• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محدث میڈیا

    کیا نماز عید گھر میں ادا کی جا سکتی ہے؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نماز عيد ادا كرنا ہر مسلمان پر ضروری ہے، بالغ انسان كے ليے اسے چھوڑنا قطعا جائز نہيں ہے؛ كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے عورتوں كو بھی نماز عید کے لیے حاضر ہونے كا حكم ديا ہے، بلكہ وه عورتیں جن کے خاص ایام چل رہے ہوں انہیں بھى نماز...
  2. محدث میڈیا

    استنجا كے احکامات

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! استنجا: شرمگاہ سے نجاست اور گندگی کو پانی ، پتھر یا پتوں وغیرہ سے صاف کرنا استنجا کہلاتا ہے۔ استنجا کرنے کا حکم: پیشاب ، مذی اور پاخانے سے استنجا کرنا واجب ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: إِذَا ذَهَبَ...
  3. محدث میڈیا

    نماز میں ہاتھ باندھنا سنت ہے

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي (‌صحيح البخاري،كِتَابُ الأَذَانِ:631) ’’جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح نماز پڑھا کرو۔ ‘‘ مذكوره بالا حديث مباركہ...
  4. محدث میڈیا

    بے پردہ عورت کے روزے کا حکم

    اللہ تعالی نے رمضان المبارک کے روزوں کو عظیم حکمتوں کی وجہ سے فرض کیا ہے، ان حکمتوں میں سے اہم ترین حکمت تقوی کا حصوں ہے ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ(البقرة: 183) ’’اے...
  5. محدث میڈیا

    رسول الله ﷺ پر کثرت کے ساتھ درود بھیجیں

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا عظیم ترین عبادت ہے، اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اس کا حکم دیا ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے: إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيماً (الأحزاب: 56) رسول اللہ صلی اللہ...
  6. محدث میڈیا

    کیا کافر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟

    احادیث مبارکہ میں امت کا لفظ دو مفہوم ادا کرنے کے لیے استعمال ہوا ہے۔ کبھی امت کا لفظ بول کر وہ تمام لوگ مراد ہوتے ہیں جن کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم نبی بنا کر بھیجے گئے ہیں۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ...
  7. محدث میڈیا

    منگیتر کو طلاق دینا

    انسان اس عورت کو طلاق دے سکتا ہے جو اس کے نکاح میں ہو، اجنبی عورت کو دی گئی طلاق واقع نہیں ہوتی۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَكَحْتُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَسُّوهُنَّ فَمَا لَكُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ تَعْتَدُّونَهَا...
  8. محدث میڈیا

    براہ راست نشر ہونے والی تراویح ٹی وی یا موبائل پر لگا کر امام کی اقتدا میں نماز ادا کرنا

    انسان پر لازم ہے کہ وہ باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد جائے۔ موبائل یا ٹی وی پر نشر ہونے والی نماز میں امام کی اقتدا کرنا درست نہیں ہے، کیونکہ باجماعت نماز میں ایک ہی جگہ میں سب کا جمع ہونا اور صفوں کا متصل ہونا ضروری ہے۔ اس طرح اگر اجازت دے دی جائے تو ہر کوئی اپنے گھر میں ہی نماز ادا کر لے...
  9. محدث میڈیا

    کیا تہجد نہ پڑھنا منافقین کی علامت ہے؟

    بلاشبہ احادیث مبارکہ میں تہجد کی بہت زیادہ فضیلت بیان ہوئی ہے۔ تہجد کا اہتمام اللہ تعالی کےخاص نیک بندے کیا كرتے ہیں۔ حديث مباركہ میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: أَفْضَلُ الصِّيَامِ، بَعْدَ رَمَضَانَ، شَهْرُ اللهِ الْمُحَرَّمُ، وَأَفْضَلُ الصَّلَاةِ، بَعْدَ الْفَرِيضَةِ، صَلَاةُ اللَّيْلِ (صحيح...
  10. محدث میڈیا

    کیا قے (الٹی) آنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

    سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مَنْ ذَرَعَهُ الْقَيْءُ فَلَيْسَ عَلَيْهِ قَضَاءٌ وَمَنْ اسْتَقَاءَ عَمْدًا فَلْيَقْضِ (صحیح سنن ترمذي: 720) ’’جسے قے آ جائے اس پر روزے کی قضا لازم نہیں، جو جان بوجھ کر قے کرے اسے روزے کی قضا کرنی چاہئے‘‘...
  11. محدث میڈیا

    بچوں کو جنوں سے ڈرانا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! انسان کو اپنے بچوں کی پرورش کا ہر لمحہ خیال رکھنا چاہیے، وہ اپنے بڑوں کے اخلاق، عادات اور ان کے اعمال کو اپناتے ہیں۔ ماں باپ ، بڑے بہن بھائی کے رویوں کا بچے کے کردار پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے۔ اس لیے انسان کو اپنے عادات و اعمال اور اقوال میں...
  12. محدث میڈیا

