الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہاں مجھ سے غلطی ہوئی ہے -
مختار ثقفی- عبدللہ بن عمر رضی الله عنہ کا سالا تھا بہنوئی نہیں تھا -مختار کی بہن یعنی صفیہ بنت ابو عبید، عبد اللہ ابن عمر کی زوجہ تھی۔
امام النووی (المتوفی 676ھ) شرح صحیح مسلم میں رقم طراز ہیں:
و مذهب أهل السنة و الحق إحسان الظن بهم و الإمساک عما شجر بينهم و تاويل قتالهم، و إنهم مجتهدون متأولون لم يقصد و امعصية ولا محض الدنيا، بل اعتقد و اکل فريق أنه المحق و مخلافه باغ فوجب قتاله لير جع الی أمر الله، وکان بعضهم مصيباً و بعضهم...
السلام و علیکم و رحمت الله و برکاتہ
میرے پیارے والد صاحب بروز اتوار ٢٠ جنوری ٢٠١٩ (١٣ جمادی الاول ١٤٤٠) کو قضاے الہی سے وفات پا گئے-
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
فورم کے بھائیوں اور بہنوں سے دعا مغفرت کی درخواست ہے -
الله رب العزت آپ سب کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)-
وعلیکم السلام و رحمت الله -
"صحابی درخت" سے متعلق روایات اور واقعہ بحیرا راہب ایک منگھڑت اور خود ساختہ قصّہ ہے - یہ مبالغات پر مبنی ہے لہذا زبان زد عام ہے- پہلی بات تو یہ کہہ صحابی رسول کی تعریف انسان پر لاگو ہوتی ہے نا کہ درختوں اور دیگر بے جان اشیاء پر -روایات کے مطابق سفر شام میں ایک درخت...
صاحب تحریر کی منطق عجیب و غریب ہے-
ایک طرف کہتے ہیں کہ" اسٹوری تربیتی، اصلاحی اور دینی مقاصد کو پورا کرنے والی ہو، (تو کوئی حرج نہیں)
یعنی ایک حرام چیز سے تربیت کا پہلو ڈھونڈ رہے ہیں ؟؟
پھر کہتے ہیں کہ ڈرامے میں عورت کا کردار نہ ہو یا نہ ہونے کے برابر ہو - سوال ہے کہ پھر عورتوں کے لئے کیا...
السلام و علیکم و رحمت الله -
محترم معذرت کی کوئی بات نہیں- میرا آپ سے کوئی ذاتی عناد نہیں ہے-
صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ کبھی کبھی غلو میں انسان اس چیز
کو بھی اصحاب کرام یا انبیاء کرام کی گستاخی سمجھنا شروع کردیتا ہے جو حقیقت میں گستاخی نہیں ہوتی- جیسے ہمارے ہاں بریلوی حضرات کا موقف عموماً اہل...
علم و جرح و تعدیل ایک ایسا علم ہے کہ جس میں علماء حق، حتیٰ کہ قرون اولیٰ کے محدثین بھی بعض اوقات اجتہادی خطاء کا شکار ہوے ہیں- اس بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ دونوں اطراف یعنی زبیر علی زئی اور سنابلی صاحب سے اجتہادی غلطی ہونا بعید از قیاس نہیں- دونوں حضرات جرح و تعدیل کے طالب علم ہیں- البتہ یہ بھی...
السلام و علیکم و رحمت الله -
میری تحقیق کے مطابق زبیر علی زئی اور کفایت اللہ سنابلی کا اصل جگھڑا مناقب علی و معاویہ اور حسین و یزید رضی اللہ عنھما کے معاملے میں ہی ہے- باقی دوسرے فقہی معملات و عقائد میں دونوں اہل حدیث حضرات کے تقریباً یکساں خیالات و نظریات ہیں -
زبیر علی زئی ان اہل علم میں سے...
