• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محدث میڈیا

    وتر پڑھنے کا سنت طریقہ

    وتر کی نماز کا وقت نماز عشاء کے بعد سے لے کر طلوع فجر تک رہتا ہے، لیکن افضل وقت رات کے آخری تہائی حصہ میں نوافل پڑھنے کے بعد ہے۔ اگر انسان کو یقین ہو کہ وہ رات کے آخری حصے میں بیدار ہو جائے گا تو وتر کو نوافل کے آخر میں پڑھنا افضل ہے، اگر اسے خدشہ ہو کہ وہ رات کو بیدار نہیں ہو سکے گا تو سونے سے...
  2. محدث میڈیا

    کیا میت کو غسل دینے والے پر غسل کرنا واجب ہے؟

    میت کو غسل دینے سے غسل کرنا افضل اور بہتر ہے، لازمی نہیں ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مَنْ غَسَّلَ الْمَيِّتَ فَلْيَغْتَسِلْ، وَمَنْ حَمَلَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ (سنن أبي داود، الجنائز: 3161) (صحیح) ”جو شخص کسی میت کو نہلائے وہ غسل کرے اور جو اسے اٹھائے...
  3. محدث میڈیا

    داماد کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانا

    اسلام نے عورت کے تحفظ کے لیے بہت سے احکامات دیے ہیں، ان میں سے ایک حکم یہ بھی ہے کہ عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے ، چاہے وہ سفر حج یا عمرہ وغیرہ کے لیے ہی کیوں نہ ہو، تاکہ اس کی عزت محفوظ رہے اور وہ فتنوں سے بچ سکے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: لاَ تُسَافِرِ...
  4. محدث میڈیا

    اذان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آنے پر درود پڑھنا

    بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے بے شمار فضائل ہیں، لیکن اذان کا جواب ویسے ہی دیا جائے گاجیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا ہے۔ سید نا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: إِذَا سَمِعْتُمُ...
  5. محدث میڈیا

    جنابت کی حالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا

    افضل اور بہتر یہی ہے کہ انسان مکمل طہارت کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے، یا اللہ تعالی کا ذکر کرے، لیکن اگر وہ جنابت کی حالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ہے یا اللہ تعالی کا ذکر کرتا ہے، یا دعا کرتا ہےتو کوئی حرج نہیں ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: الَّذِينَ...
  6. محدث میڈیا

    ظہر اور عصر میں تلاوت بلند آواز سے کیوں نہیں کی جاتی؟

    اللہ تعالی کا کوئی بھی حکم اور فیصلہ حکمت سے خالی نہیں ہوتا۔ اس لیے انسان کا ایمان ہونا چاہیےکہ اللہ تعالی نے جو بھی قرآن وسنت میں احکامات دیے ہیں اس میں ہمارے لیے بےشمار حکمتیں اور فوائد ہیں۔ ہمیں ان حکمتوں میں سے بعض کی آگاہی ہو جاتی ہے ، لیکن بعض اوقات ہمیں حکم الہی میں حکمت کا ادراک...
  7. محدث میڈیا

    فجر کی نماز کے بعد سونا

    ہمارے علم میں کوئی ایسی حدیث نہیں ہے جس میں نماز فجر کے بعد سونے کی ممانعت ہو، لہذا سونا جائز ہے، منع نہیں ہے۔ البتہ رسول اللہ ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا معمول یہ تھا کہ جب وہ فجر کی نماز ادا کرلیتے تو اپنی جائے نماز پر بیٹھے رہتے، یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جاتا۔ سماک بن حرب بیان...
  8. محدث میڈیا

    سفر سے واپسی پر کہاں تک نماز قصر کر سکتے ہیں

    سفر کے احکامات شہر؍ گاؤں کی حدود سے نکلنے کے بعد شروع ہوتے ہیں اور شہر؍ گاؤں میں داخل ہونے کے بعد ختم ہو جاتے ہیں۔ یعنی انسان سفر سے واپسی پر اپنے شہر، قصبہ، یا دیہات کی آبادی میں داخل ہونے سے پہلے پہلے قصر کر سکتا ہے۔ سيدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى...
  9. محدث میڈیا

    سفر سے واپسی پر کہاں تک نماز قصر کر سکتے ہیں؟

    سفر کے احکامات شہر؍ گاؤں کی حدود سے نکلنے کے بعد شروع ہوتے ہیں اور شہر؍ گاؤں میں داخل ہونے کے بعد ختم ہو جاتے ہیں۔ یعنی انسان سفر سے واپسی پر اپنے شہر، قصبہ، یا دیہات کی آبادی میں داخل ہونے سے پہلے پہلے قصر کر سکتا ہے۔ سيدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى...
  10. محدث میڈیا

    خطبہ جمعہ کے دوران تحیۃ المسجد پڑھنا

    جو شخص مسجد میں داخل ہو اس کے لیے مستحب ہے کہ دو رکعتیں پڑھنے سے پہلے نہ بیٹھے۔ سيدنا ابوقتادہ سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ المَسْجِدَ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِس (صحيح البخاري، الصلاة: 444) ’’جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل...
  11. محدث میڈیا

