• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محدث میڈیا

    عورت كا بغير محرم کے حج پر جانا

    اسلام نے عورت کے تحفظ کے لیے بہت سے احکامات دیے ہیں، ان میں سے ایک حکم یہ بھی ہے کہ عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے تاكہ اس کی عزت محفوظ رہے اور وہ فتنوں سے بچ سکے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللهِ...
  2. محدث میڈیا

    نماز کی اہمیت اور پڑھنے کا طریقہ

    نماز کی اہمیت کسی مسلمان سےمخفی نہیں ہے، ذیل کی سطور میں چندا یک نکات بیان کیے جاتے ہیں: - انسان سےکلمہ پڑھنے کے بعد سب سے پہلے مطالبہ نماز کی ادائیگی کاہے۔ - نماز اسلام کےپانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ - نماز دین کا ستون ہے۔ - روز قیامت سب سے پہلے انسان سے نماز کا حساب لیاجائے گا۔ - نماز...
  3. محدث میڈیا

    نماز کے ارکان اور ان کی اہمیت

    نماز کے ارکان کی اہمیت: - نماز کے ارکان سے مراد نماز کے وہ افعال اور اقوال ہیں جن سے نماز کی حقیقت و ماہیت بنتی ہے۔ اگر ان میں سے کوئی بھی رکن رہ جائے، تو نماز شرعی لحاظ سے درست تصور نہیں ہو گی اور نہ ہی سجدہ سہو سے اس کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔ - جس شخص نے نماز کے ارکان میں سے کوئی رکن جان...
  4. محدث میڈیا

    ميت كو دفنانے کا طريقہ

    - ميت كو دفنانے کاسنت طریقہ یہ ہے کہ دفناتے وقت اسے پاؤں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا۔ - میت کو قبر میں دائیں پہلو پر لٹایا جائے گا اور اس کا چہرہ قبلے کی طرف کیا جائے گا۔ - میت کو دفنانے والا مسنوں دعا پڑھے گا۔ - افضل او ربہتر یہ ہے کہ عورت کو دفناتے وقت اس کی قبر کو کسی کپڑے سے...
  5. محدث میڈیا

    قبر کیسی ہونی چاہیے؟

    قبر کے بارے میں رسول اللہ کا ارشاد گرامی ہے: ” قبریں کھودو اور کھلی کھلی بناؤ اورگہری بناؤ ۔‘‘ (سنن ابی داود: 3215-3216) قبر کو لحد يا شق دونوں طرز پر بنایا جا سکتا ہے لیکن لحد بنانا افضل ہے، كيونکہ رسول اللہ ﷺ کے لیے لحد بنائی گئی تھی۔ عورتوں کا میت کو دفنانا جائز نہیں ہے، اگرچہ میت عورت ہی...
  6. محدث میڈیا

    ميت كو دفن كرنے کا حکم

    میت کو دفن کرنا فرض کفایہ ہے ، چاہے میت کافر ہی کیوں نہ ہو۔ حضرت ابوطلحہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ بدر کی لڑائی میں اللہ کے نبی ﷺ نے حکم دیا کہ قریش کے چوبیس (24) مقتول سردار مقام بدر کے ایک بہت ہی اندھیرے اور گندے کنویں میں پھینک دیے جائیں۔ (صحیح بخاری: 3976) مسلمان کو کافر کے ساتھ اور کافر کو...
  7. محدث میڈیا

    نماز جنازہ کے افعال

    نماز جنازہ پڑھتے ہوئے چار تکبیرات کہی جائیں گی۔ حضرت ابو ہریره رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے جس دن نجاشی فوت ہوئے، لوگوں کو ان کی وفات کی اطلاع دی، آپ ﷺ ان (صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین ) کے ساتھ باہر جنازہ گاہ میں گئے اور آپ ﷺ نے چارتکبیریں کہیں۔ (صحیح مسلم: 951) ہر...
  8. محدث میڈیا

    کیا قبر پر کھڑے ہو کر نماز جنازہ ادا کرنا جائز ہے؟

    اہل علم كا ہاں اس بارے میں دو رائے پائی جاتی ہیں: 1- قبر پر نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے، یہ اکثر اہل علم کا قول ہے۔ دلیل: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے میت کے دفن کیے جانے کے بعد ایک قبر پر نماز جنازہ پڑھی اور آپ ﷺ نے اس پر چار تکبیریں کہیں۔ (صحیح مسلم...
  9. محدث میڈیا

    زکاۃ کے مصارف

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجیدمیں زکاۃ کے مستحق افراد کا ذکر تفصیل کے ساتھ کیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً...
  10. محدث میڈیا