    امام کو کن احکامات کا علم ہونا ضروری ہے؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: ((يَؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَؤُهُمْ لِكِتَابِ اللَّهِ، فَإِنْ كَانُوا فِي الْقِرَاءَةِ سَوَاءً فَأَعْلَمُهُمْ بِالسُّنَّةِ، فَإِنْ كَانُوا فِي...
  13. محدث میڈیا

    رمضان المبارك میں تکمیل قرآن

    انسان كو چاہیے کہ وہ رمضان المبارك ميں قرآن مجيد کی تلاوت كثرت سے کرے اور کوشش کرے قرآن مجید مکمل کرے بلکہ ایک سے زائد مرتبہ مکمل کرنے کی کوشش کرے کیونکہ رمضان المبارک میں قرآن مجید کی تلاوت کرنا افضل ترين عمل ہے، لیکن قرآن مجید ختم کرنا واجب نہیں ہے یعنی اگر ختم نہ کر سکے تو گناه گار نہیں...
  14. محدث میڈیا

    رمضان میں باجماعت تراویح پڑھنا سنت مؤکدہ ہے

    رمضان المبارک میں باجماعت تراویح پڑھنا سنت مؤکدہ اور اسلام کے شعائر میں سے ہے۔ بہت سی احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز تراویح پڑھنے کی ترغیب بیان فرمائی ہے۔ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اپنے صحابہ كرام رضوان اللہ علیہم اجمعین كو مسلسل تين راتيں تراويح پڑھائیں، چوتھى رات صحابہ...
  15. محدث میڈیا

    امام مہدی کون ہیں؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! امام مہدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی اولاد میں سے نیک شخص ہوں گے۔ آپ قرب قيامت آئیں گے اور زمیں میں عدل وا نصاف قائم کریں گے۔آپ کا نام نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے نام پر محمد بن عبد اللہ مہدی ، یا احمد بن عبد اللہ مہدی ہو گا۔ آپ تب ظاہر...
  16. محدث میڈیا

    کیا نماز میں صفیں سیدھی کرنا واجب ہے؟

    رسول اللہ نے بہت سی احادیث مبارکہ میں نماز میں صفوں کو درست کرنے کا حكم ديا ہے ۔ حضرت نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: لَتُسَوُّنَّ صُفُوفَكُمْ، أَوْ لَيُخَالِفَنَّ اللَّهُ بَيْنَ وُجُوهِكُمْ (صحيح البخاري، كتاب الأذان: 717) ’’اپنی صفوں کو ضرور سیدھا کرو بصورت دیگر اللہ...
  17. محدث میڈیا

    نماز كیسے پڑھی جائے؟

    نماز میں خشوع وخضوع کا ہونا ضروری ہے۔ انسان پر لازم ہے کہ وہ اپنی مقدور بھر کوشش کرے کہ اس کا پورا دھیان نماز میں ہو۔ ہر قسم کے غلط افکار کو خود سے دور کرے۔ امام کی قراءت کو غور سے سنے اور الفاظ کے معانی ومفاہیم میں تدبر کرے۔ جو اذکار وہ پڑھتا ہے اس کے معانی بھی اس کے ذہن میں مستحضر ہوں۔ اسے اس...
  18. محدث میڈیا

    كيا مقتدی سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا؟

    امام کے پیچھے مقتدی بھی سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: إِنَّهُ لَا تَتِمُّ صَلَاةٌ لِأَحَدٍ مِنَ النَّاسِ حَتَّى يَتَوَضَّأَ، فَيَضَعَ الْوُضُوءَ -يَعْنِي: مَوَاضِعَهُ- ثُمَّ يُكَبِّرُ، وَيَحْمَدُ اللَّهَ جَلَّ وَعَزَّ، وَيُثْنِي عَلَيْهِ،...
  19. محدث میڈیا

    نماز وتر کے احکامات

    وتر کی نماز کا وقت نماز عشاء کے بعد سے لے کر طلوع فجر تک رہتا ہے، لیکن افضل وقت رات کا آخری تہائی حصہ ہے، اگر انسان کو یقین ہو کہ وہ رات کے آخری حصے میں بیدار ہو جائے گا، تو وتر کو نوافل کے آخر میں پڑھنا افضل ہے، اگر لیکن اگر اسے خدشہ ہو کہ وہ رات کو بیدار نہیں ہو سکے گا، تو سونے سے پہلے وتر...
  20. محدث میڈیا

    وہ اعمال جن کا ثواب مرنے کے بعد بھی ملتا رہتا ہے

    انسان کو مرنے کے بعد درج ذیل کاموں کا ثواب پہنچتا ہے: 1- اولاد یا کوئی اور شخص اس کے لیے دعا کرے۔ (صحیح مسلم: 1631) 2- کوئی شخص اس کی طرف سے صدقہ کرے۔ (صحیح بخاری: 2756) 3- كوئی اس کی طرف سے حج یا عمرہ کرے۔ (صحیح مسلم: 1149) 4- کوئی اس کا قرض ادا کرے دے۔ (سنن ترمذی: 1078) 5- کوئی اس کی...
Top