب کے ناقل امت کے مشہور امام ہیں ،جن کی ثقاہت...
  2. م

    جنوں کو انسان کے جسم سے نکالنے کے لئے شرعی رقیہ کے دوران مارنا پیٹنا

    جنّات انسان کے اندر سرایت کرتے ہیں؟؟- حیرت ہے کہ توہمات سے متعلق ایک چیز کو آئمہ اہل وسنۃ والجماعۃ کا عقیدہ قرار دیا جا رہا ہے- قرآنی نصوص کے مطابق تو قیامت کے دن شیطان (جو جنّات کی صنف سے ہے) اس بات کا اقرار کرے گا کہ : وَقَالَ الشَّيۡطٰنُ لَـمَّا قُضِىَ الۡاَمۡرُ اِنَّ اللّٰهَ وَعَدَكُمۡ...
  3. م

    حسن لغیرہ، قصة الغرانيق اور شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ

    قصّہ الغرانیق جھوٹا اور منگھڑت ہے- سن ١٩٨٨ میں بھارتی نژاد شاتم رسول سلمان رشدی نے اسی واقعہ کو بنیاد بنا کر اپنا بدنام زمانہ ناول "satanic verses" (شیطانی آیات) تشکیل دیا-اس ناول میں نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کی پاک ہستی پر انتہائی لغو بہتان لگاے گئے کہ اپ صل الله علیہ و آ له وسلم پر...
  4. م

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    حسن لغیرہ حدیث سے متعلق صحیح اور متعدل موقف یہ ہے کہ : وہ روایت جو حسن لغیرہ کے طور پر مشھور ہو اس کو "عقائد" کے باب حجت قرار دینا صحیح نہیں اور یہ خطرناک ہو سکتا ہے- عقائد کا معامله نازک ہے - ضعیف + ضعیف = حسن لغیرہ پر اعتماد کرنا لوگوں کی گمراہی کا سبب بن سکتا ہے - عقائد کے باب میں جید محدثین...
  5. م

    جہنم سے نکلنے سے انکار کر دینا !!!!

    یمن کے قصے اور حکایات- ان قصّوں اور حکایتوں کی مذہبی حیثیت کیا ہے ؟؟- الله ہی بہتر جانتا ہے - اگر امام قاضی الشوکانی سے منسوب یہ قصّہ صحیح ہے تو امام صاحب کی یہ حرکت غیر شرعی ہے - کسی کو معین طور پر جہنمی قرار دینے کا حق صرف الله اور اس کے رسول کے پاس ہے - معتزلہ اگرچہ گمراہ تھے لیکن جنّت و...
  6. م

    کیا عورت منحوس ہوتی ہے ؟

    سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیماری لگنا اور شگون لینا کوئی چیز نہیں، البتہ نحوست تین چیزوں میں ہوتی ہے، گھر میں گھوڑے میں اور عورت میں۔“- (صحیح مسلم) مصنف کی اس روایت سے متعلق اتنی لمبی خود ساختہ مذکورہ تہمید کے بجاے- اس کا جواب...
  7. م

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    محترم - میرا بھی تو یہی موقف ہے جو آپ کہہ رہے ہیں کہ: "تاویل اگر صحیح معنوں کے ذریعے کی جائے تو یہ جائز ہے اور اگر باطل معنوں کے ذریعے ہو تو باطل ہے، - فرقہ معتزلہ بھی اسماء و صفات کی باطل تاویلات پر ہی گمراہ ہوے- لیکن وہ خود یہ سمجھتے رہے کہ وہ حق پر ہیں- اگر وہ کوئی مناسب تاویلات کرتے تو...
  8. م

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    الله رب العزت کی بعض صفات ایسی ہیں کی ان کی مناسب تاویل ضروری ہیں ورنہ دوسری صورت میں تجسیم کا خطرہ ہے- جیسے کہ قرآن کی میں الله کی صفات بیان کیں گئیں ہیں ید الله ، وجھہ الله ، یا آیت وھو معکم این ما کنتم وغیرہ - امام نوویؒ فرماتے ہیں: اور جمہور متکلمین کا یہ کہنا ہے کہ حسب موقع تاویل...
  9. م

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    میں سمجھ نہیں سکا کہ میں نے کہاں اٹکل پچو مارنا شروع کردیے ؟؟- صرف قرآن کی آیات ہی اس ضمن میں پیش کیں- کیوں کہ ان روایات سے تجسیم کا عقیدہ نکلتا ہے- رویت باری تعالیٰ سے متعلق تمام روایات اکثر محدثین کے ہاں ضعیف ہیں-خاص کر وہ روایات کہ جن الفاظ اسطرح کے ہیں کہ "نبی کریم نے فرمایا کہ میں نیند میں...
  10. م

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    ابن تیمیہ کے شاگرد خاص ابن قیم کہتے ہیں کہ: اگر جسم سے تمہاری مراد یہ ہے کہ جو صفات کے ساتھ متصف ہو اور آنکھوں کے ذریعہ دیکھا جائے اور اس سے کلام کیا جائے اور وہ خود کلام کرے تو یہ سارے معانی اللہ کیلئے ثابت ہیں اس لئے ہم لفظ جسم کے اطلاق کرنے سے نفی نہیں کریں گے۔ (الصواعق المرسلة)- آپ دیکھ...
  11. م

