”دوست بنانے کے بارے میں لوگوں کے دو مذہب رہے ہیں۔ بعض کہتے ہیں کہ دوستوں کا زیادہ ہونا بہتر ہے۔ تاکہ شان و قوت میں اضافہ ہو، محبت و چاہت کے مراسم بڑھیں اور باہم تعاون و خبر گیری پروان چڑھے۔ کسی دانا سے جب پوچھا گیا: زندگی کیا ہے؟ تو اس نے کہا: زمانے کا ہیر پھیر، بادشاہ کی عزت اور دوستوں کی کثرت۔...