• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    صحیح روایات کو اپنی مرضی کے معنی پہنانا نیم رافضیت پسند لوگوں کا ہی کام ہے- ایسے لوگ جن کی زندگی کا مقصد ہی جلیل القدر ہستیوں کی ذات پر تبرّا ہو- ان سے کچھ بھی توقع رکھی سکتی ہے- آپ کے اس نیچے دیے گئے لنک سے بھی یہ بات اچھی طرح واضح ہو جاتی ہے کہ آپ جیسے لوگوں کا اصل مقصد ہی اموی خلفاء اور...
  2. م

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    اچھے برے لوگ تو ہر دور میں ہوتے ہیں- لیکن تناسب کے اعتبار سے دیکھا جائے تو نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم اور خلفاء راشدین کے دور کے بعد بنو امیہ کا دور بہترین اور اپنی مثال آپ تھا -چوں کہ اس دور میں سانحہ کربلا اور واقعہ حرہ جیسے واقعات پیش آے تو رافضیت پسند عوام کو اس بات کا موقع مل گیا کہ...
  3. م

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام و علیکم و رحمت الله قارین کے لئے ایک تحریر یہ بھی مفید رہے گئی - جو ایک ویب سائٹ سے لی ہے- کیا ابو جعفر محمد بن جرير بن يزيد طبری رحم الله .شیعہ تھے ؟؟ ابن جریر طبری کا مذہب تاریخ طبری کے مصنف” ابن جریر طبری “کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ سنی شافعی المسلک تھے،طبقاتِ شافعیہ اور دیگر رجال...
  4. م

    شیخ محمد المالكي کے لیے دعا کی درخواست

    افسوس ناک خبر ہے- الله تعالیٰ ان کو جلد از جلد صحت یاب کرے (امین)
  5. م

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام و علیکم و رحمت الله و برکته علامہ أبو جعفر محمد بن جرير بن يزيد طبری رحم الله سے متعلق ایک معلوماتی مضمون یہاں بھی ملاحظه کریں- http://www.taemeernews.com/2015/08/Al-Tabari-trustworthy-of-Tafsir-Hadith-and-Fiqh.html
  6. م

    ایک شیعہ کاسوال

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معاملہ اصل میں یہی ہے کہ چند نفوس (اہل بیت) کی معصومیت کو جواز فراہم کرنے کے لئے ہی روافض کی طرف سے اس قسم کے بے ہودہ سوال کیے جاتے ہیں- گناہ سے تو حضرت علی رضی الله عنہ اور ان کی آل بھی پاک نہیں تھی - خطائیں ان سے بھی ہوئیں- لیکن الله تبارک وتعالیٰ نے دیگر...
  7. م

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    محترم - قرآن غور سے پڑھیں -ایک تہائی قرآن کا شان نزول یہی ہے کہ مشرکین عرب جن کو ہم بت پرست کہتے ہیں وہ درحقیقت مٹی کی مورت بنا کر اس کا ایک نام نہیں رکھ دیتے تھے اور صرف اس کو اپنا معبود قرار نہیں دیتے تھے۔ بلکہ ان کے پیچھے کچھ قد آور شخصیات ہوتی تھیں جن کی تعظیم کے نام پر وہ یہ سب کچھ کرتے...
  8. م

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَٱدْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا۟ لَكُمْ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ﴿194﴾ ترجمہ: بے شک جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں پھر انہیں پکار کر دیکھو پھر چاہیے کہ وہ تمہاری پکار کو قبول کریں اگر تم سچے ہو (سورۃ...
  9. م

    امیر المومنین حضرت عمر فاروق ؓ کا یومِ شہادت یکم محرم نہیں ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ- سب سے پہلے تو مجھے خوشی ہے کہ آپ نے حضرت عمر فاروق ؓ کی شہادت کو اسلام کے بڑے سانحوں میں شمار کیا-ورنہ رافضیت زدہ عوام تو اس کوئی اہمیت ہی نہیں دیتی - جہاں تک واقعہ کربلا کا تعلق ہے - تو محترم ! میں نے کب اس واقعہ کے رونما ہونے سے انکار کیا ہے - ظاہر ہے کہ...
  10. م