جزاک الله - تبصرہ اور معلومات کا شکریہ -
اگرچہ دوسرے طرق کی روایات آپ کی تحقیق کے مطابق "صحیح" ہیں لیکن
آپ نے فرمایا کہ :
پہلی بات تو یہ یاد رکھیں کہ " القاسم الشیبانی " صحیح مسلم کا راوی ہے، یعنی ایسے رتبہ کا حامل ہے کہ صحیح مسلم کی شرط پر پورا اترتا ہے ،اور صحیح مسلم جیسے عظیم ذخیرہ...
السلام علیکم و رحمت الله-
ابن ماجہ کی مذکورہ بالا روایت پر ابن ابی حاتم کی جرح موجود ہے-انکے نزدیک اس روایت کا ایک راوی القاسم الشیبانی "مضطرب الحدیث" ہے (کتاب العلل)- اس روایت میں ہے کہ "لما قدم معاذ من الشام- جب معاذ رضی اللہ عنہ شام سے واپس آئے"-
شام دور نبوی میں فتح نہ ہوا تھا اور معاذ...
السلام و علیکم و رحمت الله -
اگر آپ کے نزدیک "مفسدین فی الارض" صرف وہی ہیں جو حاکم وقت کے خلاف محاذ بنا لیتے ہیں اور جن کی وجہ سے جنگ و جدل اور خون خرابہ ہوتا ہے- تو یہ تو قرون اولیٰ میں بھی کئی مرتبہ ہوا -کیا اس وقت "علماء حق" کی کمی تھی ؟؟
قرآن میں تو ہے:
وَلَوۡلَا دَفۡعُ اللّٰهِ النَّاسَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم- پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ کو علماء کو "درباری" کہنے پر اعتراض ہے- یا آپ کے نزدیک ایسے علماء سوء کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں ہے- جو تاریخ اسلامی میں حکمرانوں کے آلہ کار اور فتنہ فساد کی جڑ بنے رہے ؟؟
السلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ!
علماء سوء کو سیاسی تناظرمیں "درباری علماء" کہا جاتا ہے- دوسرے لفظوں میں یہ اصطلاح محاوارتاً علماء کے کردار و افکار پر چوٹ کرنے کے لئے ہمارے ہاں عمومی طور پر استمعال کی جاتی ہے- اب اردو میں محاوروں کی تعریف بحوالہ دینے سے اگر آپ اپنے موقف سے رجوع کرنے پر تیار...
و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ-
میرے خیال میں آپ شاید سمجھ نہیں پاے -مراسلوں میں جہاں بھی "درباری علماء" کا لفظ آیا ہے تو یہ ایک اصطلاح کے طور پر استعمال ہوا ہے -یعنی جیسے ہم کہتے ہیں کہ فلاں آدمی فلاں کا نور نظر ہے-ظاہر ہے نور نظر ہونا کوئی بری بات نہیں - لیکن جب یہ اصطلاح کے طور پر استمال ہوتا ہے...
و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ-
جن علماء حق کی آپ بات کررہے ہیں وہ آٹے میں نمک کے برار ہیں- علماء جو حکمرانوں کے ساتھ تعاون اور ان کی خیر خواہی کے ساتھ خالص اسلامی عقائد و نظریات میں توازن رکھے ہوے ہیں، ہمارے معاشرے میں تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں- مشہور مقولہ ہے کہ چکی کے ساتھ گھن بھی پستا ہے-اس...
نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کا فرمان ہے:-
إني قد خلفت فیکم شیئین لن تضلوا بعدھما: کتاب اﷲ وسنتي
'' میں تمھارے لیے اپنے پیچھے دو چیزیں چھوڑ رہا ہوں۔ (اگر اُن پر عمل پیرا رہے تو )ہر گز گمراہ نہیں ہو گے۔ (وہ دو چیزیں) اللہ کی کتاب اور میری سنت ہیں۔''
مندرج بالا حدیث رسول صرف علماء وقت کے...