    اگر انسان کو کفریہ وسوسے آئیں تو کیا وہ کافر ہو جائے گا؟

    انسان کو کفریہ وسوسے شیطان کی طرف سے آتے ہیں۔ اگر انسان ان وسوسوں کو اپنا ایمان اور عقیدہ نہیں بناتا اور زبان پر نہیں لاتا تو وہ کافر نہیں ہو گاکیونکہ ایسے وسوسوں پر انسان کا اختیار نہیں ہوتا۔ اللہ تعالی کا ہم پر خاص فضل اور کرم ہے کہ اس نے اس طرح کے وسوسوں سے درگزر فرمایا ہے۔ سیدناابو...
  12. محدث میڈیا

    زکاۃ نہ دینے والے کا حکم

    علماء کرام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ جو شخص زکاۃ کی فرضیت کا انکار کرتا ہے وہ کافر ہے، دائرہ اسلام سے خارج ہے، کیونکہ اس نے قرآن وسنت کی تکذیب کی ہےاور اسلام کے ایک رکن کا انکار کیا ہے۔ جو شخض زکاۃ کو فرض سجھتا ہے، لیکن زکاۃ کی ادائیگی نہیں کرتا، وہ مجرم ہے، کبیرہ گناہ کا مرتکب ہے۔ احادیث مبارکہ...
  13. محدث میڈیا

    زکاۃ کی فرضیت کے مقاصد

    زکاۃ اسلام کا تیسرا اہم ترین رکن ہے ۔ نظام زکاۃ اسلامی معاشی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف روانہ کیا تو فرمایا: ادعهم إلى شهادة أن لا إله إلا الله، وأني رسول الله، فإن هم أطاعوا لذلك، فأعلمهم أن الله قد افترض...
  14. محدث میڈیا

    ڈالر کی آن لائن خرید وفروخت

    كرنسى كى تجارت كرنا جائز ہے، ليكن اس ميں شرط یہ ہے كہ مجلس عقد ميں ہى كرنسى اپنے قبضہ ميں لے لی جائے۔ ارشاد باری تعالی ہے: وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبا (البقرة: 275) ’’اللہ تعالی نے تجارت کو حلال کیا اور سود کو حرام کیا ہے۔‘‘ ڈالر کی آن لائن خرید وفروخت اس صورت میں جائز ہو...
  15. محدث میڈیا

    کیا نابالغ بچے کو مستقل امام بنایا جا سکتا ہے؟

    نماز میں امامت کا حق دار کون ہے؟ سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: ((يَؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَؤُهُمْ لِكِتَابِ اللَّهِ، فَإِنْ كَانُوا فِي الْقِرَاءَةِ سَوَاءً فَأَعْلَمُهُمْ بِالسُّنَّةِ، فَإِنْ كَانُوا فِي السُّنَّةِ سَوَاءً...
  16. محدث میڈیا

    کیا والدین کی حرام کمائی بچے کھا سکتے ہیں؟

    اگر ماں باپ دونوں یا ان میں سے کوئی ایک حرام ذریعے سے روزی کماتا ہو، تو اولاد کو چاہیے کہ انہیں تقوی اختیار کرنے اور اللہ سے ڈرنے کی ترغیب دیں ۔ انہیں سمجھائیں کہ قیامت کے روز انسان کو اپنے کمائے ہوئے مال کا حساب دینا ہو گا۔ انہیں یہ بھی بتائیں کہ اللہ تعالی حرام کمانے والے کی دعا بھی قبول...
  17. محدث میڈیا

    کیا نماز تراویح کے لیے اقامت کہی جا سکتی ہے؟

    اذان اور اقامت صرف فرض نمازوں کے ساتھ خاص ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نوافل کے لیے اذان دینا یا اقامت کہنا ثابت نہیں ہے، اس لیے تراویح ، وتر اور دیگر نوافل میں اذان یا اقامت نہیں کہی جائے گی۔ والله أعلم بالصواب.
  18. محدث میڈیا

    قبر پر کھڑے ہو کر اذان دینا

    رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میت کو دفنانے کے بعد دعا کرنے کا حکم دیا ہے، اس لیے اس موقع پر خلوص نیت کے ساتھ میت کی ثابت قدمی کی دعا کرنی چاہیے۔ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب میت کو دفن کر کے فارغ ہو جاتے تو قبر پر رکتے اور فرماتے: اسْتَغْفِرُوا لِأَخِيكُمْ...
  19. محدث میڈیا

    کیا لے پالک کی نسبت پالنے والے کی طرف کی جائے گی؟

    اپنے نام کے ساتھ منہ بولے باپ کا نام لکھنا جائز نہیں ہے، حقیقی باپ کا نام ہی لکھا جائے گا۔ ارشاد باری تعالی ہے: ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ فَإِنْ لَمْ تَعْلَمُوا آبَاءَهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ وَمَوَالِيكُمْ (الأحزاب: 5) ’’انہیں ان کے باپوں ہی کی نسبت سے...
  20. محدث میڈیا

    ابوبکر رضی اللہ عنہ نےباجماعت تراویح ادا کرنے کا حکم کیوں نہیں دیا؟

    اس سوال کا جواب امام شاطبی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب الاعتصام میں دیا ہے، وہ فرماتے ہیں: وَإِنَّمَا لَمْ يُقِمْ ذَلِكَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِأَحَدِ أَمْرَيْنِ: إِمَّا لِأَنَّهُ رَأَى أَنَّ قِيَامَ النَّاسِ آخِرَ اللَّيْلِ وَمَا هُمْ بِهِ عَلَيْهِ كَانَ أَفْضَلَ عِنْدَهُ مِنْ...
Top