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    آمین - امام الذھبی اپنی کتاب سیر الاعلام النبلاء میں اس روایت پر جرح کرتے ہوے لکھتے ہیں کہ عکرمہ سے وہ ابن عباس سے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا میں نے اپنے رب کو دیکھا یعنی نیند میں اور حدیث ذکر کی اور یہ مکمل بیہقی کی تالیف میں ہے جو منکر ہے- ہم الله سے اس پر سلامتی کا سوال کرتے...
  12. م

    شب جمعہ اور ارواح کا لوٹ آنا ؟

    السلام و علیکم و رحمت الله- کیا مردہ انسان کی روح دنیا میں واپس آتی ہے ؟ کاش کہ یہ "عود روح" یعنی دنیا میں روح کی واپسی کا عقیدہ دور حاضر کے اہل حدیث کا نہ ہوتا- مگر بظاھر ایسا نظر نہیں آتا- یہ لوگ بھی بریلویوں، دیوبندیوں اور ہندووں کی طرز پر اس عقیدے کی بھینٹ چڑھتے نظر آرہے ہیں- علامہ ناصر...
  13. م

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    حنابلہ کے اکثر آئمہ و مجتہدین تجسیم کی طرف مائل تھے جن میں امام احمد، امام ابی یعلی، ابن تیمیہ سر فہرست ہیں- ان کی طرف سے جہمیہ کے رد میں الله رب العزت کی صفات سے متعلق بعض ایسی تاویلیں پیش کیں جو عوام کو کفر کی طرف لے جانی والی تھیں- اس بنا پر امام مالک ایسی تمام روایتوں کو سختی سے رد کرتے...
  14. م

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    تو پھر اس کو کیا کہیں گے ؟؟ جو شیخ محمد بن صالح العثیمینؒ ( القواعد المثلیٰ ) صفات باری تعالی میں تاویل کرنے والوں کے شبہات کا جواب دیتے ہوئے لکھتے ہوے کہتے ہیں- حدیث: بندوں کے دل رحمن کی دو انگلیوں کے درمیان ہیں " اور بندوں کے دل رحمن کی دو انگلیوں کے درمیان ماننے سے یہ لازم نہیں آتا کہ ...
  15. م

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    کتاب العرش میں الذھبی کہتے ہیں وفي كتبنا من الآيات دلالة على إبطال [قول] من زعم من الجهمية أن الله بذاته في كل مكان. وقوله {وُهَو َ مَعكُم نََ كُنْتُم} أراد [به] بعلمه لا بذاته اور جو ہم نے جھمیہ کے دعوی کے بطلان پر لکھا کہ بے شک الله بذات ہر مکان میںْ (اور وہ ساتھ ہے جہاں بھی تم ہو) تو ہے...
  16. م

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    وقت کی کمی کا باعث اس پر تفصیل سے لکھنا ممکن نہیں - اس کتاب میں اس موضوع پر تفصیلی بحث موجود ہے -اگر ٹائم ہو تو پڑھ لیں اور اپنے خیالات سے مستفید کریں https://archive.org/details/IbnTaimiyahAurIlmEKalaamByMd.Shareef صفحہ ٩٠ سے آگے ابن تیمیہ کی موقف کی تفصیلات اور ان کا برخلاف...
  17. م

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    محترم - یہ صرف میرا نہیں بلکہ اکثر معتقدین و متاخرین علماء کا موقف ہے کہ ایسی روایات کی تاویل ضروری ہے جن میں صفات باری تعالیٰ میں انسانی اعْضَاءٍ کو کسی نہ کسی لحاظ سے تشبیہ دی گئی ہے- ان محدثین میں امام مالک، ابن حزم ، ابن خزیمہ ، امام ذہبی ، امام ابن حجر وغیرہ ہیں- جو من و عن ان روایات کو...
  18. م

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    میرے خیال میں ایسا احادیث نبوی کے ادبی انداز کو نہ سمجھنے کی بنا پر ہے - بعض صفات باری تعالیٰ سے متعلق احادیث نبوی کی تاویل اس لئے ضروری ہوتی ہے کہ دوسری صورت میں اس سے الله کی ذات سے تشبیہ لازم آتی ہے جو کفر کی طرف لے جاتی ہے- امام مالک تو بعض اوقات سند کو دیکھے بغیر ایسی روایات کو رد کردیتے...
  19. م

    وھو معکم این ما کنتم (تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے )کی تاویل۔۔۔

    حدیث رسول : ’بنی آدم کے دل، رحمن کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہیں۔‘‘ یہ ادبی عربی زبان میں فرمایا گیا ہے- جیسے ہم جب کہتے ہیں کہ ہمارا "دل " چاہ رہا ہے - یا "دل" اداس ہے - یا میرا "دل" تو فلاں کے قبضے میں ہے - تو مراد وہ دل کا عضو نہیں ہوتا جو ہمارے بائیں طرف سینے میں پمپ کررہا ہے -...
  20. م

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    ایک حدیث مبارکہ میں حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ ان سے مسور بن مخرمہ اور عبدالرحمن القاری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما کو فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک زندگی کے اندر میں نے ہشام بن حکیم رضی اللہ عنہما کو سورۂ...
Top