    امیر المومنین حضرت عمر فاروق ؓ کا یومِ شہادت یکم محرم نہیں ہے

    یہ آپ کی اور باطل گروہوں کی غلط فہمی ہے کہ حضرت عمر فاروقؓ کی شہادت سانحہ کربلا سے کم عظیم تھی- حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ کے ١٠ سالہ دور خلافت میں جو اسلام کی ترویج و ترقی ہوئی اور دین اسلام دنیا کے دور دراز گوشے تک پھیلا ، بیت المقدس کی فتح ہوئی، اور جو معاشی خوشحالی مسلمانوں نے اس دور...
  11. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    اصحاب رسول سے اجتہادی غلطیاں ہونا ایسی کوئی انہونی چیز نہیں کہ اس کا انکار ممکن نہ ہو- جب بعض لوگ جنگ جمل و صفین کے حوالے سے ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی الله عنھما یا سیدنا امیر معاویہ رضی الله عنہ یا طلحہ و زبیر رضی الله عنہ کا اجتہادی طور پر غلط ہونا ثابت کرتے ہیں - تو پھر حسین و ابن زبیر رضی...
  12. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    محترم - ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی عبارت میں لکھا ہے کہ " جو لوگ یزید پر لعنت بھیجنے کو جائز قرار دیتے ہیں- وہ ثابت کریں کہ. یزید فاسق و ظالم تھا اور وہ بلا توبہ مر گیا" - اس عبارت سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ جو زندگی میں سچی توبہ کرلے تو وہ "دائمی جہنمی" تو دور کی بات - دنیا میں بھی فاسق کہلانے کے لائق...
  13. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    محترم - آپ کے دیے گئے سکین امیج میں یزید بن معاویہ رحم الله کا تو ذکر ہی نہیں - لہذا امام ابن تیمیہ رحم الله کے حوالے سے آپ کی بات باطل ہے کہ - "وہ یزید کو ان قسم کے بادشاہوں میں مانتے تھے جو اقتدار پر قابض ہوئے تھے" دوسری بات یہ کہ اس فتویٰ میں یہ بھی صاف لکھاہے کہ "اس (ظالم بادشاہ) سے لڑ کر...
  14. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    محترم - آپ کی بات سمجھ سے باہر ہے ایک طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ "آپ نے جو لکھا ہے یہ ایک عمومی بات کہی ہے" اور دوسری طرف آپ فرما رہے ہیں کہ "جبکہ میں نے جو پیش کیا ہے وہ ان کی ذاتی رائے ہے کہ وہ یزید کے بارے کیا نظریہ رکھتے ہیں" - پھر آپ کہتے ہیں کہ "اس میں صاف کہہ رہے ہیں کہ وہ کوئی نیک ہے جو ہم...
  15. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    بات میری منشاء کی نہیں ہے - بات تو یہ ہے کہ کیا قرآن و احادیث نبوی کی رو سے کسی بھی صحابی رسول سے بدگمانی کرنا یا ایسی روایات کو قبول کرنا جن سے ان پاک ہستیوں کا کردار داغدار ہوتا ہو - کیا آپ کا اور میرا ضمیر اس بات کی اجازت دیتا ہے -؟؟ لَوْلا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُونَ...
  16. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    یزید بن معاویہ رحم الله سے متعلق ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے کچھ نظریات یہ بھی ہیں- ان کو بھی پڑھ لیں - حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ (المتوفی 728 ہجری) نے فرمایا، مفہوم: ”یزید لڑکپن سے ہی مسلمان تھا. نہ تو وہ کافر تھا اور نہ ہی زندیق. وہ بہت صدقات کرتا تھا. وہ بہادر تھا. اس میں کچھ برا یا شیطانی اعمال...
  17. م

    'کئی بیویاں، کئی بیماریاں'

    موضوع سے قطع نظر مذکورہ روایت صحیح نہیں ہے - عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من تمسك بسنتي عند فساد أمتي فله أجر مائة شهيد میری امت کے فتنہ و فساد کے وقت جس نے میری سنت کو مضبوط پکڑا ، اس کے لئے سو شہیدوں کا ثواب ہے۔ (مشکوٰہ) حدیث کی سند : رواه ابن عدي في "...
  18. م

    ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا صوفیت کے بارے مؤقف؟؟

    وعلیکم السلام و رحمت الله بڑا اہم موضوع ہے -اس سے متعلق اہل علم کی آراء کا انتظار رہے گا-
  19. م

    گنبد خضری کی شرعی حیثیت.

    محترم نسیم صاحب - میں اس معاملے میں مزید بحث میں نہیں پڑنا چاہتا -اب ایک چیز کے جواز کو سامنے رکھ کر دوسرے کو جائز یا نا جائز قرار دینا میرے خیال میں کوئی مثبت سوپچ نہیں -قرآنی آیات لکھنا ایک فن ہے اس کو ایک فن کی حیثیت سے دیکھنا ٹھیک ہے - نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم یا صحابہ کرام رضوان...
  20. م

    گنبد خضری کی شرعی حیثیت.

    وعلیکم السلام و رحمت الله - قرانی آیات تو جہاں بھی لکھی جائیں باعث ثواب ہے- البتہ غلاف کعبہ پر سونے سے آیات لکھنا "اسراف " کے زمرے میں آسکتا ہے-(واللہ اعلم)- باقی یہی کہا جا سکتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے زمانے میں اس کا رواج نہیں تھا -لیکن اس کا گنبد...
Top