    کافر، منافق اور مشرک آدمی کا جنازہ پڑھنا

    کافر، منافق اور مشرک آدمی کا جنازہ پڑھنا اور ان کے لیے بخشش کی دعا کرنا منع ہیں ۔ ویسے بھی نماز جنازہ مغفرت طلب کرنے کیلیے پڑھائی جاتی ہے ، اور كافر، منافق، مشرك کو بخشش نہیں ملے گی، یہ لوگ ہمیشہ کے لیے جہنمی ہیں (أعاذنا الله من ذلك) اس لیے ان کی نماز جنازہ پڑھنے کا کوئی مقصد ہی نہیں رہ جاتا۔...
  11. محدث میڈیا

    جو بچہ زندہ پیدا ہو اس کی نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی

    جو بچہ زندہ پیدا ہو ، اسے غسل دیا جائے گا اور اس کی نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَالسِّقْطُ يُصَلَّى عَلَيْهِ وَيُدْعَى لِوَالِدَيْهِ بِالْمَغْفِرَةِ وَالرَّحْمَةِ ( سنن أبي داود، الجنائز: 3180) ’’اور...
  12. محدث میڈیا

    جنازے میں کم ازکم تین صفین بنانا

    جنازے میں تین صفین بنانا مستحب ہے اگرچہ لوگوں کی تعداد کم ہو۔ سیدنا مالک بن ہبیرہ ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ فَيُصَلِّي عَلَيْهِ ثَلَاثَةُ صُفُوفٍ مِنْ الْمُسْلِمِينَ إِلَّا أَوْجَبَ (سنن ابي داود: 3166) ”جو کوئی مسلمان فوت ہو جائے اور پھر اس پر مسلمانوں...
  13. محدث میڈیا

    عورت کا نماز جنازہ پڑھنا

    عورتوں کے لیے نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے اگروہ بھی جنازہ کی جگہ پر اتفاقا موجود ہوں۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حکم دیا کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جنازہ مسجد میں سے گزارا جائے (تاکہ) وہ بھی ان کا جنازہ ادا کر سکیں۔ آپ کی بات پر لوگوں نے اعتراض کیا تو حضرت عائشہ رضی...
  14. محدث میڈیا

    کیا میدان جہاد میں شہید ہونے والے کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟

    علماء کرام کا اس بارے میں اختلاف ہے: 1- شہید کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی، یہ امام مالک، امام شافعی، اما م احمد رحمہم اللہ کا قول ہے۔ دلیل: حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے شہدائے اُحد کو اسی طرح خون لگے ہوئے غسل دیے بغیر دفن کرنے کا حکم دیا اور ان پر نماز جنازہ بھی نہ پڑھی...
  15. محدث میڈیا

    مقروض آدمی کی نماز جنازہ ا دا کی جائے گی

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس کسی (ایسے) شخص کی میت لائی جاتی جس پر قرض ہوتا تو آپﷺ پوچھتے: ’’کیا اس نے قرض کی ادائیگی کے لیے کچھ چھوڑا ہے؟‘‘ اگر بتایا جاتا کہ اس نے قرض چکانے کے بقدر مال چھوڑا ہے تو آپﷺ اس کی نماز جنازہ پڑھا دیتے ورنہ فرماتے: صَلُّوا عَلَى...
  16. محدث میڈیا

    کیا خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟

    اس بارے میں علماء کرام کے تین اقوال ہیں : 1- خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی، یہ عمر بن عبد العزیز، امام اوزاعی کا قول ہے۔ دلیل: حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے اپنے آپ کو ایک چوڑے تیر سے قتل کر ڈالا...
  17. محدث میڈیا

    نماز جنازہ پڑھنے کاحکم

    میت کا جنازہ ادا کرنا فرض کفایہ ہے کیونکہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے اس کا حکم دیا ہے ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس کسی (ایسے) شخص کی میت لائی جاتی جس پر قرض ہوتا تو آپﷺ پوچھتے: ’’کیا اس نے قرض کی ادائیگی کے لیے کچھ چھوڑا ہے؟‘‘ اگر بتایا جاتا کہ اس...
  18. محدث میڈیا

    سونے اور چاندی کے آن لائن کاروبار کا حکم

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سيدنا عبادہ بن صامت رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ ، وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ ، وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ ، وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ ، وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ ، وَالْمِلْحُ...
  19. محدث میڈیا

    خاوند اور بیوی فوت ہونے کے بعد ایک دوسرے کو غسل دے سکتے ہیں

    متعدد احادیث و آثار سے ثابت ہےکہ زوجین میں سے ایک کی وفات کے بعد، ان میں سے زندہ شخص میّت کو غسل دے سکتا ہے۔ سيده عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: رَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْبَقِيعِ، فَوَجَدَنِي وَأَنَا أَجِدُ صُدَاعًا فِي رَأْسِي، وَأَنَا أَقُولُ: وَا...
  20. محدث میڈیا

    میت کو غسل دینے سے متعلق شریعت کے احکامات

    میت کو غسل دینا فرض کفایہ ہے ۔ سيدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص اپنے اونٹ سے گر گیا۔ اس کی گردن ٹوٹ گئی اور وہ فوت ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْهِ، وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ، فَإِنَّ اللهَ يَبْعَثُهُ...
Top