عید کی نماز کا وقت سورج طلوع ہونے سے تقریبا 20 منٹ بعد شروع ہوتا ہے اور زوال(سورج کا آسمان میں بالکل درمیان میں آ جانا) تک رہتا ہے۔
ایک دفعہ صحابی رسول عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ لوگوں کے ساتھ عید الفطر یا عید الاضحی کی ادائیگی کے لیے گئے، تو انہوں نے امام کے لیٹ ہونے کو عجیب جانا اور کہا ...